|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
انحراف
بہت تاخیر سے لیکن کھلا یہ بھید خود پر بھی کہ میں اب تک محبت جان کر جس جذبہِ دیرینہ کو اپنے لہو سے سینچتی آئی وہ جس کی ساعت صد ِ مہرباں ہی زندگی کی شرط ٹھہری تھی فقط اک شائبہ ہی تھا محبت کا یونہی عادت تھی ہر رستے پہ اس کے ساتھ چلنے کی وگرنہ ترکِ خواہش پر یہ دل تھوڑا سا تو دُکھتا ذرا سی آنکھ نم ہوتی نوشی گیلانی کتاب: محبتیں جب شمار کرنا
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا انتخاب ھے۔ شکریہ۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نوشی صاحبہ سے پہلی بارملاقات ھو رھی ھے ۔اچھی لگیں ۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
وگرنہ ترک خواہش پر
یہ دل تھوڑا سا تو دکھتا ذراسی آنکھ من ہوتی کیا کہنے.................... |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, red, ہوتی, کہنے, پہلی, ھو, ھے, ھے۔, پاکستانی, لگیں, نوشی, آنکھ, انتخاب, بھائی, تھوڑا, ترک, جواب, خواہش, دل, رھی, زندگی, شکریہ۔, صاحبہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|