واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > نئے تخلیق کار

نئے تخلیق کار نئے تخلیق کار - لکھاری یہ سیکشن ادب کے حوالے سے کہانی اور افسانہ نگاری کے لیے ہے۔ شاعری کے لیے شاعروں‌کی بیٹھک میں‌لکھیں۔

چاند رات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-09-09, 07:34 PM   #1
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,689
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default چاند رات

چاند رات

چاند رات

کے موضوع پر ایک مقابلے کا اعلان کیا جارہا ہے ۔ تمام ممبران سے گزارش ہے چاند رات سے پہلے پہلے چاند رات پر اچھے سے مضامین لکھیں ۔
پہلی پوزیشن پر آنے والی تحریر کو 5000 ہزار پوائنٹس دیے جائیں گے ۔
جلدی کریں وقت بہت کم رہ گیا ہے ۔

چاند رات آئے تو سب دیکھیں ہلال عید کو
اک ہمارا ہی نصیبہ ہڈیاں تڑوا گیا!

چھت پہ ہم تھے چاند کے نظارے میں کھوئے ہوئے
بس اچانک ....... چاند کا ابا وہاں پر آ گیا

اطہر شاہ خان
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-09-09), منتظمین (13-09-09), محمدعدنان (13-09-09), معظم (13-09-09), رضی (13-09-09)
پرانا 13-09-09, 07:47 PM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب جی
ماشااللہ رمضان المبارک کے مقدس مہینہ میں تو انعامات کی بارش ہورہی ہے پاک ڈاٹ نیٹ پہ
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
انم خان (14-09-09)
پرانا 13-09-09, 07:53 PM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چاند رات یا گناہ کی رات ؟
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-09-09, 08:22 PM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,689
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
چاند رات یا گناہ کی رات ؟
ابن شبیر
آپ اس کو جس نظر سے بھی دیکھتے اس کو مضمون کی شکل میں لکھیں ۔ اور مضمون اگر سبق آموز ہو تو کیا ہی بات ہو
ہم کو پڑھ کر خوشی ہوگی ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (13-09-09)
پرانا 13-09-09, 08:30 PM   #5
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
چاند رات یا گناہ کی رات ؟
بھیا یہ تو ہربندے پہ منحصر ہے کہ وہ اس رات کو کس طرح سے مناتا ہے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-09-09, 09:58 PM   #6
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,796
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے تو سنا ہے چاند رات انعام ہے ان لوگوں کے لئے جنہوں نے رمضان میں روزے رکھے اور صبر کیا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (13-09-09), محمدعدنان (13-09-09)
پرانا 13-09-09, 10:00 PM   #7
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,796
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھی یہ کیسا avatar ہے ؟؟
خوفناک سا
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-09-09, 10:04 PM   #8
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
عدنان بھی یہ کیسا avatar ہے ؟؟
خوفناک سا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
بھائی فوٹو شاپ میں کچھ پنگا کیا ہے اپنی فوٹو کے ساتھ
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-09-09, 10:04 PM   #9
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
عدنان بھی یہ کیسا avatar ہے ؟؟
خوفناک سا
ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-09-09, 10:13 PM   #10
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,796
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ بھائی !
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-09-09, 10:18 PM   #11
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
میں نے تو سنا ہے چاند رات انعام ہے ان لوگوں کے لئے جنہوں نے رمضان میں روزے رکھے اور صبر کیا
بے شک ایسا ہی ہے
لیکن آج کل کی موجودہ نسل ایسی ایسی حرکتیں کرتی ہے کہ بس
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-09-09), محمدعدنان (13-09-09)
پرانا 13-09-09, 10:46 PM   #12
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
بے شک ایسا ہی ہے
لیکن آج کل کی موجودہ نسل ایسی ایسی حرکتیں کرتی ہے کہ بس
السلام علیکم،

جناب ! آپ کون سی نسل سے تعلق رکھتے ہیں

نئی موجودہ نسل پر خواہ مخواہ الزام دینا ہم سب کی عادت بن چکی ہے، وہ بیچاری تو وہی کر رہی ہے جو اسے سکھایا گیا ہے؟ کیا خیال ہے آپ کا؟

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-09-09), محمدعدنان (13-09-09)
پرانا 13-09-09, 10:53 PM   #13
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،

جناب ! آپ کون سی نسل سے تعلق رکھتے ہیں

نئی موجودہ نسل پر خواہ مخواہ الزام دینا ہم سب کی عادت بن چکی ہے، وہ بیچاری تو وہی کر رہی ہے جو اسے سکھایا گیا ہے؟ کیا خیال ہے آپ کا؟

والسلام

طاہر
میں بھی اسی نسل سے ہوں
اور جہاں تک سکھانے کی بات ہے
کیا ہمارے بزرگوں نے ہمیں یہ سیکھایا ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (14-09-09)
پرانا 13-09-09, 10:58 PM   #14
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
میں بھی اسی نسل سے ہوں
اور جہاں تک سکھانے کی بات ہے
کیا ہمارے بزرگوں نے ہمیں یہ سیکھایا ہے
بھائی ویسے یہ آجکل ہم یا ہماری نئی نسل کررہی ہے اس میں سراسر ہاتھ ہمارے بزرگوں کا ہے ۔
زرا سوچیں کہ کیسے ؟
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-09-09, 11:19 PM   #15
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
میں بھی اسی نسل سے ہوں
اور جہاں تک سکھانے کی بات ہے
کیا ہمارے بزرگوں نے ہمیں یہ سیکھایا ہے
السلام علیکم،

جی جناب -- جو بویا جاتا ہے وہی کٹتا ہے۔
بزرگ اس معاملے میں‌سراسر ذمہ دار ہیں۔
نئی نسل اپنے بزرگوں کو دیکھ کر ہی سب کچھ سیکھتی ہے، ضروری نہیں‌کہ یہ بزرگ گھر کے ہی ہوں، محلے، اسکول اور معاشرے کے بزرگ کسی بھی نسل کے بگاڑ اور اچھائی میں برابر کا کردار ادا کرتے ہیں۔
جی ہاں، کچھ غیر معمولی یا exceptions اسی دنیا میں ہوتے ہیں۔

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-09-09), محمدعدنان (14-09-09)
جواب

Tags
color, فوٹو, پاک, ڈاٹ, نظر, موٹر سائیکل, موجودہ, معاشرہ, آج, المبارک, الزام, انعام, اردو, بھائی, تحریر, خان, رمضان, رات, راستہ, عید, عادت, عبادت, عدنان, غلط, صبر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:09 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger