واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ



ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔


آن لائن اردو لغت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-11-09, 11:47 PM   #1
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Red face آن لائن اردو لغت

آن لائن اردو لغت

آن لائن اردو لغت" ایک جامع لغت ہے جس میں ایک لاکھ، بیس ہزار سے زائد الفاظ اور مرکبات شامل ہیں جن میں سے بیشتر الفاظ کی تمام تر تاریخی، لسانی اور معنوی تفصیلات شامل ہیں اور ان کی وضاحت کے لیے امثال مع حوالہ جات درج ہیں۔ مزید برآں نسبتاً زیادہ مستعمل الفاظ کے محاورات اور ضرب الامثال بھی درج ہیں۔ اس لغت میں تلفظ کی وضاحت کے سلسلے میں ہر ممکنہ ابہام کو دور کرنے کے لیے الفاظ کے ارکان درج کرنے کے ساتھ ساتھ اضافی علامات کی مدد سے تلفظ واضح کیا گیا ہے۔ اردو لغت میں الفاظ کے معنوی مترادفات اور املائی متغیرات بھی فراہم کیے گئے ہیں۔ "آن لائن اردو لغت" میں صرفی حوالے سے کسی بھی لفظ کی تصریف شدہ مستعمل حالتیں حتی الامکان درج کی گئیں ہیں اور اردو الفاظ کا انگریزی ترجمہ بھی پیش کیا گیا ہے۔ "آن لائن اردو لغت" سے استفادہ کے لیے "مدد" اور "لفظ کی تلاش" میں حتی الامکان جدید سہولیات کا خیال رکھا گیا ہے۔ "آن لائن اردو لغت" وزارت براۓ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے" منصوبہ برائے اردو لوکلائزیشن" کے تحت الیکٹرانک گورنمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی نگرانی میں تیار کی گئی ہے۔
آن لائن اردو لغت کی تیاری کے سلسلے میں کئی لغات سے استفادہ کیا گیا اور جن لغات کو بنیادی ماخذ کے طور پر استعمال کیا گیا وہ درج ذیل ہیں۔
اردو لغت (اردو لغت بورڈ، کراچی)
قاموس مترادفات (وارث سرہندی، اردو سائنس بورڈ)
John T. Platts, Dictionary of Urdu, Classical Hindi and English
Duncan Forbes, Dictionary, Urdu and English
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
Nasiwise (26-08-10), shafresha (04-11-09), نورالدین (26-08-10), مرزا عامر (26-08-10), عامرشہزاد (04-11-09), عارف اقبال (17-01-11), عبدالقدوس (25-08-10), عبداللہ آدم (26-08-10), عروج (17-01-11)
پرانا 04-11-09, 01:51 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معلومات کا شکریہ،،،،،،،،،،،،،،،،
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-08-10), عبداللہ آدم (26-08-10), عدنان دانی (04-11-09), عروج (17-01-11)
پرانا 04-11-09, 12:06 PM   #3
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ عامر بھائی۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-08-10), عروج (17-01-11)
پرانا 25-08-10, 05:17 AM   #4
Member
اجنبی
 
Osho's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 42
کمائي: 962
شکریہ: 2
33 مراسلہ میں 77 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ۔ اچھی ویب سائٹ شیئر کی آپ نے۔
Osho آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Osho کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (25-08-10)
پرانا 26-08-10, 01:39 AM   #5
Senior Member
 
Nasiwise's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,649
کمائي: 39,696
شکریہ: 1,745
1,466 مراسلہ میں 4,494 بارشکریہ ادا کیا گیا
Nasiwise کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ لغت پاک نیٹ پر مراسلات لکھنے کیلیے بڑی کارآمد تھی مگر کافی عرصہ سے کام نہیں کر رہی، حب بھی استعمال کرنے کی کوشش کی ہے ایرر مسیج آتا ہے۔ اسوقت تو ویب سائٹ لوڈ نہیں ہو رہی، اسلیے اس مسئلے پر مزید معلومات دینے سے قاصر ہوں۔
__________________
Nasiwise آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Nasiwise کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (26-08-10)
پرانا 17-01-11, 03:57 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Online Urdu Dictionary
اس لغت میں بھی کوئی مسئلہ آ گیا ہے شاید
کوئی بھی لفظ لکھ کر سرچ کریں نتیجہ ندارد
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-01-11, 05:10 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,126
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
Online Urdu Dictionary
اس لغت میں بھی کوئی مسئلہ آ گیا ہے شاید
کوئی بھی لفظ لکھ کر سرچ کریں نتیجہ ندارد
لگتا ہے ڈیٹا بیس اُڑ گئی
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-01-11, 05:14 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ ھے شکریہ ھمیں بھی شامل کرنے کا۔ ابھی تو سمجھ نہیں آیا اسکا طریقہ بیٹے کی مدد سے سمجھ لونگی ۔ایک بار پھر شکریہ۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-01-11, 06:16 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
لگتا ہے ڈیٹا بیس اُڑ گئی
لگتا مینو وی اینج ای ہے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
hindi, ہے۔, کوشش, کراچی, پاک, ویب, لوڈ, لغت, منصوبہ, مزید, معلومات, آتا, انفارمیشن ٹیکنالوجی, اچھی, اردو, اردو لغت, استعمال, تلاش, سائنس, سرچ, شکریہ۔, شیئر, علامات, عامر, عرصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مصباح اللغات ۔۔عربی ، اردو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک ذولسانی لغت عبیداللہ عبید کتاب گھر 0 21-02-11 05:51 PM
اردو لغت مزمل فاروق ویب سائٹس کا جائزہ 4 08-11-10 08:40 PM
فری آن لائن اردو لغت اویسی ویب سائٹس کا جائزہ 14 04-05-10 03:12 PM
مزاحیہ لغت وسیم قہقہے ہی قہقے 0 02-12-08 02:36 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger