| نوکری کی آفر نوکری کی آفر |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#17 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,054
کمائي: 75,312
شکریہ: 50,028
10,111 مراسلہ میں 31,974 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#18 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,101
شکریہ: 12,552
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ نے صرف اتنا لکھا کہ وزٹ پر جا رہا ہوں اور کام کے لئے مدد درکار ھے۔ یہ سوال نامکمل ھے یا آپ کو مزید اس پر کوئی معلومات نہیں،اس پر میں آپ کو کچھ معلومات فراہم کرتا ہوں پھر اس کے بعد آپ بتانا کہ کیا کرنا ھے۔ دبئی کا وزٹ ویزہ 60 دن کا ہوتا ھے اس کے بعد مزید 30 دن کی ایکسٹینشن کے لئے 500 درھم فیس ھے، تو ٹوٹل 90 دن۔ اب آپ نے یہ نہیں لکھا کہ ویزہ کوئی دوست سے لے رہے ہیں، یا کوئی کمپنی یا ٹریول ایجنسی یا بزنس ہولڈرز سے جو ویزٹ اور ٹرانزٹ ویزہ سیلر ہوتے ہیں ان سے؟ کیا آپ نے دبئی میں وزٹ ویزہ پر جا کر سلپ ہونا ھے یا لیگل طریقے سے کام کی تلاش کرنی ھے؟ اگر سلپ ہونا ھے تو پھر اس پر کچھ بات ذہن میں رکھنا بہت ضروری ھے، اگر آپ کو کوئی دبئی سے ویزٹ ویزہ خرید کر بھیجے گا تو اسے اپنا یا اپنے کسی کا پاسپورٹ زمانت پر رکھنا پڑے گا اور جب تک آپ واپس نہیں جاؤ گے گرنٹئر کو اس کا پاسپورٹ واپس نہیں ملے گا، اس پر اگر سلپ ہونا ہو تو ویزہ سیلر کو پہلے بتانا پڑتا ھے اور وہ زیادہ پیسے لیتا ھے جس سے وہ اپنے آپ کو کمپیوٹر سے کلیئر کروا لیتا ھے اور اسے مزید ویزے ملنے میں کوئی مشکل نہیں ہوتی۔ 3 مہینے کے وزٹ ویزہ پر کوئی بھی کمپنی ایمپلائر ویزہ نہیں دیتی جب تک وہاں پر کسے نے بندوبست نہ کیا ہو، اور پھر آپ نے یہ بھی نہیں لکھا کہ آپکی تعلیم کتنی ھے اور کونسی جاب پر آپ کا تجربہ ھے۔ اگر آپ نے دبئی جا کر سلپ ہی ہونا ھے تو پھر اللیگل کام کے لئے کچھ کیا جا سکتا ھے۔ اب آپ یہ ساری معلومات پڑھ کر بتائیں اور اگر کوئی سوال پوچھنا ہو تو بھی پوچھ سکتے ہیں۔ ھارون اعظم بھائی جہاں پر کام کرتے ہیں وہاں پر بہت نوکری ہوتی ہیں مگر ان کے لئے جو وہاں پر پہلے موجود ہو اور ویزہ بدلنا ہو/نقل کفالہ والوں کے لئے اور تنخواہ بھی بہت کم ہوتی ھے مگر ملتی وقت پر ھے اور نورمل دوسرں سے بہتر ھے۔ مگر نیا ویزہ نکلوانا ان کے لئے بھی مشکل ھے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | marhaba (21-06-10), ھارون اعظم (19-06-10), نورالدین (13-08-10), محمدخلیل (19-06-10), مرزا عامر (07-07-10), احمد بلال (19-06-10), خرم شہزاد خرم (19-06-10), عدنان دانی (19-06-10) |
|
|
#19 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
میرا مقصد کسی کو مایوس کرنا ہرگز نہیں تھا۔ یہاں کی صورتحال بتادی، تاکہ کسی کو پریشانی نہ ہو۔ وزٹ پر آکر جاب ملنا ایک طرح سے قسمت آزمانا ہے۔ اور ایسی بات بھی نہیں کہ نوکری ملتی ہی نہیں۔ بلکہ آپ کی تعلیم، تجربے، جان پہچان اور قسمت پر منحصر ہوتا ہے کہ آپ کو نوکری ملے۔
کنعان بھائی کی بات درست ہے کہ ابوظبی میں نوکری دبئی کی نسبت آسانی سے مل جاتی ہے۔ لیکن آج کل یہاں پر بھی کمپنیوں نے ڈاؤن سائزنگ شروع کردی ہے۔ اس لئے میں نے یہی بہتر سمجھا کہ خلیل بھائی کسی ریکروٹنگ ایجنسی کے ذریعے اپلائی کریں تو آسانی ہوگی۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | marhaba (21-06-10), کنعان (19-06-10), مرزا عامر (07-07-10), احمد بلال (19-06-10), عدنان دانی (19-06-10) |
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,463
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا تو مشورہ یہی ہے پاکستان میں فسٹٹرائی کی جائے۔اورکسی بھی نوکری سے بہت زیادہ امیدیں نہ رکھی جائیں جب تک آپ اس فیلڈکے ماسٹر نہیں بن جاتے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (19-06-10), مرزا عامر (07-07-10) |
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() |
کنعان بھائی اور باقی بھائیوں کا بہت شکریہ
بہت اچھی معلومات دی ہیں آپ نے دبئ کا اس لیے سوچا ہے کہ کافی دوست وہاں آئی ٹی مین جاب کر رہیں ہیں تو سوچا ٹرائی کرنی چاہیے
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ |
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (07-07-10) |
|
|
#22 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,101
شکریہ: 12,552
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کے اس مقالمہ پر آپ کو سچی بات بتاؤں تو وہ یہ ھے کہ ہر بندہ بڑی مشکل سے ان ممالک میں پہنچتا ھے جن میں سے بہت سے جاب پر تو لگے رہتے ہیں مگر مکمل طور سے سیٹ نہیں ہوتے، اور کچھ جو کسی بھی طرح کوششیں کر کے سیٹ ہو جاتے ہیں تو پھر دونوں کیٹگریز کی ویزہ کے معاملے میں یہی کوشش ہوتی ھے کہ پہلے وہ کسی بھی طرح اپنے بھائیوں کو وہاں بلانے کا بندوبست کریں پھر اس کے بعد اپنے کزنز کو، تو دوست حضرات تو اس معاملے میں لسٹ سے باہر ہوتے ہیں۔ مگر ویزہ پھر بھی انہیں پیسوں کا ہی ملتا ھے فری والا کوئی کام نہیں۔ ایک زمانہ پہلے یہ ہوتا تھا کہ بندہ وزٹ پر آتا تھا دبئی میں اور اللیگل کام کرتا تھا اور جہاں پر وہ اللیگل کام کرتا تھا وہ کمپنی اسے 1 سال بعد ویزہ دے دیتی تھی، جس سے وہ بندہ دوسرے پاسپورٹ سے ویزہ حاصل کرتا تھا اور اپنی ایمبیسی سے آؤٹ باس بنا کر آؤٹ ہو جاتا تھا اور نئے پاسپورٹ والے ایمپلائی ویزہ پر دوبارہ لیگل ہو کے آ جاتا تھا، مگر اب ایسا نہیں ہوتا کیونکہ اب جب آؤٹ پاس سے بندہ جاتا ھے تو اس کے فنگر پرنٹ اور آئی سکین کر لیتے ہیں۔ اگر آپ آئی ٹی میں ماسٹر ہیں تو پھر آپ وزٹ پر دبئی آ کے قسمت آزما سکتے ہیں شائد کہیں کام بن جائے، اور اگر اللیگل کام کرنا ھے تو پھر میں آپ کا بندوبست کروا دوں گا مگر اللگیل کام صرف فیلڈ ورک میں ہوتے ہیں ایگزیکٹو جاب میں کوئی بھی اللیگل نہیں رکھتا کیونکہ وہ کمپنیاں اے کلاس ہوتی ہیں۔ والسلام |
|
|
|
|
|
|
#23 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#24 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,101
شکریہ: 12,552
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
آپ پرائیویٹ میں مجھے اپنی تعلیم کے بارے میں بتا سکتے ہیں کتنی ھے اور آئی ٹی کے لئے آپ کے پاس کیا ھے سرٹیفکیٹ ھے ڈپلومہ ھے یا ڈگری۔ اور انگلش بولنے میں کیا پوزیشن ھے۔ اس پر کسی آفس کا کوئی تجربہ ھے۔ والسلام |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#26 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,101
شکریہ: 12,552
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#28 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,101
شکریہ: 12,552
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم marhaba بھائی
آپ کو فارم میں خوش آمدید کہا جاتا ھے اور آپ یہاں پر اپنے آپ کو بہتر محسوس کریں گے بغیر کیس ہیڈیچ کے۔ اگر مناسب سمجھیں تو ضرورت کے مطابق اپنا تعارف یہاں پر کروا دیں اور انتظایہ بھی آپ کے ساتھ مکمل تعاون کرے گی۔ شکریہ والسلام |
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (08-07-10) |
|
|
#29 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 3,900
کمائي: 73,050
شکریہ: 26,776
3,500 مراسلہ میں 11,237 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں نے خود (Finland) میں بہت سی کمپنیوں پر تالے لگے دیکھے ہیں۔ اس ملک کی نامی گرامی کمپنی (Nokia). جو ان کے ایک شہر کے نام سے منسوب ہے۔ اور جس کمپنی پر یہاں کے لوگوں کو بڑا مان تھا۔ شدید بحران کا شکار ہے۔ سویڈن کی کمپنی (Volvo) کا تو آپ کو معلوم ہی ہو گا جو آپ سویڈن کی نہیں رہی بلکہ چین نے خرید لی ہے۔ دوسری طرف انگلینڈ کی صورت حال بھی کافی خراب ہے۔ کام نا ہونے کی وجہ سے دنیا کے مختلف ممالک سے آئے ہوئے طالب علموں کے لئیے کام کرنے کی اجازت صرف 10 گھنٹے فی ہفتہ کر دی گئی ہے۔ اگر طالب علموں کو یہ 10 گھنٹے بھی میسر آجائیں تو غنیمت۔ ہوٹلوں میں برتن دھونے کی نوکری ملنا مشکل ہو گئی ہے ۔ بہت سے لڑکے کرایہ کے پیسے نہ ہونے کی وجہ سے پارکوں میں رات گزار رہے ہیں اور پبلک ٹوائیلٹ استعمال کر رہے ہیں۔ کبھی کبھی اپنے یار دوست کے وسیلے سے نھانا نصیب ہو جاتا ہے۔ ذہنی طور پر شدید افسردگی اور دباؤ کا شکار ہیں ۔ طالب علموں کی کثیر تعداد اپنا پیسہ گنوا کر اپنے اپنے وطن لوٹ رہی ہے۔ عوام الناس کی سہولیات میں دن بہ دن کمی کی جا رہی ہے۔ اور ٹیکس کی شرح فیصد میں نمایاں اضافہ کیا جا چکا ہے۔ ایک عام آدمی کی زندگی بینکوں کے قرضوں تلے دب کر رہ گئی ہے۔ اور عام گورے صاحب کی جیب خالی ہے۔ اس مندی کے تمام اثرات دبئی پر بھی ہوئے ہیں۔ اور میرے اپنے عزیز وطن واپس لوٹے ہیں جو گورنمنٹ ملازم تھے اور 15 سال سے زائد عرصے سے کام کر رہے تھے۔ اس کے علاوہ جو حالات انھوں نے دبئی کے بتائے تو کافی حیران کن تھے دبئی میں آئی ٹی کے لئیے انڈین لڑکوں کو پسند کیا جاتا ہے۔ کیوں کہ وہ کم تنخواہ پر کام کرنے کے لئیے راضی ہوتے ہیں۔ اور ان کے کام کا معیار( معذرت کے ساتھ) دوسرے ممالک کے لوگوں کے مقابلے میں بہتر ہوتا ہے۔ تا ھم انڈین لڑکوں کے لئیے بھی آجکل نوکریوں کی قلت ہے اگر آپ دبئی یا کسی اور ملک میں غیر قانونی طور پر رہنا چاہتے ہیں تو میں آپ کو اس کا مشورہ ہرگز نہیں دوں گا۔ اس سے آپکو ذہنی اذیت کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ اگر آپ پاکستان میں کچھ کرنا چاہیں گے تو وہ لوگ جو پاکستان میں موجود ہیں وہ آپکو اس کا صحیح مشورہ دے سکتے ہیں۔ بہر حال میں صرف یہ مشورہ دوں گا کہ اگر آپ کاروبار کرنا چاہتے ہیں تو ایسا کاروبار کریں جس کا گاہک عام آدمی ہو نہ کہ کمپنی۔ مثال کے طور پر۔ کاسمیٹکس، ہیر ڈریسر، جنرل اسٹور وغیرہ۔ اگر آپ نے ایسا کام کیا جس کا گاہک کمپنی ہے۔ مثال کے طور پر پرنٹنگ، گارمنٹس، یا کسی اور قسم کی مصنوعات کی کمپنیوں کو ترسیل تو پھر آپ ادھار کے ایسے چکر میں پھنسیں گے کے نکلنا مشکل ہو جائے گا۔ اللہ آُ پکی مشکل آسان کرے اور آپ کو وافر رزق عطا کرے کہ آپ اللہ کے راستے میں خرچ کر کے اپنی دنیا اور آخرت سنوار سکیں زمیں و آسماں کی تمام کنجیاں اسی کے ہاتھ میں ہیں وہ جس کا چاہتا ہے رزق پھیلا دیتا ہے اور جس کا چاہتا ہے روک لیتا ہے۔ بے شک وہ ہر چیز کا علم رکھتا ہے(صورۃ شورٰی آیت 12)
__________________
اگر اللہ تمھاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آ سکتا اور اگر وہ تمھیں چھوڑ دے توکون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کر سکے اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسا رکھنا چاہیئے اٰل عمران 160 |
|
|
|
|
|
|
#30 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ویسے میری معلومات کے مطابق دنیا میں یہ کراسسز بالخصوص یورپ میں پہلی مرتبہ نہیں آیا بلکہ ہر 20 سے 25 سال بعد ایسے حالات پیدا ہوتے ہیں۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوگا, ہوتا, ہے۔, کوئی, کوشش, کمپنی, کریں۔, کرے, کرسکتے, پاکستان, وہاں, قسمت, مقصد, ملنا, مدد, مشکل, آج, اسلام, بہتر, تلاش, جاوں, جاب, خیال, دیں, دبئی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کاش ۔ ۔ آیندہ صدر ۔ ڈاکٹر قدیر ہوں۔۔۔۔۔ | پیاسا | گپ شپ | 17 | 01-07-11 06:45 PM |
| آوارہ ہوں۔۔۔۔۔۔۔ | عدنان دانی | گانے | 2 | 10-07-10 02:14 AM |
| میں کیا کروں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | عبداللہ آدم | Ask Experts ماہرین کی رائے | 9 | 18-06-10 06:43 PM |