| وصی شاہ وصی شاہ کی تمام شاعری آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں اور پوسٹ بھی کرسکتے ہیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ذرا سا تو ٹھہراے دل ۔ ۔ ۔ !
ابھی کچھ کام باقی ہیں ابھی آنگن میں مجھ کو موتیے کے کچھ نئے پودے لگانے ہیں ابھی ان شوخ ہونٹوں کے کئی انداز ہیں جن کو مرے ہونٹوں پہ کھلنا ہے ابھی اس جسم نے مجھ سے بہت سی بات کرنی ہے ابھی اس دل کے جانے کتنے ہی غم ایسے ہیں جن کو مجھے اپنے بدن میں روح میں بھرنا ہے اس کے ساتھ جانے کتنے رستے ہیں اکٹھے جن پہ چلنا ہے ابھی کچھ ایسے وعدے ہیں کہ جن کو پورا کرنے کا کوئی برسوں سے لمحہ ہی میسر آ نہیں پایا ابھی وہ وقت آنا ہے ابھی وعدے نبھانے ہیں ابھی کچھ گیت ایسے ہیں کہ جن کی دھن بنانی ہے ادھوری سی کسی تصویر کی تکمیل کرنا ہے کئی کاغذ ہیں وہ جن پر مرے سائن ضروری ہیں ابھی کچھ باتیں ایسی ہیں کہ جو برسوں سے میرے ذہن میں تھیں سوچ رکھا تھا، اُسے اک دن بتاؤں گا بتانی ہیں ابھی کچھ قصے ایسے ہیں کہ جو اس کو سنانے ہیں کئی کوتاہیاں ایسی بھی ہیں جن پر ندامت ہے اُسے سب کچھ بتا کر بوجھ اس دل کا گھٹانا ہے ابھی کچھ دیر پہلے بس ذرا سی دیر پہلے ہی ذرا سی بات پر وہ مجھ سے روٹھا تھا ذرا سا تو ٹھہر اے دل ابھی اس کو منانا ہے ابھی ا س کو منانا ہے ۔ ۔ ۔
__________________
![]() |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,138
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Assalam -o-Allykom Wrt Wbrkt
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 8,476
کمائي: 264,136
شکریہ: 391
5,329 مراسلہ میں 12,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
"جسٹ آمنٹ"۔۔۔ بہت گہری بات پوشیدہ ہے اِس ایک منٹ میں |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی بات وقت پر ھی اچھی لگتی ھے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| گہری, پوشیدہ, ھے۔, وقت, لگتی, می, اِس, السلام, اچھی, تصویر, جسٹ, دل, غم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| One Minute for ALLAH | محمدخلیل | Chit Chat | 0 | 28-05-08 10:54 PM |
| Free 15 Minute International Call | فیصل شیخ | موبائلز معلومات اور جائزہ | 8 | 27-09-07 01:15 PM |