| ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 | ||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بھائی یہ فتوے اور یہ اعتراضات ہوتے رہتے ہیں، مجھے تو آج تک کوئی ایسی بات سننے کو نہیں ملی جو اسلام کی بنیادی تعلیمات کے صراحتا خلاف ہو۔ بلکہ طلاق کے معاملے میں اک بار ان کی باتیں قابل گرفت تھیں، علماء کی توجہ دلانے پر انہوں نے بلا حیل و حجت رجوع بھی کر لیا۔ میری یہ معلومات ہیں۔۔ باقی ہر کسی کی اپنی مرضی ہے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
||
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (06-01-10), عبداللہ حیدر (06-01-10) |
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() |
جو بندہ پیارے نبی صلی الیہ وسلم اور ان کو آل کو ٹھیک منعی میں نہ بیان کرے۔
اور کربلا کے واقع کو حکومت لینے کی جنگ کہیے جو یزید کو شہزادہ کہے اور اس کے لیے دعا کرے۔ جو کہیے کہ نبی اکرم صلی الیہ وسلم آئے تھے اور چلے گئے ہیں اب ان کا معازاللہ وجود نہیں ہے۔۔۔ تو کیا اس کو میں اچھا کہونگا بلکہ اس کا علم ہے ہی ناقص جس کو حقیت کا پتا ہیں نہیں
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ Last edited by سحر; 06-01-10 at 03:01 PM. |
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (08-01-10) |
|
|
#18 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ دعوی کون کرتا ہے کے اُس کو حقیقت کا پتہ ہے ؟؟
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (06-01-10) |
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() |
آپ حضرات جو بھی الزامات لگا رہے ہیں (چاہے وہ کوئی بھی ہو) آپ سے میرا پہلا سوال کیا آپ حضرات دین میں ان باتوں پر باقائیدگی سے عمل کرتے ہیں جن کا حکم دیا گیا ہے، مثلاً آپ باقائیدگی سے نماز پڑہتے ہو، اور جن صاحبہ نے کہا کہ کیا یہی صاحب سننے کو رہ گئے ہیں، وہ بتا دیں کہ کن کو سنا جائے،
اگر کوئی بھی ایسی بات کہتا ہے جو قرآن و حدیث کے خلاف ہو اپ اس کی بات کو دیوار پر سے ماریں،، ذاکرنائیک صاحب تو باقاعدہ حوالہ پیش کرتے ہیں، آپ کن مستندعلماء کی بات کر رہے ہیں، اور یہ کہ آپ (ص) کے زمانے میں بھی ایسا ہی ہوتا تھا، قریش مکہ یہ جانتے ہوئے بھی کہ آپ(ص) اللہ کے سچے رسول ہیں، ایمان نہ لاتے تھے، کیوں، وجہ صرف دنیا کی محبت تھی، اور دوسری بات یہ کہ فرقے بنانے سے اللہ اور اس کے رسول(ص)نے منع کیا ہے، حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ آپ (ص) نے فرمایا: " میری امت میں 73 فرقے بنیں گے، اور سارے جہنم میں جائیگے ماسوائے ایک کے، اور یہ وہ ہے جومیرے طریقے پر قرآن و سنت پہ عمل کرتا ہو گا۔ ۔ ۔ ۔ السلام |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (06-01-10), سحر (06-01-10) |
|
|
#20 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
Last edited by سحر; 06-01-10 at 03:02 PM. |
|
|
|
|
|
|
#21 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
جناب یہ بات تو ہمارے صدر صاحب پربھی صادق آتی ہے نہ نماز کا پتانہ روزے کا اوربادشاہ بنے بیٹھے ہیں، جب ہر کوئی اس حقییت کو جانتا ہے تو صحیح بندے کو اقتدار دینے کے لیئے جدوجہد کیوں نہیں کی جاتی۔ ۔ ۔ ؟ محرم الحرام میں تو قصہ سنا کرزمیں و آسماں کے قلابے ملا لیتے ہو اگر ان کا 50% بھی اسلام نافض کرنے میں لگا دیا جائے تو میں یقین سے کہ سکتا ہوں، کہ اسلام پوری دنیا ہر حکومت کرے گا، لیکن یہاں صرف باتوں سے کام چل رہا ہے اور اگر کوئی عمل ہے بھی تو وہ آپس کی فرقہ واریت میں صرف ہو رہا ہے، اگر ہمت ہے تو اس کفر کا خاتمہ کرو، ورنہ پھر بادشاہ کو بادشاہ نہ کہو گے تو کیا کہو گے۔ ۔ ۔ ؟ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| free, naik, online, quote, ہوگا۔, فرقہ واریت, فرمائیں،, پسند, یہی, چاہئیے۔, videos, zakir, آدمی, بہتر, بھائی, بندہ, بندے, ثابت, خلیل, دلائل, سننے, ساتھ, عدم, غلط, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Tube Hunter FOr downloading and converting online videos | عدنان دانی | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 0 | 03-12-09 01:04 AM |
| ZainBooks.com - World's Largest Free Online Library of Academic Books of University College School M | مزمل فاروق | ویب سائٹس کا جائزہ | 0 | 18-02-09 01:29 PM |
| YAY! Funny Animal Videos | GSM MAMA | دلچسپ اور عجیب | 5 | 01-11-08 08:11 PM |
| AVG Anti Virus Free Edition Download Free | Real_Light | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 0 | 28-09-08 01:40 AM |
| Questions Asked By Christian Missionaries & Their Answers By Dr. Zakir Naik | Ashfaq Ahmed | گپ شپ | 3 | 08-09-07 09:56 PM |