|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,541
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ناول اطالوی زبان کے لفظ Noveelaسے نکلا ہے ۔لغت کے اعتبار سے ناول کے معنی نادر اور نئی بات کے ہیں۔ لیکن صنف ادب میں اس کی تعریف بنیادی زندگی کے حقائق بیا ن کرنا ہے۔ ناول کی اگر جامع تعریف کی جائے تو وہ کچھ یوں ہو گی ”ناول ایک نثر ی قصہ ہے جس میں پوری ایک زندگی بیا ن کی جاتی ہے۔“ناول کے عناصر ِ ترکیبی میں کہانی ، پلاٹ ، کردار ، مکالمے ، اسلوب اور موضوع وغیرہ شامل ہیں۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: Gujrat
مراسلات: 188
کمائي: 4,428
شکریہ: 1
82 مراسلہ میں 194 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|