واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > وصی شاہ

وصی شاہ وصی شاہ کی تمام شاعری آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں اور پوسٹ بھی کرسکتے ہیں

زخم مسکراتے ہیں ، اب بھی تیری آہٹ پر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-10-08, 08:48 PM   #1
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,156
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default زخم مسکراتے ہیں ، اب بھی تیری آہٹ پر

زخم مسکراتے ہیں ، اب بھی تیری آہٹ پر

درد بھول جاتے ہیں، اب بھی تیری آہٹ پر
شبنمی ستاروں میں پھول کھلنے لگتے ہیں
چاند مسکراتے ہیں، اب بھی تیری آہٹ پر
عمر کاٹ دی لیکن بچپنا نہیں جاتا
ہم دیے جلاتے ہیں ، اب بھی تیری آہٹ پر
گھنٹیاں سی بجتی ہیں رقص ہونے لگتا ہے
درد جگمگاتے ہیں، اب بھی تیری آہٹ پر
تیری یاد آئے تو نیند جاتی رہتی ہے
خواب ٹوٹ جاتے ہیں ، اب بھی تیری آہٹ پر
جو ستم کرے آکر سب قبول ہے دل کو
ہم خوشی مناتے ہیں، اب بھی تیری آہٹ پر
اب بھی تیری آہٹ پر چاند مسکراتا ہے
خواب گنگناتے ہیں ، اب بھی تیری آہٹ پر
تیرے ہجر میں ہم پر اک عذاب طاری ہے
چونک چونک جاتے ہیں ، اب بھی تیری آہٹ پر
دستکیں سجانے کے منظر نہیں رہتے
راستے سجاتے ہیں ، اب بھی تیری آہٹ پر
اب بھی تیری آہٹ پر آس لوٹ آتی ہے
ہم دیے جلاتے ہیں ، اب بھی تیری آہٹ پر
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
Atia jamali (13-11-08), یحیٰی (02-12-08), منصور (25-09-09), ابن جلال (17-10-08), سلمان رومی (28-11-09)
کمائي نے محمدعدنان کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
02-12-08 یحیٰی اب بھی تیری آہٹ پر . . . . . کمال ہے 25
پرانا 17-10-08, 10:01 PM   #2
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: زخم مسکراتے ہیں ، اب بھی تیری آہٹ پر

بہت ہے زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-11-08, 02:43 AM   #3
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,156
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: زخم مسکراتے ہیں ، اب بھی تیری آہٹ پر

آپ سب کا بہت بہت شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-11-08, 01:20 AM   #4
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: زخم مسکراتے ہیں ، اب بھی تیری آہٹ پر

سب کون ہے بھائی صرف میں‌نے تو ہی شکریہ ادا کیا ہے ؟؟؟
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-11-08, 12:35 AM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 38
کمائي: 546
شکریہ: 18
20 مراسلہ میں 42 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: زخم مسکراتے ہیں ، اب بھی تیری آہٹ پر

مجھے بھی شامل کر لیں شکریے میں ۔ اچھی شیئرنگ ہے۔
شکیل احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-11-08, 04:11 PM   #6
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: زخم مسکراتے ہیں ، اب بھی تیری آہٹ پر

اچھی شیرنگ ہے جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-12-08, 12:54 AM   #7
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,156
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: زخم مسکراتے ہیں ، اب بھی تیری آہٹ پر

اب ٹھیک ہے
آپ سب کا بہت بہت شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-12-08, 02:38 AM   #8
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: زخم مسکراتے ہیں ، اب بھی تیری آہٹ پر

واقعی بہت اچھا لگا پڑ کر

شکریہ عدنان بھائی
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-01-09, 06:07 PM   #9
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,143
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: زخم مسکراتے ہیں ، اب بھی تیری آہٹ پر

Assalam -o-Allykom Wrt Wbrkt
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پھول, نیند, بھائی, دل, عدنان, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ابھی کچھ دن لگیں گے ازفرحت اشتیاق زارا ناول 4 20-01-11 03:51 PM
تخت لاہور کیلئے سیاسی میدان گرم، پی پی اپوزیشن میں جانے کیلئے تیار گلاب خان خبریں 0 08-01-11 06:24 AM
گزرے ہیں تیرے بعد بھی سیپ شاعری اور مصوری 5 27-10-09 12:36 AM
تیرا باپ بھی تنگ نہیں کر سکتا کاش قہقہے ہی قہقے 6 12-07-09 10:30 PM
خدا کرے کہ تیرے غم بھی مجھےمل جائیں Shani شعر و شاعری 2 29-11-08 07:23 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger