واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > نئے تخلیق کار



نئے تخلیق کار نئے تخلیق کار - لکھاری یہ سیکشن ادب کے حوالے سے کہانی اور افسانہ نگاری کے لیے ہے۔ شاعری کے لیے شاعروں‌کی بیٹھک میں‌لکھیں۔


کچھ ماضی کہ جھروکوں سے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-01-08, 04:43 PM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,958
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool کچھ ماضی کہ جھروکوں سے۔

کچھ ماضی کہ جھروکوں سے۔

تقسیم سے پہلے جب پاکستان اور بھارت، ہندوستان ہوا کرتے تھے، ان دنوں پنجاب میں ایک گاوں ہوتا تھا (نام معلوم نہیں)، اس گاوں میں مسلمان، ہندو، سکھ تمام قومیں آباد تھیں۔ یوں تو گاوں کے لوگوں میں بہت اتفاق تھا لیکن کبھی کبھی بلوا (فساد) پھوٹ پڑتا تھا، جس کے نتیجے میں لوگ زیادہ تر زخمی ہوتے تھے پنچائت بیٹھتی تھی صلح صفائی ہوتی اور کچھ عرصہ کے لئے امن ہو جاتا لیکن مسئلہ مکمل ختم نہ ہوتا۔

اسی طرح ایک دن زوروں کی لڑائی ہوئی اور بات انگریز سرکار تک پہنچ گئی، ایک گورا اپنے سپاہی لیکر بلوے والے گاوں میں آیا اور لوگوں سے لڑائی کی وجہ دریافت کی،

معلوم یہ ہوا کہ جس وقت ہندو اپنے مندر میں الاپ جلاپ کرتے ہیں تو مسلمان انکو تنگ نہیں کرتے لیکن جس وقت مسلمان مسجد میں آذان دینے لگتے ہیں تو ہندو شرارت کرتے ہیں اور مندر کا گھنٹہ اور باجےوغیرہ بجانے لگتے ہیں، اسی وجہ سے لڑائی ہوتی ہے۔

لیکن انگریز کو لڑائی کی وجہ باوجود کوشش کے سمجھ نہ آئی، آخر کار تنگ آکر اس نے ہندووں کے پجاری اور مسلمانوں کے امام مسجد کو بلا لیا،
پہلے اس نے پجاری سے کہا:-

"ٹم اپنا کام کرکےدکھاو، ٹم کیا کرنا مانتا جس سے فائٹ ہوتا"

پجاری نے اپنی ساری خباثت کو مدِنظر رکھتے ہوئے زور ذور سے بھونپو بجانا شروع کردیا،
گورا صاحب کے کان بند ہو گئے، اور دماغ پھٹنے کے قریب تھا کہ اس نے زور سے کہا،
"اوہ واٹ نانسینس، اسکو بندکرو"

اب اس نے امام صاحب سے کہا کہ اب" ٹم اپنا کام کر کے ڈیکھاو"
لیکن امام صاحب نے کہا، کہ جناب:

آذان کے لیئے وقت مقرر ہے اس لئے میں پہلے آذان نہیں دے سکتا، اگر آپ سننا چاہتے ہو، تو کچھ دیر رک جاو،
انگریز اس بات پر بڑا حیران ہوا، آخر کار اس نے کہا، کہ شام کو وہ فیصلہ سنائے گا، اور جو کوئی اس کے فیصلے کہ خلاف کوئی عمل کرے گا اسکو سخت سے سخت سزا دی جائے گی۔

شام ہوئی،
لوگ اکھٹے ہوئے،
انگریز نے فیصلہ سنایا: -

کہ ہندو تو اپنا مذہبی گانا کسی وقت بھی گا سکتے ہیں، اسکے لیئے وقت کی کوئی پابندی نہیں ہے، لیکن مسلمانوں کو وقت کی پابندی کا خیال رکھنا پڑتا ہے اس لئے،

آیندہ ہندو مسلمانوں کے مذہبی وقت کا خیال رکھیں گے اور ان کی آذان کے وقت کسی قسم کا شور شرابا نہیں کریں گے، بصورتِ دیگر سخت اقدام کیا جائے گا۔

تو یوں اللہ تعالیٰ نے ایک عیسائی کے ہاتھوں اسلام کو سربلند فرمایا۔

سبحان اللہ
اللہ ھو اکبر
اللہ ھو اکبر
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (11-01-08), خرم شہزاد خرم (22-01-08)
پرانا 22-01-08, 07:51 AM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کچھ ماضی کہ جھروکوں سے۔

بہت خوب جناب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, پاکستان, مکمل, مسجد, معلوم, اللہ, اسلام, خلاف, دریافت, شور, شام, صلح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری ڈاکٹرنور گپ شپ 35 01-01-11 12:05 PM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 07:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 24-12-07 12:01 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 12:50 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 10:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger