واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > نوشی گیلانی



نوشی گیلانی نوشی گیلانی


گریز شب سے سحر سے کلام رکھتے تھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-09-07, 03:59 PM   #1
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,826
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default گریز شب سے سحر سے کلام رکھتے تھے

گریز شب سے سحر سے کلام رکھتے تھے

گریز شب سے سحر سے کلام رکھتے تھے

گریز شب سے سحر سے کلام رکھتے تھے
کبھی وہ دن تھے کہ زلفوں میں شام رکھتے تھے

تمہارے ہاتھ لگے ہیں تو جو کرو سو کرو
وگرنہ تم سے تو ہم سو سو غلام رکھتے تھے

ہمیں بھی گھیر لیا گھر کے زعم نے تو کُھلا
کچھ اور لوگ بھی اِس گھر میں قیام رکھتے تھے

یہ اور بات ہمیں دوستی نہ راس آئی
ہوا تھی ساتھ تو خوشبو مقام رکھتے تھے

نجانے کون سی رُت میں بچھڑ گئے وہ لوگ
جو اپنے دل میں بہت احترام رکھتے تھے

وہ آ تو جاتا کبھی،ہم تو اُس کے رستوں پر
دیئے جلاتے ہوئے صبح و شام رکھتے تھے

نوشی گیلانی

کتاب: محبتیں جب شمار کرنا
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (14-10-10)
پرانا 03-11-07, 12:26 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,156
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: گریز شب سے سحر سے کلام رکھتے تھے

بہت اچھے پاکستانی بھائی بہت عمدہ شئیرنگ ہے سرکار
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (14-10-10)
پرانا 08-01-08, 02:25 PM   #3
Senior Member
 
ابن ضیاء's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
کمائي: 6,989
شکریہ: 50
82 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گریز شب سے سحر سے کلام رکھتے تھے

بہت خوب بہت عمدہ انتخاب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
ابن ضیاء آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن ضیاء کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (14-10-10)
پرانا 05-01-09, 06:51 PM   #4
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,143
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گریز شب سے سحر سے کلام رکھتے تھے

Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (14-10-10)
پرانا 14-10-10, 08:44 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستانی؟ اتنی عمدہ تحریر سامنے لانے کا شکریہ۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستانی, پاکستانی؟, لوگ, لانے, اتنی, بھائی, تحریر, جواب, دل, سامنے, شکریہ۔, شام, عمدہ, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وہ جو قرض رکھتے تھے جان پرازفرحت اشتیاق زارا ناول 2 20-01-11 02:33 PM
ایک صاحب خود کو بہت زیادہ عقلمند سمجھتے تھے The Great قہقہے ہی قہقے 7 15-11-09 06:31 PM
باپ بیٹے سے: تم کب تک پڑھتے رہے تھے؟ The Great قہقہے ہی قہقے 0 16-09-09 04:56 PM
کتابوں میں گلاب رکھتے تھے اسد لطیف شعر و شاعری 4 13-03-09 03:59 PM
ہم اکیلے ہی سہی شہر میں کیا رکھتے تھے Zullu230 شعر و شاعری 0 18-03-08 05:43 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger