| نئے تخلیق کار نئے تخلیق کار - لکھاری یہ سیکشن ادب کے حوالے سے کہانی اور افسانہ نگاری کے لیے ہے۔ شاعری کے لیے شاعروںکی بیٹھک میںلکھیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہماری نصحت بے اثر کیوں؟؟؟
ہم ہر وہ کام خود کرتے ہیں جو کسی کو کرنے سے روکتے ہیں۔ آج صبح جب میں آفس آنے کے لیے گاڑی میں بیٹھا اس گاڑی کا کنڈیٹر نہیں تھا اس لے ڈریور صاحب نے خود کرایہ لیا اور کہنے لگے بھائی شیشے پر کوئی بھی ہاتھ نا مارے جس نے جہاں اترنا ہوا وہ گھنٹی بجا دے میں گاڑی روک دوں گا ۔ اس کے بعد گاڑی اپنی منزل کی طرف سفر کرنے لگی ابھی ہم کچیری تک ہی پونچے تھے کے ڈریور نے خود شیشے پر دستک دی اور اشارے سے پوچھنے لگا کیچری کوئی اترے گا تو نہیں۔ اس کی اس حرکت سے میرے زہین میں سوال پیدا ہوا کہ ہماری نصحتوں میں اثر کیوں نہیں ہوتا؟ پھر خود ہی میں نے اس کا جواب دیا ۔ جو کام ہم خود کرتیں ہیں وہی کام دوسروں کو کرنے سے روکتے ہیں۔ اسی وجہ سے ہماری نصحتوں میں اثر نہیں ہوتا ۔ ہمارے بزرگ ہمیں سگریٹ پینے سے منع فرماتیں ہیں اور پھر خود ہی اپنے لیے ہم سے سگریٹ مگواتے ہیں۔ ہمارے سامنے سگریٹ پیتے ہیں ۔پھر ہم پر ان کی اس بات کا اثر کیوں ہو گا ۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے ایک دفعہ ہم نے ایک مذہبی ریلی نکالنے کا پروگرام بنایا۔ ہم نے لوگوں کو دعوت دینا شروع کی ۔ دعوت پھیلتی پھیلتی علاقے کے ایک مولانا صاحب کے پاس گی تو انھوں نے ہمیں ملاقات کی دعوت دی ۔ ہم سب لڑکے ان کے پاس چلے گے ۔ وہ ہمارے ساتھ بہت پیار سے پیش آئے اور پھر گفتگو کا آغاز کیا۔” دیکھا بیٹا آپ کا اور میرا مقصد ایک ہی ہے جس مقصد کے لیے آپ ریلی نکال رہے ہو اسی مقصد کے لیے میں ہر سال ریلی نکالتا ہوں تو کیا ہی اچھا ہو اگر ہم سب مل کر ایک ہی ریلی نکال لے میں ریلی اپنی مسجد سے شروع کرؤں گا اور پھر آپ کی مسجد کے پاس آؤں گا اور پھر اسی طرح علاقے کی تمام مساجد میں جائے گے آپ کیا کہتے ہیں“ ہمیں بہت خوشی ہوئی اور ہم نے فوراََ ان کی بات مان لی اور اپنی مسجد کے مولانا صاحب کے پاس آئے اور ان ساری بات بتا دی اس پر ہمارے مولانا صاحب سخت غصے میں آئے اور کہنے لگے ” بیٹا تم لوگ ابھی چھوٹے ہو تمہیں دین کے بارے میں اتنا پتہ نہیں ہے وہ مولانا صاحب اپنے نام کی خاطر ریلی نکالتے ہیں اور اس بار بھی ان کا مقصد یہی ہے وہ چاہتے ہیں میری ریلی میں زیادہ سے زیادہ لوگ ہو وہ آپ کو استعمال کرنا چاہتے ہیں“ ہم سب حیران ہو گے کے ایک مولانا کی بات پر دوسرے مولانا صاحب کیتنے غصے میں آ گے ہیں خیر ہم پھر پہلے مولانا صاحب کے پاس گے اور انکار کر کے واپس آگے۔ پھر ہمیں اگلے دن اصل بات پتہ چلی کے دونوں مولانا صاحب کی آپس میں نہیں بنتی تھی اسی لے وہ ایک دوسری کے ریلی ، جلسے ، جلوس اور محافل میں شرکت نہیں کرتے تھے۔ میں نے سوچا یہ وہی مولانا صاحب ہے جو جمعہ والے دن پورا ایک گھنٹہ ہمیں لیکچر دیتے ہیں غیبت کرنا ایسا ہے جیسا اپنے مرے بھائی کا گوست کھانا ہے کسی سے حسد نا کرو ہمیشہ دوسرے کی مدد کرو اور یہی مولانا صاحب خود دوسرے مولانا صاحب سے حسد کرتے ہیں ان کی غیبت کرتے ہیں۔ پھر ہم پر ان کی بات کا اثر کیسے ہو گا اس بات کا خیال رکھے جب بھی کسی کو کوئی نصحت کرے تو کوشش کیا کرے کم از کم اس کے سامنے وہ کام نا کیا کرے تانکہ ہماری نصحتوں میں اثر ہو خرم شہزاد خرم
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
کسی دوسرے دھاگے میں لکھ چکا ہوںکہ ہمارے سکول میں بغیر نگرانی کے امتحان لیے جاتے تھے اور نقل نہ ہونے کے برابر ہوتی تھی۔ جو بزرگ بچوں کی تربیت کرتے تھے وہ سختی سے پابندی کرتے کہ ان کے قول و فعل میں تضاد نہ ہو۔ ایک دن میں نے دیکھا کہ ان کی اہلیہ نے کوئی کام کرنے کو کہا تو کہنے لگے "میں نے کچھ دن بعد بچوں کو اس سے منع کرنا ہے، میں خود اس کا ارتکاب کروں گا تو میری بات میں اثر جاتا رہے گا"۔ تب معلوم ہوا کہ ان کی کہی ہوئی بات اللہ کے اذن سے سیدھی دل میں کیوں اتر جاتی تھی اور کیا وجہ تھی کہ بچے فیل ہونا پسند کر لیتے تھے لیکن نقل کرنا گوارا نہ کرتے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے۔ آمین
خرم بھائی، کافی عرصے بعد نظر آئے ہیں۔ اپنے کمانڈو بھائی بھی شاید کسی کمانڈو ٹریننگ میں مصروف ہیں۔ |
|
|
|
| عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | پیاسا (10-08-08) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,759
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشااللہ
اچھی باتیں شیعر کنے کا بہت بہت شکریہ ااپ سب کا۔ ۔ ۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ھمارے اعمال کا تعلق ھمارے فعل سے جُڑ جاتا ھے جبھی ھمارے آباء واجداد نے دین پھیلا کر اللہ کے آگے سرخروئی حاصل کرلی۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فعل, پھیلا, ھے, پسند, نظر, مسجد, معلوم, آگے, آج, اللہ, امتحان, اعمال, بھائی, بچوں, تعلق, جواب, جاتا, حاصل, دین, دل, سفر, سال, شہزاد, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اتنا ظالم کیوں؟؟؟ | Wahid Mahmood | عمومی بحث | 10 | 19-06-11 09:48 PM |
| فورم چھوڑ دیا آخر کیوں؟؟؟ | ایس اے نقوی | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 25 | 19-11-09 02:01 PM |