| ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#31 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 71
کمائي: 1,402
شکریہ: 41
28 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری ایک ویب سائٹ ہے جس پر آنلائن کرکٹ دیکھا جا سکتا ہے ۔
جو کہ میں نے اس لیے بنائی تھی کہ کرکٹ جتنی بھی سائٹس دکھا رہی ہیں ان پر ایڈز کی بھرمار ہے ۔ ایک صفحہ کھولو تو تین چار صفحات اور بھی ساتھ میں کھل جاتے ہیں ۔ جبکہ میری ویب سائٹ پر صرف ویڈیو کے چلتے ہوئے ایڈز آتے ہیں وہ بھی میں نے نہیں لگآئی بلکہ جن کی سٹریمز ہیں ان کے ہیں یہ ایڈز ویب سائٹ desiport.tk |
|
|
|
| ghanmi کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (07-08-09) |
| کمائي نے ghanmi کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 07-08-09 | رضی | سائیٹ | 50 |
|
|
#32 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہی کہ رینکنگ کس طرح کی جائے کیونکہ سب کا بلاگز کااور ویبز مواد الگ الگ ہے ۔ یا تو ایک خاص پیٹرن ھوتا جس کے تحت جانچ سکتے لیکن میں کوئی ایسا پیٹرن وضع نہیں کر سکا ۔ لہذا تمام شمولیت اختیار کرنے والے ممبران کو یوم آزادی کے موقع پر 500 پوائینٹس دئیے جاتے ہیں اور اس مقابلہ کو ختم کیا جاتا ہے ۔اور 12 اگست کی بجائے 14 اگست تک اگر مزید بھی کوئی آئے گا تو وہ بھی اس میں شامل تصور کیا جائے اور اس کو بھی یوم آزادی کے موقع کے حوالے سے اور اس میں شمولیت اختیار کرنے پر 500 پوائینٹس دئیے جائیں گے۔
اور امید کرتا ہوں کہ دوستوں کو اس پر کوئی اعتراض نہیں ھوگا ۔
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
Last edited by رضی; 07-08-09 at 06:15 PM. |
|
|
|
|
|
#33 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر کوئی دوست رہ گیا ہو جس کو پوائینٹس نہ ملیں ہوں تو مجھے پی ایم کر دے۔ جن جن دوستوں نے کسی بھی اپنی ویب یا بلاگ یا فورم کا لنک بھیجا انکو پوائینٹس دئیے جا چکے ہیں
|
|
|
|
|
|
#34 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
اچانک اس موضوع پر نظر پڑی تو سوچا اپنا بلاگ بھی شئیر کر دوں ، حالانکہ کافی وقت سے اس پر کام نہیںکیا مگر شئیر کرنے میںکیا جاتا ہے۔ تو جناب میرے بلاگ کا موضوع ہے Business Education Pakistan ، جس کا مقصد ہمارے بزنس سٹڈیز کے طالب علموںکو مختلف موضوعات ایک نوٹس کی شکل میں مہیا کرنا۔ میں چونکہ خود ایم بی اے کا طالب علم ہوں تو اپنے تیار کردہ موضوعات شئیر کرتا رہا ہوں۔ Business Education Pakistan والسلام |
|
|
|
| معظم کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (07-08-09) |
| کمائي نے معظم کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 07-08-09 | رضی | بزنس ایجوکیشن پاکستان | 50 |
|
|
#36 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معظم بھائی سادہ ٹیمپلیٹ کے ساتھ اچھی ویب بنائی ہے آپ نے ۔ اس میں آپ نے جو آرٹیکلز ڈالے ان میں سے میں نے صرف مارکیٹینگ اور سٹیٹسکس کی الف پڑھی ھوئی ہے لہذا وہی آرٹیکلز دیکھے ۔ مارکیٹنگ پر آپ اور بھی بہت کچھ لکھا جاسکتا تھا۔
آپ کو شمولیت کے طور پر 500 پوائینٹس ارسال کیئے جاتے ہیں۔ کافی اچھی معلومات فراہم کی ھوئی ہیں آپ لگتا ہے بزنس مینیجمینٹ کے طالب علم ہیں اگر مستقبل میں آپ کی فیلڈ سے متعلقہ کوئی اور کورس پڑھنے کا موقع ملا تو آپ کی سائیٹ سے فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کروں گا۔ |
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | معظم (07-08-09) |
|
|
#37 |
|
Senior Member
مقبول
|
میرا بلاگ ان لوگوں کےلئے جو ستاروں پر کمند ڈالنا چاہتے ہیں لیکن رسی چھوٹی پڑ جاتی ہے۔ میں ان کےلئے رسی لے کر کھڑا ہوں۔
میرا بلاگ |
|
|
|
| lordforkland کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (07-08-09) |
| کمائي نے lordforkland کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 07-08-09 | رضی | رسی بلاگ | 50 |
|
|
#38 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| معظم کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (07-08-09) |
|
|
#39 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
تو بھائی جن لوگوں کے اکاؤنٹ بلیک لسٹ ہوں گے ، ان کا کیا ؟ کیا یہ دھوکا دہی میں نہیں آتا؟ اور کیا یہ کام آپ گوگل کے Terms & Conditions کے اندر رہتے ہوئے کرتے ہیں ؟ |
|
|
|
|
| معظم کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (07-08-09) |
|
|
#40 |
|
Senior Member
مقبول
|
جی معظم بھائی یہ سب میں گوگل کی ٹرمز اینڈ کنڈیشن میں رہتے ہوئے کر رھا ہوں۔ اس میں کوئی ایسی چھیز نہیں ہوتی جس سے گوگل آپ کا اکاؤنٹ بلاک کرے۔ ویسے اگر گوگل چاہے تو بغیر کسی وجہ کے بھی اکاؤنٹ بلاک کر سکتا ہے۔ اگر میرے ڈالر بنانے سے اکاؤنٹ بلاک ہوتا ہے تو میں اتنا ضرور کروں گا کہ آپ ایک نیا اکاؤنٹ بنائیں میں اس اکاؤنٹ کے ڈالر بغیر کسی معاوضہ کے بناؤں گا۔ اس فورم کے ایک ممبر ہیں بلال رؤف صاحب بہاول پور یونی ورسٹی میں زیر تعلیم ہیں ان کےلئے کام کر چکا ہوں آپ تصدیق کر سکتے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#41 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
چلیں یہ تو اچھی بات ہے پھر ، اس کا مطلب ہے آپ کے ہاتھ الٰہ دین کا چراغ لگ کیا
![]() اور اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور کا تو میں بھی طالب علم ہوں۔ مزید یہ کہ تصدیق تو تب کروں جب مجھے شوق ہو اس کمائی کا ، میں اپنی 3 ویب سائٹس بغیر کسی اشتہار کے چلا رہا ہوں۔ رزق تو محنت سے کما کر ہی لیں گے انشاءاللہ
|
|
|
|
| معظم کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (07-08-09) |
| کمائي نے معظم کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 07-08-09 | رضی | رزق تو محنت سے کما کر ہی لیں گے انشاءاللہ | 150 |
|
|
#43 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے بھی بنا لیا bollyentertenment پوائنٹس نکالو
|
|
|
|
| یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (07-08-09) |
| کمائي نے یحیٰی کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 07-08-09 | رضی | دھونس کے ساتھ واہ | 150 |
|
|
#44 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے میرے خیال میں آپ کو باقی 500 پوائینٹس نہیں ملنے چاہیئے کیونکہ آپکا بلاگ تو خالی ہے اس میں تو کچھ بھی نہیں۔
چلیں دے دیتے ہیں آپنے محنت تو کی ہے اور بلاگ بھی بنایا ۔اب میری آپ سے درخواست ہے کہ اس پر پوسٹس بھی کیا کریں اور اگر پاکستان کے حوالے سے اچھی اچھی پوسٹس کریں تو بہت اچھا ھوگا۔ یوم آزادی کی مناسبت سے آپکو بھی 500 پوائینٹس دئیے جاتے ہیں لیکن آپ نے تو بولی ووڈ کے حوالے سے بنایا ہے اگر پاکستان کی مناسبت سے نیا بلاگ بناتے تو خوشی ھوتی |
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | یحیٰی (08-08-09) |
![]() |
| Tags |
| business, com, education, pakistan, فورم, گوگل, ٹریفک, پسند, ویب, معلوم, آج, اردو, اسلام, استاد, اعلیٰ, بھائی, تعلیم, جلد, دوست, رات, سال, عبدالقدوس, عدنان, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے | زبیر | خاص آفرز اور اعلانات | 20 | 06-05-11 11:12 AM |
| ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ | محمد عامر ریاض | آپکے کاروباری اشتہارات | 23 | 20-04-09 02:22 AM |
| ویب سائیٹ شئیر کرنا | Rizwan | Ask Experts ماہرین کی رائے | 1 | 15-05-08 10:32 AM |