واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > نوکری کی آفر

نوکری کی آفر نوکری کی آفر

دبئی والوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-06-10, 10:49 PM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default دبئی والوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دبئی والوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلام و علیکم میں دبئی جا رہا ہوں
وزٹ پر
مرا وہاں مقصد جاب تلاش کرنا ہے
کیا وہاں کوئی مری مدد کرے گا؟
کہ نہیں؟
پہلے ہی بتا دیں تاکہ میں جاوں ہی نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا خیال ہے۔
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-06-10), کنگ (18-06-10), ھارون اعظم (17-06-10), مرزا عامر (07-07-10), wajee (18-06-10), اویسی (18-06-10), حیدر (17-06-10), عدنان دانی (18-06-10)
پرانا 17-06-10, 11:21 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وزٹ پر آج کل جاب ملنا تھوڑا مشکل ہوتا ہے۔ آپ قسمت آزمائی کرسکتے ہیں،لیکن بہتر ہوگا کہ پاکستان سے ہی کسی کمپنی میں‌ جاب کی کوشش کریں۔
__________________

http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-06-10), محمدخلیل (17-06-10), مرزا عامر (07-07-10), اویسی (18-06-10), حیدر (17-06-10), خرم شہزاد خرم (18-06-10)
پرانا 18-06-10, 01:06 AM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خرم بھائی سے بات کریں!!!!!!!!!

ویسے بھی دبئی کی حالت آج کل زرا پتلی ہے۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (07-07-10), اویسی (18-06-10), احمد بلال (18-06-10), حیدر (18-06-10), خرم شہزاد خرم (18-06-10)
پرانا 18-06-10, 11:47 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,464
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دبئی وزٹ ویزے کا کتنا خرچہ ہے؟؟ کتنے ماہ کا وزٹ‌ ویزا لگتا ہے؟؟
احمد بلال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (07-07-10), حیدر (18-06-10), خرم شہزاد خرم (18-06-10)
پرانا 18-06-10, 12:16 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

50000 ہزار تک کا خرچہ ہو گا
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (07-07-10), احمد بلال (19-06-10), حیدر (18-06-10), خرم شہزاد خرم (18-06-10)
پرانا 18-06-10, 12:37 PM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم میں دبئی جا رہا ہوں
وزٹ پر
مرا وہاں مقصد جاب تلاش کرنا ہے
کیا وہاں کوئی مری مدد کرے گا؟
کہ نہیں؟
پہلے ہی بتا دیں تاکہ میں جاوں ہی نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا خیال ہے۔
خلیل بھائی آج کل دبئی کے حالات تو بہت خراب ہیں اللہ خیر کرے ویسے آپ دبئی کے ویزے پر پورا یو اے ای پھر سکتے ہیں اور شارجہ میں کوشش کریں تو ممکن ہے کچھ ہو جائے ویسے جاب کس طرح کی جاب کی تلاش میں ہیں ویسے ہارون بھائی کی بات درست ہے آپ پاکستان میں رہتے ہوئے کسی کمپنی سے رابطہ کریں تو آپ کیے لیے بہتر ہو گا ورنہ مشکل یہ ہے کہ وزٹ پر جانے پر ایک تو خرچ بھی بہت ہو جائے گا اور دوسرہ بہت کم چانس ہیں اس طرح نوکری ملنے کے کیونکہ جس طرح کے حالات ہیں یہاں کمپنیاں لوگوں کو فارغ کر رہی ہیں وجہ کام نہیں‌ہے
لیکن پھر بھی دعا کرتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کے لیے جو بہتر ہو ویسا کرے میں ابوظہبی میں ہوں انشاءاللہ مجھ سے جہاں تک کچھ ہوا میں کروں گا باقی اللہ بہتر کرنے والا ہے انشاءاللہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (18-06-10), مرزا عامر (07-07-10), احمد بلال (19-06-10), حیدر (18-06-10), عدنان دانی (18-06-10)
پرانا 18-06-10, 12:42 PM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
خرم بھائی سے بات کریں!!!!!!!!!

ویسے بھی دبئی کی حالت آج کل زرا پتلی ہے۔
شاہد بھائی زرا پتلے نہیں‌ہیں بلکے بہت پتلے ہیں ہارون بھائی سے بھی پوچھ لیں کہ کیا حال ہیں یہاں کے لیکن یہ ہے کہ جس کے پاس جاب ہے اور اچھی جاب ہے اس کے لیے کوئی مسئلہ نہیں
لیکن جن کے پاس عارضی جاب ہیں ان کا تو اللہ ہی حافظ ہے دو دن پہلے ایک انڈین میرے پاس آیا تھا اور مجھے مشورہ دے رہا تھا کہ اگر جاب کرنی ہے تو خاموشی سے کرتے رہو ورنہ بہت مشکل ہے
میں نے پوچھا خیر ہے بھائی آج بڑی دھکی باتیں‌کر رہے ہو تو کہنے لگے مجھے آج جاب سے فارغ کر دیا گیا ہے
میں نے حیران ہو کر پوچھا وجہ کیا ہوئی
کہنے لگے وجہ صرف اتنی ہے کہ ہمارے سیکشن کے ایک آدمی کو کمپنی نے نکال دیا کسی بھی وجہ کے بغیر تو ہم دس بندوں نے مل کر اس کے لیے باس کو میل کی کہ یہ اچھا بندہ ہے اور کام کا بھی ہے اس لیے اس کو نا نکالیں
تو باس نے ان دس کے دس بندوں کو بھی نکال دیا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (18-06-10), نورالدین (13-08-10), مرزا عامر (07-07-10), احمد بلال (19-06-10), حیدر (18-06-10)
پرانا 18-06-10, 03:00 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پھر چپ ہی کر جانا چاہیے؟؟؟؟؟؟؟؟؟/
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
Nasiwise (18-06-10), مرزا عامر (07-07-10), احمد بلال (19-06-10), حیدر (18-06-10), خرم شہزاد خرم (18-06-10)
پرانا 18-06-10, 03:14 PM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مراسلات: 24
کمائي: 622
شکریہ: 24
20 مراسلہ میں 70 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی آپ دبئی جانے کی بجائے کوریا کی ٹرائی کریں ۔
جس کےلئے آپ کو کورین لینگوئج کا کورس کرنا ہوگا پھر اورسیز ایمپلائمنٹ فائونڈیشن کے زیر اہتمام ایک 200 نمبر کا ٹیسٹ ہوگا جو کہ بہت سمپل ہوتا ہے اگر آپ کو لینگوئج آتی ہے اور اگر آپ ٹیسٹ کوالیفائی کرلیتے ہوتو کم از کم 2 ماہ اور زیادہ سے زیادہ ایک سال میں 5 سال کا ورک پرمٹ مل جائے گا۔ اور خرچہ بھی بہت کم ہوگا
کنگ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے کنگ کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (18-06-10), نورالدین (13-08-10), محمدخلیل (18-06-10), مرزا عامر (07-07-10), احمد بلال (19-06-10), حیدر (18-06-10), خرم شہزاد خرم (18-06-10)
پرانا 18-06-10, 03:23 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,533
شکریہ: 50,033
10,121 مراسلہ میں 32,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
پھر چپ ہی کر جانا چاہیے؟؟؟؟؟؟؟؟؟/
چُ کر جا دڑ وٹ لے
بھائی جان میری بھی تو ایم ٹی وی بولتی بند کر دی تھی انہوں نے
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (18-06-10), مرزا عامر (07-07-10), احمد بلال (19-06-10)
پرانا 18-06-10, 03:27 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,533
شکریہ: 50,033
10,121 مراسلہ میں 32,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنگ مراسلہ دیکھیں
بھائی آپ دبئی جانے کی بجائے کوریا کی ٹرائی کریں ۔
جس کےلئے آپ کو کورین لینگوئج کا کورس کرنا ہوگا پھر اورسیز ایمپلائمنٹ فائونڈیشن کے زیر اہتمام ایک 200 نمبر کا ٹیسٹ ہوگا جو کہ بہت سمپل ہوتا ہے اگر آپ کو لینگوئج آتی ہے اور اگر آپ ٹیسٹ کوالیفائی کرلیتے ہوتو کم از کم 2 ماہ اور زیادہ سے زیادہ ایک سال میں 5 سال کا ورک پرمٹ مل جائے گا۔ اور خرچہ بھی بہت کم ہوگا
ورک پرمٹ مل جائے گا یا ورک بھی مل جائے گا؟
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (07-07-10), احمد بلال (19-06-10)
پرانا 18-06-10, 03:38 PM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,533
شکریہ: 50,033
10,121 مراسلہ میں 32,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
شاہد بھائی زرا پتلے نہیں‌ہیں بلکے بہت پتلے ہیں ہارون بھائی سے بھی پوچھ لیں کہ کیا حال ہیں یہاں کے لیکن یہ ہے کہ جس کے پاس جاب ہے اور اچھی جاب ہے اس کے لیے کوئی مسئلہ نہیں
لیکن جن کے پاس عارضی جاب ہیں ان کا تو اللہ ہی حافظ ہے دو دن پہلے ایک انڈین میرے پاس آیا تھا اور مجھے مشورہ دے رہا تھا کہ اگر جاب کرنی ہے تو خاموشی سے کرتے رہو ورنہ بہت مشکل ہے
میں نے پوچھا خیر ہے بھائی آج بڑی دھکی باتیں‌کر رہے ہو تو کہنے لگے مجھے آج جاب سے فارغ کر دیا گیا ہے
میں نے حیران ہو کر پوچھا وجہ کیا ہوئی
کہنے لگے وجہ صرف اتنی ہے کہ ہمارے سیکشن کے ایک آدمی کو کمپنی نے نکال دیا کسی بھی وجہ کے بغیر تو ہم دس بندوں نے مل کر اس کے لیے باس کو میل کی کہ یہ اچھا بندہ ہے اور کام کا بھی ہے اس لیے اس کو نا نکالیں
تو باس نے ان دس کے دس بندوں کو بھی نکال دیا

خرم بھائی ۔ ۔ ۔بچے کو ڈرا رہے ہیں۔ خوف خدا کریں ۔ ۔ ۔ ویسے ہی منع کر دیں ۔

Last edited by حیدر; 18-06-10 at 03:42 PM.
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (18-06-10), مرزا عامر (07-07-10), احمد بلال (19-06-10), خرم شہزاد خرم (19-06-10)
پرانا 18-06-10, 03:48 PM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,533
شکریہ: 50,033
10,121 مراسلہ میں 32,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
50000 ہزار تک کا خرچہ ہو گا
میں نے سُنا ہے کہ پچاس بتاتے ہیں لیکن اسی تک لگ ہی جاتا ہے سبحان اللہ کر کے
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (07-07-10), احمد بلال (19-06-10)
پرانا 18-06-10, 08:03 PM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلو بند کے بستر بوریا
آسا تے چلے آن کوریا
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (07-07-10), احمد بلال (19-06-10), حیدر (18-06-10), خرم شہزاد خرم (19-06-10)
پرانا 18-06-10, 08:25 PM   #15
Senior Member
 
Nasiwise's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,649
کمائي: 39,681
شکریہ: 1,745
1,466 مراسلہ میں 4,491 بارشکریہ ادا کیا گیا
Nasiwise کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
پھر چپ ہی کر جانا چاہیے؟؟؟؟؟؟؟؟؟/
آگر آپ دوبئی کام کیلیے جانا چاہتے ہیں تو اس سے روکنے کیلے مشورے یا باتیں شائد اہمیت نہ رکھتے ہوں مگر پھر بھی پوچھنا چاہوں گا کہ اگر پاکستان میں آپکو کوئی اِطمينان بَخش ملازمت نیہں مل رھی تو کبھی سوچا یا کوشش کی ہے کی نیا کام شروع کریں جو اگر کامیاب ہو جاے تو آپ اور پاکستان کے دوسرے لوگوں کیلیے بھی ذریعہ معاش فراہم کر سکے؟

کیا ایک عقلمند اور مِحْنَتی شخص کیلیے اگر وہ ہمت کرے تو یہ نا ممکن ہے؟

Name:  AG00326_.GIF
Views: 81
Size:  9.5 KB
Nasiwise آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے Nasiwise کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (13-08-10), محمدمبشرعلی (01-07-10), مرزا عامر (07-07-10), ابن آدم (19-06-10), احمد بلال (19-06-10), حیدر (18-06-10), خرم شہزاد خرم (19-06-10)
جواب

Tags
ہوگا, ہوتا, ہے۔, کوئی, کوشش, کمپنی, کریں۔, کرے, کرسکتے, پاکستان, وہاں, قسمت, مقصد, ملنا, مدد, مشکل, آج, اسلام, بہتر, تلاش, جاوں, جاب, خیال, دیں, دبئی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کاش ۔ ۔ آیندہ صدر ۔ ڈاکٹر قدیر ہوں۔۔۔۔۔ پیاسا گپ شپ 17 01-07-11 06:45 PM
آوارہ ہوں۔۔۔۔۔۔۔ عدنان دانی گانے 2 10-07-10 02:14 AM
میں کیا کروں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عبداللہ آدم Ask Experts ماہرین کی رائے 9 18-06-10 06:43 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger