| وصی شاہ وصی شاہ کی تمام شاعری آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں اور پوسٹ بھی کرسکتے ہیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
جو اس کے سامنے میرا یہ حال آجائے
تو دکھ سے اور بھی ، اس پر جمال آجائے میرا خیال بھی گھنگرو پہن کے ناچے گا اگر خیال کو تیرا خیال آجائے ہر ایک شام نئے خواب اس پہ کاڑھیں گے ہمارے ہاتھ اگر تیری شال آجائے انہی دنوں وہ میرے ساتھ چائے پیتا تھا کہیں سے کاش میرا پچھلا سال آجائے میں اپنے غم کے خزانے کہاں چھپاؤں گا اگر کہیں سے کوئی اِند مال آجائے ہر ایک بار نئے ڈھنگ سے سجائیں تجھے ہمارے ہاتھ جو پھولوں کی ڈھال آجائے یہ ڈوبتا ہوا سورج ٹھہر نہ جائے وصی اگر وہ سامنے وقتِ زوال آجائے
__________________
![]() |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | منصور (25-09-09), سلمان رومی (28-11-09) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,128
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Assalam -o-Allykom Wrt Wbrkt
|
|
|
|