|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,464
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا مجھے یہ بتا سکتے ہیں کھ ناولٹ ، افسانہ اور ناول میں بنیادی فرق کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ میںنے بھت کوشش کی ،مگر نہیں پتا چلا ۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا | خرم شہزاد خرم (27-05-10), عبداللہ آدم (25-02-10) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ناول بڑا بھائی ہے،ناولٹ چھوٹا۔اور افسانہ وہ ہوتا ہے جس کا اختتام قاری پر چھوڑ دیا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ میرے علم کے مطابق ہے۔باقی خرم بھائی سے پوچھ لیں |
|
|
|
| عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (27-05-10) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ناول کافی پھیلاؤ کے ساتھ لکھا جاتا ہے اور اس میں بیک وقت کئی خاکے چل سکتے ہیں لیکن پیک پر آکر انکے درمیان لنک بننا شروع ہو جاتا ہےاور اختتام پر آکر انکے درمیان مکمل تعلق بن جاتا ہے اور تمام کہانی ایک ہو جاتی ہے۔
ناولٹ کو اسکا چھوٹا بھائی کہہ سکتے ہیں۔ اسکا پھیلاؤ ناول سے کافی کم ہوتا ہے۔ایک ہی خاکہ لیکر اس پہ لکھتے ہیں مفصل انداز میں۔ افسانہ، ایک مکمل مختصر اور جامع کہانی کا نام ہے۔ ایک ہی خاکہ لیکن اسکی بہت زیادہ جزئیات کو نہیں چھیڑتے۔ منظم انداز میں کہانی کی تمہید پیک اور پھر اختتام ہو جاتا ہے۔ کیا آپ اردو ادب کی تعلیم کے حوالے سے کچھ کر رہے ہیں؟؟؟
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ناول کی تعریف
ناول اردو ادب کی ایک بہت خوبصورت صنف ہے۔جس کی اگر مختصر تعریف کی جائے تو ایک فرضی نثری قصہ یا کہانی جس میں حقیقی زندگی کا رنگ صاف ظاہر ہو رہا ہوں خاص اور انسان کے جزبات تسلسل کے ساتھ پیش کیے گے ہوں۔ ناول اصل میں اطالوی زبان کے لفظ ناویلا (Noveela) سے نکلا ہے انگریزی زبان میں مخفف (Novel) اردو زبان میں مفہوم کے ساتھ داخل ہوا ہے ناول ایک نثری قصہ ہے جو کہ ایک پوری زندگی پر لکھا جاتا ہے جس میں مختلف کردار ہوتے ہیں اس کے عناصر ترکیبی میں ایک اچھی کہانی ، پلاٹ، کردار ، مکالمے ، اسلوب اور موضوع وغیرہ وغیرہ شامل ہوتے ہیں ناولٹ ناولٹ بھی ناول کی طرح کا ہی ہوتا ہے لیکن اس کو ناول کا چھوٹا بھائی کہہ سکتے ہیں یا یوں کہہ لیںکے ناولٹ اور ناول میں صرف اتنا فرق ہے کہ ناول پوری زندگی پر تفصیل سے لکھا جاتا ہے جب کہ ناولٹ ناول کے مقابلے میں بہت مختصر ہوتا ہے باقی صاحب علم بہتر جانتے ہیں افسانہ افسانہ فارسی زبان سے ماخوذ ہے لغت کے اعتبار سے افسانہ ایسی کہانی کو کہتے ہیں جو صرف قصہ یا بھی جھوٹی کہانی ہو جو اپنے پاس سے بنائی گی ہو لیکن ادبی اصطلاح میں ایک سچی اور حقیقی کہانی کو افسانہ کہا جاتا ہے جس میں کسی ایک واقع کو بنیاد بنا کر کہانی کی تشکیل کی گئی اور جس میں زحقیقی ندگی کے کسی ایک جز کو لے کر کہانی بُنی گئی ہو۔ جس میں وحدت ِ تاثر ہو ، کہ پڑھنے کے بعد ذہن میں صرف ایک تاثر رہ جائے ۔ ناول زندگی کا کل اور افسانہ زندگی کا ایک جز پیش کرتا ہے۔ جبکہ ناول اور افسانے میں طوالت کا فرق بھی ہے۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 13
کمائي: 324
شکریہ: 0
5 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم! مختصر سمجانے کی کوشیش کرتا ہوں۔ میرا خیال ھے کہ ناول کچی لسی ہوتی، ناولٹ زرا گھاڑی لسی اور افسانہ دہی ہوتا ہے۔۔ جس کا جو مرضی بنالے قاری۔۔۔ کیوں جی کیا خیال ہے دوستوں!
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوتا, کہانی, پہ, پوچھ, وقت, قاری, لیں, لنک, چھوڑ, ناول, نام, مکمل, مطابق, افسانہ, انگریزی زبان, انداز, اختتام, اردو, بھائی, بڑا, تعلیم, جاتا, خرم, شروع, علم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|