واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ

ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔

موبائلز - میری نئی ویب سائٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-02-10, 02:28 PM   #16
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,634
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ بھئی! کیا بات ہے، میں کئی سالوں سے ویب سائیٹ بنانے کا سوچ رہا ہوں لیکن ابھی تک یہ ہی مسئلہ ہے کہ سائیٹ کس سے متعلق ہو۔ ۔ ۔ ۔ ۔!!!
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (11-02-10), شاہ جی 90 (15-02-10)
پرانا 11-02-10, 07:38 PM   #17
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,504
کمائي: 53,752
شکریہ: 8,630
2,596 مراسلہ میں 6,413 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو عمار مراسلہ دیکھیں
آپ کی سائیٹ کا مقصد موبائیل بیچنا تو نہیں ہے نہ ورنہ کچھ اور فیچرز بھی ہیں میرے ذہن میں جیسے یوزر اپنا امائونٹ ڈالے جیسے 10،000 روپے تو آپ کی سائیٹ ہر کمپنی کے موبائیل جو اس رینج میں آرہے ہوں وہ سرچ کر کے یوزر کے سامنے شو کردے۔
مجھے ائیڈیا دینے کا شکریہ۔

والسلام
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (11-02-10), شاہ جی 90 (15-02-10)
پرانا 11-02-10, 07:42 PM   #18
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,477
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کھل گئی ہے واہ کمال کر دیا ہے آپ نے یہ کس نے بنائی ہے؟

Last edited by رضی; 16-02-10 at 07:48 PM. وجہ: معذرت چاہتا ہوں QUOTE کرنا تھا EDIT ھوگیا
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
رضی (16-02-10), شاہ جی 90 (15-02-10)
پرانا 12-02-10, 11:43 PM   #19
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا بلاگ ہے ، گڈ ورک ، ویسے میں بھی موبائلز پر ہی بلاگ کرتا ہوں
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (15-02-10)
پرانا 15-02-10, 08:11 AM   #20
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھائی
زبردست ہے
کیا اس میں ممبرز شئیرنگ کا آپشن بھی ہو سکتا ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-02-10, 08:28 PM   #21
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انکل مبارکاں۔
پر سائٹ لنک پر کلک کریں تو کھل جاتی ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟

Last edited by مسٹر رائٹ; 15-02-10 at 08:34 PM.
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-02-10), شاہ جی 90 (15-02-10)
پرانا 16-02-10, 07:48 PM   #22
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
کھل گئی ہے واہ کمال کر دیا ہے آپ نے یہ کس نے بنائی ہے؟
عدنان بھائی بہت خوب ۔ لیکن مجھے تو یہ ایک بلاگ لگتا ہے۔ اور خلیل بھائی والا سوال میں بھی پوچھنے والا تھا۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-02-10), شاہ جی 90 (16-02-10)
پرانا 17-02-10, 10:21 AM   #23
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,150
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
کھل گئی ہے واہ کمال کر دیا ہے آپ نے یہ کس نے بنائی ہے؟
بہت شکریہ استادِ محترم سر جی میں نے ہی بنائی ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
اچھا بلاگ ہے ، گڈ ورک ، ویسے میں بھی موبائلز پر ہی بلاگ کرتا ہوں
شکریہ زبیر بھائی بس زرا تھوڑا سا وقت نکال کر رہنمائی فرمادیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی بہت خوب ۔ لیکن مجھے تو یہ ایک بلاگ لگتا ہے۔ اور خلیل بھائی والا سوال میں بھی پوچھنے والا تھا۔
رضی بھائی بہت شکریہ اور بھائی یہ ایک بلاگ ہی ہے اور اس کو میں چلا رہا ہوں
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (17-02-10)
پرانا 17-02-10, 10:47 AM   #24
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو عمار مراسلہ دیکھیں
آپ کی سائیٹ کا مقصد موبائیل بیچنا تو نہیں ہے نہ ورنہ کچھ اور فیچرز بھی ہیں میرے ذہن میں جیسے یوزر اپنا امائونٹ ڈالے جیسے 10،000 روپے تو آپ کی سائیٹ ہر کمپنی کے موبائیل جو اس رینج میں آرہے ہوں وہ سرچ کر کے یوزر کے سامنے شو کردے۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بھائی میرا ارادہ موبائل بیچنے کا نہیں ہے فی الحال
بھائی بیشک نہ ارادہ نہ ہو لیکن یہ معلومات کیلئے بھی اچھا آپشن ہے۔اب فرض کریں مجھے ایک موبائل لینا ہے،جس کیلئے میری بساط 5000 روپے تک ہے یعنی اس کے اندر اندر۔ میں چاہوں گی کہ سرچ کروں تو مجھے اس رینج کے تمام آپشن اسکی ڈیٹیل کے ساتھ مل جائیں تاکہ میں دیکھ سکوں کہ میری حد کے اندرکیا کیا موجود ہے جس میں میرے مطلوبہ فیچر ہوں۔اسکا فائدہ کہ مجھے مارکیٹ میں 50 چیزیں دیکھنی نہیں پڑیں گی۔ مجھے پتہ ہوگا کہ نوکیا کا فلاں نمبر سیٹ مجھے چاہئے۔یہ بہت بڑی کشش ہوگی آپکی ویبسائیٹ میں۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (17-02-10), رضی (17-02-10), شاہ جی 90 (17-02-10)
پرانا 17-02-10, 11:04 AM   #25
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,150
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
بھائی بیشک نہ ارادہ نہ ہو لیکن یہ معلومات کیلئے بھی اچھا آپشن ہے۔اب فرض کریں مجھے ایک موبائل لینا ہے،جس کیلئے میری بساط 5000 روپے تک ہے یعنی اس کے اندر اندر۔ میں چاہوں گی کہ سرچ کروں تو مجھے اس رینج کے تمام آپشن اسکی ڈیٹیل کے ساتھ مل جائیں تاکہ میں دیکھ سکوں کہ میری حد کے اندرکیا کیا موجود ہے جس میں میرے مطلوبہ فیچر ہوں۔اسکا فائدہ کہ مجھے مارکیٹ میں 50 چیزیں دیکھنی نہیں پڑیں گی۔ مجھے پتہ ہوگا کہ نوکیا کا فلاں نمبر سیٹ مجھے چاہئے۔یہ بہت بڑی کشش ہوگی آپکی ویبسائیٹ میں۔
بہت شکریہ ام طلحہ آپ کا
انشاءاللہ میں یہ فیچر اس میں ڈالنے کی کوشش کروں گا
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
رضی (17-02-10), شاہ جی 90 (17-02-10)
پرانا 17-02-10, 11:23 AM   #26
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,150
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
بھائی بیشک نہ ارادہ نہ ہو لیکن یہ معلومات کیلئے بھی اچھا آپشن ہے۔اب فرض کریں مجھے ایک موبائل لینا ہے،جس کیلئے میری بساط 5000 روپے تک ہے یعنی اس کے اندر اندر۔ میں چاہوں گی کہ سرچ کروں تو مجھے اس رینج کے تمام آپشن اسکی ڈیٹیل کے ساتھ مل جائیں تاکہ میں دیکھ سکوں کہ میری حد کے اندرکیا کیا موجود ہے جس میں میرے مطلوبہ فیچر ہوں۔اسکا فائدہ کہ مجھے مارکیٹ میں 50 چیزیں دیکھنی نہیں پڑیں گی۔ مجھے پتہ ہوگا کہ نوکیا کا فلاں نمبر سیٹ مجھے چاہئے۔یہ بہت بڑی کشش ہوگی آپکی ویبسائیٹ میں۔
بہت شکریہ ام طلحہ آپ کا
انشاءاللہ میں یہ فیچر اس میں ڈالنے کی کوشش کروں گا
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (17-02-10)
جواب

Tags
color, com, mobiles, ہونا, کیسا, کوئی, گزار, گزارش, ویب, ڈیزائن, نئی, چاہتا, مکمل, موجود, متعلقہ, مدد, اپنی, ابھی, بہتری, بھائی, تجویز, خدمت, درخواست, سافٹ, شکریہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر ام طلحہ میرا پاکستان 12 25-12-11 01:41 AM
اوبامہ انڈیا میں ۔۔۔۔۔۔۔ نایاب تصاویر راجہ اکرام دلچسپ اور عجیب 21 09-08-11 01:20 AM
وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج champion_pakistani خبریں 18 21-12-10 10:29 AM
انڈیا میں عید الفطر ( تصاویر ) نورالدین عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 2 20-09-10 05:50 PM
ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ محمد عامر ریاض آپکے کاروباری اشتہارات 23 20-04-09 02:22 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:47 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger