واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات > نماز



نماز نماز


آئیے نماز سیکھیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-05-09, 12:38 AM   #1
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,697
شکریہ: 8,790
2,966 مراسلہ میں 10,821 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default آئیے نماز سیکھیں

آئیے نماز سیکھیں

نماز کا ترجمہ سیکھیں:
تکبیر تحریمہ:
یعنی نماز شروع کرتے وقت اللہ اکبر کہنا
الله اکبر
اللہ سب سے بڑا ہے
ثناء:
تکبیر تحریمہ کے بعد پڑھی جانے والی دعا:
سبحانك اللهم وبحمدك وتبارك اسمك وتعالى جدك ولا إله غيرك
سبحانك :::: پاک ہے تیری ذات
اللهم :::: اے اللہ،
وبحمدك :::: اور حمدوثناء تیرے لیے ہے،
وتبارك :::: برکت والا ہے
اسمك :::: تیرا نام
وتعالى جدك :::: اور بلند و بالا ہے تیری شان
ولا إله غيرك :::: اور نہیں کوئی الٰہ تیرے سوا
تعوذ:
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
أعوذ :::: میں پناہ مانگتا ہوں
بالله :::: اللہ کی
من الشيطان الرجيم :::: شیطان مردود سے
تسمیہ:
بسم الله الرحمن الرحيم
بسم الله :::: شروع اللہ کے نام سے
الرحمن الرحيم :::: جو رحمٰن اور رحیم ہے (جو بہت مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے)

Last edited by عبداللہ حیدر; 22-05-09 at 07:24 AM.
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (10-06-10), shafresha (08-05-09), فیصل ناصر (08-05-09), پاکستانی (08-05-09), چیتا چالباز (08-05-09), منتظمین (08-05-09), ایس اے نقوی (08-05-09), ابو ضیاء (28-10-10), اخترحسین (03-09-09), سحر (08-05-09), طاھر (08-05-09)
پرانا 08-05-09, 11:28 AM   #2
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبداللہ حیدر بھائی،

جزاک اللہ بڑی اچھی کاوش ہے، ترجمہ سے سب کچھ نہ کچھ سیکھیں گے اور انشاءاللہ ہم سب کی سمجھ کے پڑھے جانے والی نماز عام نمازوں سے زیادہ بہتر ہو گی۔

اللہ آپ کو اس کی بہترین جزا عطا فرمائے،

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (08-05-09), سحر (08-05-09), عبداللہ حیدر (08-05-09)
پرانا 08-05-09, 12:03 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,141
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کارآمد کاوش پر آپ یقینا شکرئیے کا مستحق ہیں،
شکریہ جناب!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
پرانا 08-05-09, 01:05 PM   #4
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھا سلسلہ شروع کیا گیا ہے آپ مبارک باد کے مستحق ہیں اللہ ہم کو سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-05-09, 01:06 PM   #5
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,796
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
بہت اچھا سلسلہ شروع کیا گیا ہے آپ مبارک باد کے مستحق ہیں اللہ ہم کو سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
آمین !
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, پاک, نماز, اکبر, اللہ, بہترین, دعا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Aikijujutsu کا سیلف ڈیفینس سیکھیں! shafresha کھیل اور کھلاڑی 1 16-06-11 12:43 PM
Kali Siradas System کے تحت سیلف ڈیفینس سیکھیں! shafresha کھیل اور کھلاڑی 1 16-06-11 12:43 PM
پنجابی سیکھیں زبیر پنجابی چوپال 9 25-02-11 10:35 AM
انگلش، جرمن، فرینچ،ازبک سیکھیں زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 25-01-11 03:15 PM
انگلش سیکھیں تمام ربط عبدالقدوس تعلیمی نوٹس 0 11-01-08 01:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:49 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger