|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
کیا ملا محبت سے؟
خواب کی مسافت سے وصل کی تمازت سے روز و شب ریاضت سے کیا ملا محبت سے ایک ہجر کا صحرا ایک شام یادوں کی اِک تھکا ہوا آنسو نوشی گیلانی کتاب: محبتیں جب شمار کرنا
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت اچھے پاکستانی بھائی بہت عمدہ شئیرنگ ہے سرکار
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,982
کمائي: 56,028
شکریہ: 2,989
1,423 مراسلہ میں 3,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,555
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب جناب اچھی نظم ہیں بہت اچھی
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
کیا ملا محبت سے؟
درد غم اور سب سے بڑھ کر تنھاہی اور کیا چاھیے |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,937
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محبت سے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
دھوکا ۔ ۔ ۔ بےوفائی ۔ ۔ ۔ تنہائی ۔ ۔ ۔ درد ۔ ۔ ۔ غم ۔ ۔ ۔ اور پھر دھوکا مجھے تو یہی ملا
__________________
|
|
|
|
| یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (06-01-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,937
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا معلوم محبت جھوٹی، میں جھوٹا یا وہ جھوٹی
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (06-01-09), محمد یاسرعلی (15-01-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,733
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جو محبت كچھ پانے كى خواہش كے ساتھ كى جائے اسے تجارت كہتے ہیں اور تجارت ميں تو نفع نقصان ہوتا ہى رہتا ہے, محبت كے تجربے سے گزرناں خود ايك بہت بڑى دولت ہے اس كى قدر كرنى چاہئے
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,937
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اچھا کیا آپ نے میری آنکھیں کھول دیں، سہی کہا آپ نے بہت خوب ![]() پر یہ سب لکھنے اور سننے میں ہی اچھا لگتا ہو گا، |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,733
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
كچھ بد قسمت ايسے بھى ھوتے ھيں جنھیں يہ اعزاز حاصل نہيں ہوتا, كيونكہ وہ احتياط بہت كرتے ہیں, ڈرتے ہيں كہيں ايسا نہ ہو جائے كہيں ويسا نہ ہوجائے , وہ محبت كى دولت سے محروم رہ جاتے ہیں, لہذا جسے مل جائے اسے شكر ادا كرتا چاہے
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,937
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,750
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب
کیا ملا محبت سے درد جدائ بھیڑ میں بھی تنہائ پیار کے بدلے بے وفائ زمانے میں رسوائ لوگ کہتے ھیں سودائ کیا ملا محبت سے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے Haya 786 کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 16-11-08 | یحیٰی | بہت خوب | 20 |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب ۔ یہ بھی آپ کا کلام ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,750
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ھاں نوشی گیلانی کے جواب میں لکھا ۔ کیا ملا محبت میں
|
|
|
|