| نئے تخلیق کار نئے تخلیق کار - لکھاری یہ سیکشن ادب کے حوالے سے کہانی اور افسانہ نگاری کے لیے ہے۔ شاعری کے لیے شاعروںکی بیٹھک میںلکھیں۔ |
| رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: آپ کے خیال میں کس ممبر نے سب سے اچھا لکھا ہے ؟ | |||
| سحر |
|
10 | 71.43% |
| rajaikram |
|
3 | 21.43% |
| احمدنواز |
|
1 | 7.14% |
| ووٹ دینے والے: 14. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے | |||
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
![]() السلامُ علیکم دوستو! جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ پاک ڈاٹ نیٹ پہ مختلف مقابلہ جات کا انعقاد کروایا گیا تھا اور ان مقابلہ جات میں تمام ممبران نے بڑھ چڑھ کے حصہ لیا ہے۔ اسی سلسلہ میں ایک مقابلہ "مقابلہ تحریر ستمبر 2009" کا شروع کیا گیا تھا۔ اب جبکہ مقابلہ کی آخری تاریخ آچکی ہے تو کسی ایک فاتح کا چنائو کرنے کےلئے پولنگ کا آغاز کیا جارہا ہے ۔ آپ سب سے التماس ہے کہ اپنے ووٹ کا درست استعمال کریں اور جس ممبر کا کام اچھا ہے اس کو ووٹ دیں تاکہ اچھا کام کرنے والوں کی حوصلہ افزائی ہوسکے۔ ووٹنگ کے سلسلہ میں کچھ قوانین ہیں: کوئی ممبر جو مقابلے میں شامل ہے وہ خود کو ووٹ نہیں دے سکتا ۔ اگر اس نے خود کو ووٹ دیا تو اس کا وہ ووٹ نہیں مانا جائے گا۔ ووٹنگ کی آخری تاریخ 28 ستمبر 2009 ہے۔ اس کے بعد فاتح کا اعلان کیا جائے گا۔ برائے مہربانی کوشش کیجئے کہ اس تھریڈ میں گپ شپ سے پرہیز کیا جائے ۔ والسلام
آپ کے تعاون کے طلبگار انتظامیہ پاک ڈاٹ نیٹ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, کوشش, پاک, ڈاٹ, مقابلہ, اچھا کام, تحریر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پولنگ برائے مقابلہ جات ستمبر 2009 | محمدعدنان | خاص آفرز اور اعلانات | 9 | 29-09-09 05:36 PM |
| پولنگ برائے مقابلہ سرداروں کے لطائف برائے ماہ ستمبر 2009 | محمدعدنان | قہقہے ہی قہقے | 1 | 21-09-09 05:16 PM |
| پولنگ برائے مقابلہ کمپیوٹر ٹپس ستمبر 2009 | محمدعدنان | کمپیوٹر کی باتیں | 0 | 21-09-09 01:34 AM |
| پولنگ برائے مقابلہ شعر و شاعری ستمبر 2009 | محمدعدنان | شعر و شاعری | 0 | 21-09-09 01:27 AM |