واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ



ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔


اردو کی بہترین ویب سائٹ کونسی ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-02-09, 09:35 AM   #16
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,140
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو کی بہترین ویب سائٹ کونسی ہے؟

آج سے تقریبا 4 یا ساڑھے 4 سال قبل سرفنگ کرتے ہوئے اچانک ایک ویب سائیٹ پر پہنچ گیا تھا اور وہاں سے اردو ٹائپنگ اور چیٹنگ کا سوف ویئیر ڈاون لوڈ کیا۔ اس سائیٹ نے اردو کے لیئے بہت کام کیا ہے۔ اس کا موجودہ ایڈریس اردو لنک ڈاٹ او آر جی ہے۔
اپنی رائے سے مطلع کریں۔

Last edited by shafresha; 30-09-09 at 10:53 PM.
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-02-09, 10:19 PM   #17
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,476
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو کی بہترین ویب سائٹ کونسی ہے؟

نہیں‌بھائی pak.netسب سے اچھی ہے اردو کی
arslansun آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے arslansun کا شکریہ ادا کیا
کنعان (16-01-11), طارق راحیل (25-02-09)
پرانا 30-09-09, 06:13 PM   #18
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 65
کمائي: 1,223
شکریہ: 192
39 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال میں اردو کی ترویج میں اردو مجلس بھی ایک اہم کردار ادا کررہی ہے
سیرکریں
bashirahmed98 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
bashirahmed98 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-09-09, 08:39 PM   #19
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,047
شکریہ: 8,651
3,901 مراسلہ میں 11,174 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک ڈاٹ نیٹ اچھی ویب سائٹ ہے، خبروں کے لیے اردو پوائنٹ اور بی بی سے وغیرہ
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-01-11, 04:55 PM   #20
Member
اجنبی
 
عمر فاروقی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غازی خان
مراسلات: 92
کمائي: 1,265
شکریہ: 13
47 مراسلہ میں 97 بارشکریہ ادا کیا گیا
عمر فاروقی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ویسے یہ سائیٹ بھی بہت اچھی ہے www.kitabosunntat.com
عمر فاروقی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عمر فاروقی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 16-01-11, 05:13 PM   #21
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,201
کمائي: 48,860
شکریہ: 4,236
1,721 مراسلہ میں 6,482 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اردو محفل نام ہی کافی و شافی ہے
آبی ٹوکول آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (16-01-11)
کمائي نے آبی ٹوکول کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
16-01-11 کنعان جزاک اللہ خیر 10
پرانا 16-01-11, 05:22 PM   #22
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,101
شکریہ: 12,552
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Omar مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ویسے یہ سائیٹ بھی بہت اچھی ہے www.kitabosunntat.com

السلام علیکم!

میرے خیال میں جب تک آپ اپنے پوسٹ کئے ہوئے ایڈریس کے سپیل درست نہیں کریں گے kitabosunnat وہ سائٹ نہیں کھلے گی۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 16-01-11, 05:31 PM   #23
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,101
شکریہ: 12,552
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
اردو محفل نام ہی کافی و شافی ہے
ہا ہا ہا آپکی طرح میں بھی ایک نام دینا چاہتا تھا مگر کیا کروں کسی کی ؟؟؟؟ نہیں کر سکتا،

اور پاک نٹ میں تو کسی قسم کی بھی ممانعت نہیں ہر کوئی اپنی مرضی سے کام کر سکتا ھے ورنہ جہاں بھی گئے "یہ" والا "وہاں" نہیں لکھ سکتا اور "وہاں" والا "یہ" میں نہیں لکھ سکتا۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (16-01-11), خرم شہزاد خرم (16-01-11), عبدالقدوس (16-01-11)
پرانا 16-01-11, 05:37 PM   #24
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,201
کمائي: 48,860
شکریہ: 4,236
1,721 مراسلہ میں 6,482 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا آپکی طرح میں بھی ایک نام دینا چاہتا تھا مگر کیا کروں کسی کی ؟؟؟؟ نہیں کر سکتا،

اور پاک نٹ میں تو کسی قسم کی بھی ممانعت نہیں ہر کوئی اپنی مرضی سے کام کر سکتا ھے ورنہ جہاں بھی گئے "یہ" والا "وہاں" نہیں لکھ سکتا اور "وہاں" والا "یہ" میں نہیں لکھ سکتا۔

والسلام
میں آپکے اشارے کو بخوبی سمجھ گیا اور آپ نے بالکل بجا فرمایا لیکن عرض فقط یہ ہے کہ کسی بھی سائٹ کے انتظامی معاملات سے ہمارا اختلاف ہونا ایک الگ امر ہے جبکہ اسی سائٹ کا کسی شعبے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرنا الگ بات ۔ ۔ ۔والسلام
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
کنعان (16-01-11), ایم اے راجپوت (03-02-11), عبدالقدوس (16-01-11)
پرانا 16-01-11, 06:23 PM   #25
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,101
شکریہ: 12,552
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

ان گنت واقعات ہیں ویب اور ممبر کا نام نہیں لکھتا اور ذمہ داریاں کس طرح نبھائی جاتی ہیں اس کے حوالہ سے دو اشارے، اردو کی ایک ویب میں کسی ناظم کے رٹوں کے جواب میں علمی باتیں لکھی تھیں‌ اس ممبر سے اس پر کافی مراسلوں میں گفتگو ہوئی پھر اس میں ہیڈ انتظامیہ نے بھی حصہ لے لیا اور اس کے بعد اس نے تمام مراسلے ڈیلیٹ کر دئے مگر بین کرنے کا کوئی جواز نہیں تھا اس کے پاس کیونکہ میں الفاظوں کا استعمال بڑی سوچ سمجھ کے ساتھ کرتا ہوں۔ لیبل لگا کر میں نے وہاں کا دوبارہ رخ نہیں کیا، تقریباً ایک سال بعد ہیڈ انتظامیہ نئی آئی اور مجھے سپیشل اس کا پیغام میری میل سے موصول ہوا کہ پرانی انتظایہ کی ناکامی کی وجہ سے آپ کے ساتھ زیادتی ہوئی اب نئی انتظایہ نے چارج لیا ھے اور آپکی تمام پوسٹ بحال کر دی گئی ھیں اور آپ کو دوبارہ خوش آمدید کہتے ہیں۔ مگر آج تک وہاں دوبارہ نہیں گیا۔

اسی طرح ایک اور جگہ اسلامی سیکشن میں کوئی علامہ بنے ہوئے تھے ان کے ساتھ بھی کچھ گفتگو ہوئی مگر ان کے ساتھ ڈیبیٹ سے یہ اندازہ ہو گیا کہ یہ علامہ نہیں ھے بلکہ یہ کوئی تیسرا ہی ھے جسے شائد غلطی سے ہی انہوں نے علامہ بنا دیا ہوا ھے۔ اس کے نام کا پہلا لفظ "ش" سے تھا۔ وہاں پر لیبل لگایا کہ یہ بندہ کوئی تیسرا ہی ھے جو آپ میں فتنہ پھیلا رہا ھے اور آپ آپس میں لڑتے رہتے ہو تھوڑی توجہ دیں۔ پھر کچھ عرصے بعد وہاں پر جانا ہوا تو وہاں وہ علامہ صاحب بین ہو گئے ہوئے تھے جب چیک کیا تو اس کی وجہ سامنے آئی۔ وجہ کیا تھی کہ امام کعبہ پاکستان گئے تھے اور انہوں نے وہاں پر خطابات بھی کئے تھے مگر وہ فیک علامہ وہاں پر ان کے عقیدے سے مار کھا گیا اور الٹ عقیدہ سے ان پر اپنی قلم چلا دی جس کی نشاندہی اسے کسی نے کروائی کہ بھائی شائد آپ کو غلطی لگ گئی ھے اپنی اصلاح فرما لیں مگر شائد اس کا علم اتنا ہی تھا اور پھر بھی الٹ ہی رہا اور کچھ ہی مراسلوں کے بعد فارغ کر دیا گیا۔

بہتر ہوتا ھے کہ کسی کو جذبات میں آ کر کچھ لکھنے سے اچھے طریقہ سے اپنی بات پیش کی جائے۔

اس فارم میں اور ایک اور فارم ھے اس میں‌ آنرز کی کارکردگی قابل تعریف ھے اور جس کا آپ نے ذکر کیا وہاں پر شمشاد بھائی بھی بہت اچھے ہیں اور ان سے بھی میرا فونک رابطہ رہ چکا ھے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (16-01-11), عبدالقدوس (16-01-11)
پرانا 16-01-11, 08:29 PM   #26
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,461
کمائي: 21,789
شکریہ: 770
1,037 مراسلہ میں 2,344 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے بتائیے کہ وائس آف امریکا اردو کی ویب سائٹ کیسی ہے ؟؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-01-11, 08:47 AM   #27
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 304
کمائي: 5,748
شکریہ: 433
149 مراسلہ میں 264 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

القلم اور اردو محفل اچھی ہیں
کمپیوٹنگ فورم بھی اچھا تھا
ہادی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ہادی کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (17-01-11)
جواب

Tags
com, fun, ghazal, poetry, فورم, فورمز, پہچان, پوسٹ, پسند, ویب, ونڈوز, ڈاٹ, ورڈ, موجودہ, website, آج, اردو, اسلام, بہترین, بھائی, جواب, خوش, دعا, سال, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میری ویب پروکسی سائٹ محمدمبشرعلی ویب سائٹس کا جائزہ 8 28-07-11 07:33 PM
ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر یاسر عمران مرزا SEO and Marketing 15 28-11-10 01:55 AM
گلہ نہ کر دل ویراں کی ناسپاسی کا The Great احمد فراز 0 28-08-09 10:04 PM
کوئی پروکسی ویبس کے مطلق جانتا ہے رضی Ask Experts ماہرین کی رائے 17 12-03-09 12:18 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:30 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger