واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > نئے تخلیق کار



نئے تخلیق کار نئے تخلیق کار - لکھاری یہ سیکشن ادب کے حوالے سے کہانی اور افسانہ نگاری کے لیے ہے۔ شاعری کے لیے شاعروں‌کی بیٹھک میں‌لکھیں۔


پاک نیٹ کون ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-10-09, 03:21 PM   #1
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاک نیٹ کون ہے

پاک نیٹ کون ہے

میری گڑیا، میری عروج،میری پہلی پہلی بچی نے جب دنیا میں آنکھ کھولی تو میں نہیں جانتی تھی کہ میں کیسے اسے سنبھال پاؤں گی۔پھر اللہ نے سمجھ دی اور میںلمحہ بہ لمحہ اس کی زندگی کا ایک ایک قدم آگے بڑھاتی گئی۔پھر اس نے مسکرانا سیکھا پھر بیٹھنا پھر گھٹنوں کے بل چلنا، چلنا دوڑنا،لکھنا،نظمیں پڑھناغرض ایک ایک کرکے سنگ میل گزرتے گئے۔ پھر وہ دن آیا جب اس نے سکول جانا شروع کیا، سکول کے کئی سنگ میل عبور کئے اور ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔پھر یہی تجربات انعم اور طلحہ کے ساتھ بھی ہوئے۔وہ بھی قدم بقدم آگے بڑھ رہے ہیں۔
میری اس تمہید کا مقصد ایک سوال کا جواب تلاش کرنا ہے۔
پاک نیٹ کون ہے
کیا کہا؟ عجیب سوال ہے۔ غور سے پڑھئے۔ عجیب نہیں لگے گا۔
کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ پاک نیٹ بھی ایک بچہ ہے۔ ایک پیارا سا دو سال کا بچہ جس کے سامنے زندگی پڑی ہے۔اسے ڈھیروں سنگ میل طے کرنے ہیں۔بہت سی ترقی کرنی ہے۔ بہت سی خوشیاں دیکھنی ہیں۔اسے وجود میں لانے والوں نے اسی طرح اسے قدم بقدم چلایا ہوگا۔ انہیں بھی نہیں پتہ ہوگا کہ اسے کیسے پالنا ہے۔کیا کچھ سکھانا ہے۔کیسی شخصیت تعمیر کرنی ہے، اور یوں ترقی کی را ہ پر پاک نیٹ بھی گامزن ہوا۔ اسکا ایک منفرد مقام بنا۔
لیکن مجھے یوں بھی لگتا ہے کہ پاک نیٹ صرف ہمارا بچہ نہیں، بہن، بھائی، دوست، غمگسار،استاد سب کچھ ہے۔ یہاں سب سگے بہن بھائیوں کی طرح ایک دوسرے کی فکر کرتے ہیں۔ ایک دوسرے کو دعائیں دیتے ہیں۔یہاں کوئی کسی کو نہیں جانتا مگر سب ایک دوسرے کو اتنا سمجھتے ہیں کہ بنا کہے ہی جان جاتے ہیں کہ کوئی کسی پریشانی میں ہے۔کوئی دو چار دن کسی وجہ سے نہ آپائے تو اسکی پریشانی میں دھاگے بن کر اسکے منتظر ہوتے ہیں۔یہاں کسی کو کوئی مسئلہ درپیش ہو، سب دل کھول کر مدد کرنے اور مشورے دینے کو تیار رہتے ہیں۔کسی کو کوئی دقت ہو تو پاک نیٹ استاد بن کر وہ دقت حل کر دیتا ہے۔ پاک نیٹ وہ استاد ہے جو نئی نسل میں وطن کی محبت جگانے کی ذمہ داری احسن طریق پر نبھا رہا ہے۔۔پاک نیٹ کو غور سے جانیں۔ اس میں ہر رشتہ نظر آئے گا۔ یہی وہ خوبی ہے جو کسی بھی آنے والے کو دوبارہ جانے ہی نہیں دیتی۔
نتیجہ یہ نکلا کہ میرا یہ سوال کہ پاک نیٹ کون ہے، شاید جواب مشکل ہے۔شاید پاک نیٹ سب کچھ ہے، بہن، بھائی، دوست، غمگسار،استاد سب کچھ،مگر یہ سب رشتے کون ہیں، ہم سب، ہم جیسے ہیں دوسرے بھی ہمیں ویسے ہی ملتے ہیں۔ ہم کسی کو بہن یا بھائی کہتے ہیں تو وہ بھی ہمیں وہی عزت دیتے ہیں۔ یہاں ماحول ہم بناتے ہیں یعنی ہمیں اپنی ذمہ داری سمجھنی ہوگی۔ ہم پاک نیٹ ہیں اور پاکنیٹ ہم۔
آئیے اپنے پیارے بچے کیلئے دعا کریں۔ اللہ اسے ترقی کے ہزاروں سنگ میل عبور کرنے کا موقع عطا فرمائے۔ ہماری آنے والی نسلیں بھی اسی دھوم دھام سے اسکی سالگرہ منائیں اور پاک وطن کیلئے اسکی ذمہ داریوں میں اسکا ہاتھ بٹائیں۔ آمین۔
بار بار یہ شعر گراں گزرے تو معذرت لیکن یہ میرے دل کی آواز ہے کیونکہ پاکستان کا نام مجھے پاک نیٹ کی طرف کھینچ کر لایا تھا۔
تیرا مقام میرے دل میں محترم ہی رہے
میرے وطن کا جڑا نام تیرے نام کے ساتھ۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
27 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
Abdul Monem Riaz (19-10-09), skjatala (05-07-11), فاروق سرورخان (15-10-09), فرحان دانش (03-11-09), گوہر (15-10-09), ھارون اعظم (31-10-09), یاسر عمران مرزا (15-10-09), ڈاکٹرنور (16-10-09), نورالدین (06-07-11), ننھا بچہ (01-04-11), محمدعدنان (17-10-09), مرزا عامر (08-07-11), yousafdummar (03-11-09), Zullu230 (04-04-11), ایس اے نقوی (15-10-09), ام غزل (03-11-09), ابن آدم (04-07-11), ابن جلال (15-10-09), بنت حوا (25-10-11), بزم خیال (01-04-11), روشنی (04-07-11), راجہ اکرام (16-10-09), سیفی خان (08-07-11), سحر (15-10-09), شاہ جی 90 (16-10-09), طارق راحیل (04-07-11), عامرشہزاد (15-10-09)
کمائي نے ام طلحہ کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
01-04-11 زارا پاک نیٹ کون ہے 40
12-01-10 رضی sorry for late 150
پرانا 15-10-09, 03:50 PM   #2
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,123
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ام طلحہ کی بہت ہی خوبصورت تحریر۔ شکریہ
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
Abdul Monem Riaz (19-10-09), فاروق سرورخان (15-10-09), ایس اے نقوی (15-10-09), ام طلحہ (15-10-09), ام غزل (03-11-09), شاہ جی 90 (16-10-09)
پرانا 15-10-09, 04:27 PM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,048
شکریہ: 8,654
3,901 مراسلہ میں 11,174 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ام طلحہ،
کیا زبردست تحریر لکھی آپ نے، عمدہ ترین تحریروں میں سے ایک، میں نے آپ کو پوائنٹس دینے کی کوشش کی مگر افسوس کے میں پوائنٹس کی تعداد بہت ہی کم ہونے کے باعث ایسا نہ کر سکا
میرے خیال سے یہ سالگرہ کی بہترین تحریروں میں سے ایک ہو گی۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (15-10-09), ام طلحہ (15-10-09), شاہ جی 90 (16-10-09)
پرانا 15-10-09, 04:43 PM   #4
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ذولفی بھائی! یاسر بھائی! بہت بہت شکریہ۔
مجھے لگا میرا انعام مجھے مل گیا۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
Abdul Monem Riaz (19-10-09), فاروق سرورخان (15-10-09), ایس اے نقوی (15-10-09), ام غزل (03-11-09), شاہ جی 90 (16-10-09)
پرانا 15-10-09, 05:25 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ام طلحہ بہن آپ کی تحریر بہت ہی اچھی ہے ہم اس جگہ ایک خاندان کی طرح ہے اور یہ خاندان خون کے رشتوں سے نہیں جوڑاہوا
بلکہ پیار کے رشتوں سے جوڑا ہوا ہے جو سب سے مضبوط ہے
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (15-10-09), ایس اے نقوی (15-10-09), ام طلحہ (16-10-09), ام غزل (03-11-09), شاہ جی 90 (16-10-09)
پرانا 15-10-09, 05:55 PM   #6
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,689
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ام طلحہ
واقعی آپ نے سچ لکھا ہے
پاک نیٹ کی اہمیت ہماری زندگی میں بہت ہے ۔ اس کی وجہ یہ رشتے ہی ہیں ۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (15-10-09), ام طلحہ (16-10-09), شاہ جی 90 (16-10-09)
پرانا 15-10-09, 05:55 PM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,689
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ام طلحہ
واقعی آپ نے سچ لکھا ہے
پاک نیٹ کی اہمیت ہماری زندگی میں بہت ہے ۔ اس کی وجہ یہ رشتے ہی ہیں ۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
Abdul Monem Riaz (19-10-09), ایس اے نقوی (15-10-09), ام طلحہ (16-10-09), شاہ جی 90 (16-10-09)
پرانا 15-10-09, 06:14 PM   #8
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تمام احباب سے دیر سے آنے کی معذرت
اسلام و علیکم!
ام طلحہ بہن آپ کا بہت شکریہ آپ نے دل کی گہرائیوں سے نکلنے والی آواز ہم تک پہنچائی بلا شبہ یہ الفاظ دل سے نکلے ہیں اور آپ نے جس خوبصورتی سے اپنے جذبات کا اظہار کیا پاک نیٹ انتظامیہ آپ کی دل سے مشکور ہے اور آپ کے جذبات کی قدر کرتی ہے اور آپ کا شکریہ ادا کرتی ہے
اللہ نگہبان
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (16-10-09), ام غزل (03-11-09), شاہ جی 90 (16-10-09)
پرانا 15-10-09, 09:25 PM   #9
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لاجواب! بہت خوبصورت تحریر ہے
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (15-10-09), ام طلحہ (16-10-09), شاہ جی 90 (16-10-09)
پرانا 16-10-09, 03:03 AM   #10
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ام طلحہ بہن بہت اچھی تحریر ہے ، اللہ آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (16-10-09), ام طلحہ (16-10-09)
پرانا 16-10-09, 09:50 AM   #11
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔اپ لوگوں کے الفاظ ہی میرا ایوارڈ ہیں۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
Abdul Monem Riaz (19-10-09), ایس اے نقوی (16-10-09), ابن جلال (16-10-09), شاہ جی 90 (16-10-09)
پرانا 16-10-09, 09:57 AM   #12
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوبصورت الفاظ میں ہمارے جذبات کی ترجمانی کرتی یہ تحریر ایک ماں ہی لکھ سکتی ہے
اتنے منفرد اندازمین پاک نیٹ کا تعارف بہت اچھا لگا۔۔
بہت شکریہ ام طلحہ بہن
خدا آپ کے قلم کو مزید روانی اور شعلہ بیانی عطا فرمائے
بہت شاندار تحریر ہے
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (16-10-09), شاہ جی 90 (16-10-09)
پرانا 16-10-09, 10:51 AM   #13
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ نور بھائی! میں نے تو بس جذبات کی عکاسی کی ہے۔ مقابلہ کی ہمت کہاں آپ اور شاہ جی کی بہترین تحریروں کے سامنے۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
Abdul Monem Riaz (19-10-09), ایس اے نقوی (16-10-09), شاہ جی 90 (16-10-09)
پرانا 16-10-09, 11:04 AM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم بہنا
پاک نیٹ اور اس سے جڑے رشتے کو جس انداز سے آپ نے بیان کیا اور آپ نے اپنے قلبی لگاؤ کو جس طرح ظاہر کیا اس کے بعد میں یہ کہنے میں کوئی جھجھک محسوس نہیں کرتا کہ ’’جس فورم میں اس طرح کے ممبران ہوں اسے سالوں کا سفر ہفتوں اور مہینوں میں طے کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا‘‘
بلا شبہ یہی وہ جذبات ہیں جن کی ضرورت اس وقت وطن عزیز کو ہے۔ اس ہچکولے کھاتی ناؤ کو ان نااہل ناخداؤں سے چھٹکارا دلانے اور مخلص قیادت فراہم کرنے کے لئے اسی جوش و ولولے کی ضرورت ہے
پاک نیٹ زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (16-10-09), ام طلحہ (16-10-09)
پرانا 16-10-09, 11:05 AM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم بہنا
پاک نیٹ اور اس سے جڑے رشتے کو جس انداز سے آپ نے بیان کیا اور آپ نے اپنے قلبی لگاؤ کو جس طرح ظاہر کیا اس کے بعد میں یہ کہنے میں کوئی جھجھک محسوس نہیں کرتا کہ ’’جس فورم میں اس طرح کے ممبران ہوں اسے سالوں کا سفر ہفتوں اور مہینوں میں طے کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا‘‘
بلا شبہ یہی وہ جذبات ہیں جن کی ضرورت اس وقت وطن عزیز کو ہے۔ اس ہچکولے کھاتی ناؤ کو ان نااہل ناخداؤں سے چھٹکارا دلانے اور مخلص قیادت فراہم کرنے کے لئے اسی جوش و ولولے کی ضرورت ہے
پاک نیٹ زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (16-10-09), ام طلحہ (16-10-09)
جواب

Tags
color, green, پیارے, پاک, پاکستان, قدم, نظر, موقع, محبت, معذرت, اللہ, تلاش, جواب, حل, دل, دعائیں, رشتے, زندگی, سال, سالگرہ, شعر, عجیب, عزت, غور, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 04:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger