|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
کون روک سکتا ہے
لاکھ ضبط خواہش کے بے شمار دعوے ہوں اس کو بھول جانے کے بے پناہ ارادے ہوں اور اس محبت کو ترک کر کے جینے کا فیصلہ سنانے کو کتنے لفظ سوچے ہوں دل کو اسکی آہٹ پر بر ملا دھڑکنے سے کون روک سکتا ہے پھر وفا کے صحرا میں اس کے نرم لہجے اور سوگوار آنکھوں کی خوشبوؤں کو چھونے کی جستجو میں رہنے سے روح تک پگھلنے سے ننگے پاؤں چلنے سے کون روک سکتا ہے آنسوؤں کی بارش میں چاہے دل کے ہاتھوں میں ہجر کے مسافر کے پاؤں تک بھی چھو آؤ جس کو لوٹ جانا ہو اس کو دور جانے سے راستہ بدلنے سے دور جا نکلنے سے کون روک سکتا ہے۔ نوشی گیلانی کتاب : محبتیں جب شمار کرنا
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا | Atia jamali (12-09-08), یحیٰی (05-01-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت اچھے پاکستانی بھائی بہت عمدہ شئیرنگ ہے سرکار
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
کمائي: 6,989
شکریہ: 50
82 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب بہت عمدہ انتخاب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,142
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کس کی مجال جو روکھے
|
|
|
|