واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > وصی شاہ



وصی شاہ وصی شاہ کی تمام شاعری آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں اور پوسٹ بھی کرسکتے ہیں


کس قدم ظلم ڈھایا کرتے ہو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 17-10-08, 08:28 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,153
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کس قدم ظلم ڈھایا کرتے ہو

کس قدم ظلم ڈھایا کرتے ہو

یہ جو تم بھول جایا کرتے ہو
کس کا اب ہاتھ رکھ کے سینے پر
دل کی دھڑکن سنایا کرتے ہو
ہم جہاں چائے پینے جاتے تھے
کیا وہاں اب بھی آیا کرتے ہو
کون ہے اب کہ جس کے چہرے پر
اپنی پلکوں کا سایہ کرتے ہو
کیوں میرے دل میں رکھ نہیں دیتے
کس لئے غم اُٹھایا کرتے ہو
فون پر گیت جو سناتے تھے
اب وہ کس کو سنایا کرتے ہو
آخری خط میں اُس نے لکھا تھا
تم مجھے یاد آیا کرتے ہو
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (16-12-11), فیاض انصاری (21-12-11), منصور (25-09-09), بنت حوا (20-12-11), سلمان رومی (28-11-09)
پرانا 04-01-09, 06:20 PM   #2
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,142
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کس قدم ظلم ڈھایا کرتے ہو

Assalam -o-Allykom Wrt Wbrkt
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (20-12-11)
پرانا 16-12-11, 06:53 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مراسلات: 2
کمائي: 142
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وقت ملے تو ھمیں یاد کر لینا پل پل نہ سھی تو دن میں اک بار یاد کر لینا

دوست ھوں گے آپ کے ھزاروں پر ھم اکیلے ھیں اتنا خیال کر لینا،
محمد فیصل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمد فیصل کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (20-12-11)
پرانا 18-12-11, 04:13 AM   #4
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 1,332
کمائي: 12,935
شکریہ: 2,282
779 مراسلہ میں 1,708 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوبصورت انتخاب۔۔۔۔۔
Miss Khan آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (20-12-11)
پرانا 18-12-11, 11:06 AM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 3,516
کمائي: 46,664
شکریہ: 6,494
2,509 مراسلہ میں 6,100 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عدنان بھائی بہت خوب صورت انتخاب ہے
محمد یاسرعلی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (20-12-11)
پرانا 20-12-11, 04:39 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,058
کمائي: 11,057
شکریہ: 3,145
633 مراسلہ میں 1,434 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوبصورت انتخاب ۔
بنت حوا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
گے, ھیں, ھوں, پل, ھمیں, وقت, قدم, لینا, ملے, اکیلے, اتنا, بار, خیال, دوست, غم

« Sorry | - »

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
برج خلیفہ کے اوپر یاسر عمران مرزا دیس ہوئے پردیس 15 29-06-10 01:03 AM
سقوط ڈھاکہ کے چند سر بستہ راز: امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی تحریروں میں حیدر 1971 اور مشرقی پاکستان 23 14-02-10 06:10 AM
تا گور کے اوپر وہ گل اندام نہ آیا خرم شہزاد خرم میر تقی میر 1 08-09-09 08:13 PM
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے عبیداللہ عبید اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 14-06-09 08:44 PM
ڈھائی لاکھ کا لباس محمدعدنان فلمی دنیا 0 14-12-07 04:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:30 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger