واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ



ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔


کیا آپکا بلاگ یا ویب سائیٹ ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-08-09, 11:34 AM   #46
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,232
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا بلاگ
farhandanish.tk

یہ بلاگ میں نے یکم اپریل2009 کو شروع کیا تھا۔ یہ میرا دوسرا بلاگ ہے اور میں انشاءاللہ اس بلاگ کو جاری رکھوں گا۔ اس بلاگ میں میری کوشش رہے گی کہ میں اس میں اپنی یادیں اور باتیں شامل کروں۔

آپ کی آرا ء سے ہی میں اپنے بلاگ کو مزید عمدہ اور بہتر بنا سکتا ہوں۔ اس لئے آپ اپنی رائےمجھ تک پہنچاتے رہیں۔ یہ رائے مجھے پوسٹوں میں بہتری لانے کے لئے بھی اہم کردار ادا کرتی ہیں ، اس لئےمجھے لکھتے رہئے،
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
رضی (08-08-09), طارق راحیل (10-08-09)
کمائي نے فرحان دانش کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
08-08-09 رضی اپنی یادیں اور اپنی یادیں اور باتیں 150
پرانا 08-08-09, 02:38 PM   #47
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,554
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,927 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فرحان بھائی آپکا بلاگ اچھا ہے میں نے پہلے بھی ایک دفعہ دیکھا تھا اور آپ کی یہ پوسٹس تو ہم پاک نیٹ پر بھی پڑھتے رہتے ہیں ۔ بہت خوب۔

اور مجھے آپ کا ، کیا کہتے ہیں وہ چلیں
وہ بھیگی پلکیں بہت پسند آیا اچھا ٹائٹل دیا ہے آپ نے
اور اسی طرح اپنی آواز پھیلاتے رہیں ۔ میری یہ درخواست ہے کہ کوشش کریں پاکستان کے حوالے سے اچھی اچھی مزید پوسٹیں کرتے رہیں
اللہ آپ کو کامیاب کرے
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-09, 12:39 AM   #48
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
چلیں یہ تو اچھی بات ہے پھر ، اس کا مطلب ہے آپ کے ہاتھ الٰہ دین کا چراغ لگ کیا

اور اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور کا تو میں بھی طالب علم ہوں۔

مزید یہ کہ تصدیق تو تب کروں جب مجھے شوق ہو اس کمائی کا ، میں اپنی 3 ویب سائٹس بغیر کسی اشتہار کے چلا رہا ہوں۔
رزق تو محنت سے کما کر ہی لیں گے انشاءاللہ
بھائی جان یہ سچ ہے ۔۔۔۔۔۔۔ فیصل بھائی صحیح‌کہ رہے ہیں ۔۔۔جب انہوں نے میری ویب پہ ٹریفک بھیجی تو یقین نہیں‌آ رہا تھا ۔۔۔ میں‌بہت حیران تھا اورابہی تک ہوں کہ تریفک آتی کہا ں سے ہے ۔۔۔۔
بحرحال آپ مجھ سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں‌تو نوٹ کر لیں
بلا ل آحمد
انجینرنگ ڈیپاٹمنٹ (الیکڑونکس ‌ 3rd year )
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
bilalrouf@yahoodotcom
آپ نے ملنا ہو تو جلد رابطہ کر لیں کیونکہ میں 13 august تک گھر جا رہا ہوں۔۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (09-08-09)
پرانا 09-08-09, 12:53 AM   #49
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی پاک۔نیٹ‌کتنا کما سکتا ہے
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (25-09-09), رضی (09-08-09)
پرانا 09-08-09, 01:36 AM   #50
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کو کچھ نہیں ملے گا
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (09-08-09)
پرانا 10-08-09, 11:33 PM   #51
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیوں منتظمین بھائی کمانے کا شوق پیدا ہو گیا۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
monee3s کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (11-08-09)
پرانا 15-08-09, 10:46 AM   #52
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب راضی۔۔۔۔ ہو سکتا ہے آپ کسی دن کوئی ایسا تھریڈ شروع کر دیں کہ تمام ممبران اپنے اپنے ای میل باکس دکھائیں۔ آپ کو تو کھوجی ہونا چاہئے۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (15-08-09)
پرانا 16-08-09, 03:23 PM   #53
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راضی مجھے پوائنٹس کا لالچ نہیں ہے اور نہ ہی آپ نے مجھے پوائنٹس دینے ہیں۔ میرا بلاگ ابھی ابتدائی مراحل میں ہے اور ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے۔ اس بلاگ کے شروع کرنے کیے پیچھے جو خیال تھا وہ یہ تھا کہ مختلف النوع معلوماتی اڑتیکلز اور ای بکس اپ لوڈ کروں گا جو پڑھنے والوں کےلئے مفید ثابت ہوں۔ پہلے یہ بلاھ میں نے اردو میں بنایا تھا لیکن اردو زبان میں خاطر خواہ مواد نہ ملنے کے باعث اس انگریزی اور رومن اردو میں تبدیل کر دیا۔ میری سرچ جاری ہے اور جلد ہی مزید مفید اور معلوماتی مواد اپ لوڈ کروں گا۔ لنک نیچے ہے۔


Umeed-e-Saher

Last edited by رضی; 25-09-09 at 05:11 PM. وجہ: sorry, by mishtake
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (25-09-09), رضی (16-08-09)
کمائي نے Zullu230 کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
16-08-09 رضی بلاگ 150
پرانا 16-08-09, 05:22 PM   #54
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,554
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,927 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زولو بھائی آپکو پوائینٹس ملنے بھی نہیں لگے کیوں کہ یہ آفر 14 اگست تک تھی ہا ہا ہا۔ اور اچھا بلاگ بنایا ہے آپ نے ۔امید ہے آپ جلد ہی اس پر مواد مہیا کریں گے جس سے میں فائدہ اٹھا سکوں
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 31-08-09, 04:43 PM   #55
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,493
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
میرے بلاگ کا ایڈریس یہ ہے۔
عبداللہ حیدر کا بلاگ
میرے نئے مضامین اسی پر شائع ہوا کریں گے ان شاء اللہ۔
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (25-09-09), رضی (25-09-09)
پرانا 31-08-09, 08:38 PM   #56
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
میرے بلاگ کا ایڈریس یہ ہے۔
عبداللہ حیدر کا بلاگ
میرے نئے مضامین اسی پر شائع ہوا کریں گے ان شاء اللہ۔
والسلام علیکم
عبداللہ بھائی سلام،
آپ کا بلاگ بہت اچھی طرح آرگنائز کیا ہوا ہے، مجھے پسند آیا!

پاک نیٹ پر بھی آپ کا انتظار رہے گا۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
رضی (25-09-09), عبداللہ حیدر (03-09-09)
پرانا 05-09-09, 11:55 PM   #57
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,934
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا موضوعاتی بلاگ
مقالاتِ راحیل
جو مجاہد ختم نبوت شیخ راحیل احمد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ہے

تعارف : شیخ راحیل احمد
شیخ راحیل پیدائشی منکر ختم نبوت تھے وہ قادیان میں 1947ء میں پیدا ہوئے۔ ان کی مستقل رہائش چناب نگر (سابقہ ربوہ) میں تھی وہیں پلے بڑھے اور ابتدائی تعلیم وہیں حاصل کی۔ کچھ عرصہ ملتان میں اور 1964ء اور 1980ء تک کراچی میں رہے اور وہیں پرائیویٹ طور پر بی اے کیا۔ 1984ء میں ضیاء الحق دور حکومت میں قادیانی آرڈیننس کے نفاذ کے بعد بہت سے قادیانیوں کی طرح شیخ راحیل نے بھی جرمنی کا رخ کیا اور وہیں مقیم ہو گئے۔ انہوں نے 23 اگست 2003ء کو اپنے بیوی بچوں سمیت اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا۔

مزید پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (25-09-09), رضی (25-09-09), عبداللہ حیدر (06-09-09)
پرانا 25-09-09, 05:11 PM   #58
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,554
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,927 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
راضی مجھے پوائنٹس کا لالچ نہیں ہے اور نہ ہی آپ نے مجھے پوائنٹس دینے ہیں۔ میرا بلاگ ابھی ابتدائی مراحل میں ہے اور ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے۔ اس بلاگ کے شروع کرنے کیے پیچھے جو خیال تھا وہ یہ تھا کہ مختلف النوع معلوماتی اڑتیکلز اور ای بکس اپ لوڈ کروں گا جو پڑھنے والوں کےلئے مفید ثابت ہوں۔ پہلے یہ بلاھ میں نے اردو میں بنایا تھا لیکن اردو زبان میں خاطر خواہ مواد نہ ملنے کے باعث اس انگریزی اور رومن اردو میں تبدیل کر دیا۔ میری سرچ جاری ہے اور جلد ہی مزید مفید اور معلوماتی مواد اپ لوڈ کروں گا۔ لنک نیچے ہے۔


Umeed-e-Saher
آپ نے بلاگ کا تھیم بدل دیا ہے ۔ پہلے والا اچھا تھا
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-03-10, 04:00 PM   #59
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,642
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا بلاگ ۔
نقش بر آب — Haroon's Blog
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (01-11-10)
پرانا 17-03-10, 01:36 PM   #60
Member
اجنبی
 
محمد ارشد مُغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 37
کمائي: 412
شکریہ: 23
16 مراسلہ میں 43 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت زابردست
یہ میرا بلگ ہے
smilegsm
محمد ارشد مُغل آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد ارشد مُغل کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (01-11-10)
جواب

Tags
business, com, education, pakistan, فورم, گوگل, ٹریفک, پسند, ویب, معلوم, آج, اردو, اسلام, استاد, اعلیٰ, بھائی, تعلیم, جلد, دوست, رات, سال, عبدالقدوس, عدنان, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ محمد عامر ریاض آپکے کاروباری اشتہارات 23 20-04-09 01:22 AM
ویب سائیٹ شئیر کرنا Rizwan Ask Experts ماہرین کی رائے 1 15-05-08 10:32 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:43 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger