واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > نئے تخلیق کار



نئے تخلیق کار نئے تخلیق کار - لکھاری یہ سیکشن ادب کے حوالے سے کہانی اور افسانہ نگاری کے لیے ہے۔ شاعری کے لیے شاعروں‌کی بیٹھک میں‌لکھیں۔


پاک نیٹ اور ہماری تہذیب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-10-09, 04:00 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 19
کمائي: 686
شکریہ: 273
18 مراسلہ میں 47 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاک نیٹ اور ہماری تہذیب

پاک نیٹ اور ہماری تہذیب

یہ سن 2002 کا قصہ ہے جب میں میر پور آزاد کشمیر میں تھا اور ہمارے پڑوسیوں نے مہمان سمجھتے ہوئے اصرار کے ساتھ ہمیں کیبل دے دی تھی، میں دفتر سے واپس آیا تو میرے ڈھائی سالہ بیٹے نے مجھے پرنام کیا۔ میں اسی وقت الٹے قدموں اپنے پڑوسیوں کے گھر گیا اور کیبل کٹوا آیا۔وہ پڑوسی آخر تک اسی شش و پنج میں رہے کہ مجھے انکی مہربانی سے انکار کیوں ہوا۔
پھر ہم کوئٹہ آئے تو بچوں کو صرف کارٹون نیٹ ورک کی اجازت تھی۔ اچانک ہمارے چھوٹے صاحبزادے کو سپنے آنے لگے۔ پہلے پہل تو میں سمجھ ہی نہیں پایا کہ وہ کہنا کیا چاہ رہے ہیں، پھر پتہ چلا کہ وہ خواب دیکھنے لگے ہیں۔
ہندو پوری قوت سے ہماری نسلوں کی رگ رگ میں سرایت کرنے کی تگ و دو کر رہا ہے۔گھر گھر انکے چینل کے ذریعے بھجن گونج رہا ہے۔ ہماری نئی نسل کو شب معراج اور شب برات کا پتہ ہو نا ہو، ہولی دیوالی کا ضرور پتہ ہوتا ہے۔بچے سوچے سمجھے بغیر اوم شانتی اوم، ہرے رام ہرے رام، تجھ میں رب دکھتا ہے اور بن گئے ہو تم میرے خدا سمیت جانے کون کون سے واہیات گانے گنگناتے ہیں۔ہماری غریب قوم، جسکا اثاثہ ہی اسکی تہذیب اور مذہبی اقدار تھیں آج دشمن کی بنائی راہوں پر چل رہی ہے۔ہماری اردو اردو ہی نہیں رہی۔کسی زمانے میں کسی نے بتایا کہ گجرال صاحب؛سابق وزیر اعظم انڈیا نے اپنی سوانح میں لکھا تھا کہ پاکستان کو ہم اپنی فوج سے نہیں بلکہ میڈیا اور اکانومی سے فتح کر سکتے ہیں۔ دیکھئے انہوں نے کر دکھایا۔ کل تک تلک ہندو اور مسلمان عورت کا سب سے بڑا فرق تھا اور آج ہمارے فیشن کا حصہ ہے۔ کل تک منگل سوتر صرف ہندو شادی شدہ عورت کی نشانی تھا، آج ہماری بچیاں بھی تقریبات میں فیشن کے طور پر پہنتی ہیں۔
کیا کیا گنواؤں۔اردو کے حال پر دل روتا ہے۔ کس طرح ہماری اقدار ہندوستانی میڈیا کی بھینٹ چڑھ رہی ہیں۔انڈیا میں حکومت کی اجازت کے بغیر کوئی چینل نہیں چلتا جبکہ پاکستان میں ہمارے اپنے چینل بھی انہی کی نقالی میں لگے ہیں۔
ایسے میں پاک نیٹ امید کی کرن بن کر ابھرا ہے۔ دو سال کے قلیل عرصے میں اس نے ترقی کی منازل یوں طے کی ہیں کہ اسکی کم عمری کا یقین نہیں ہوتا۔ اردو کی ترویج کیلئے اسکی خدمات لائق تحسین ہیں۔ہم سب اسکا ساتھ دیں تو ہم اپنی نئی نسل کو اپنی زبان اردو کی طرف واپس لا سکتے ہیں۔ اگر چینیوں، جاپانیوں اور جرمن اقوام کیلئے اپنی زبان باعث فخر ہو سکتی ہے تو ہمارےلئے کیوں نہیں۔اللہ ہمارے ملک کو دشمن کے عفریت سے چھٹکارا دے اور پاک نیٹ کو کامیابیوں کی مزید منازل نصیب کرے۔
میری طرف سے پاک نیٹ کو دوسری سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
پاک نیٹ زندہ باد۔
Abdul Monem Riaz آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
18 قاری/قارئین نے Abdul Monem Riaz کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-10-09), فاروق سرورخان (21-10-09), یاسر عمران مرزا (20-10-09), ڈاکٹرنور (20-10-09), ملک بھائی (20-10-09), منتظمین (22-01-11), محمدعدنان (20-10-09), ایس اے نقوی (20-10-09), ابوسعد (31-01-11), باسط (26-10-09), بزم خیال (09-10-11), تانیہ رحمان ستارہ (21-10-09), راجہ اکرام (20-10-09), سحر (19-10-09), شاہ جی 90 (20-10-09), عامرشہزاد (19-10-09), عروج (21-01-11)
پرانا 19-10-09, 08:18 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,262
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی اب تو بہت دیر ہو چکی ہے۔ ایک حل ہے: طالبنائزیشن کا جو مخالف کیخلاف ایسی نفرت انگیزی کرتے ہیں کہ اپنی اسلامی تعلیم بھی بھلا بیٹھتے ہیں۔ نیز آپ جس کلچرل لاسٹ کا رونا رو رہے ہیں، یقین کریں‌ہر ملک کا یہی حال ہے۔ اگر پاکستانی بچے بھارتھیوں سے انسپائرڈ ہیں تو بھارتی مغربیوں سے انسپائرڈ ہیں۔ وہاں بھی بڑے شوق سے مغرب پرستی پر مبنی ریئلٹی پروگرامز کا آغاز ہو گیا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ جو آجکل کے میڈیا کا مالک ہے وہی پوری قوم کی ذہنیت، سوچ اور اعمال کا حاکم ہے۔ میڈیا کی حکمرانی سے اپنے آپ کو بچانے کیلئے ضروری ہے کہ نیک صحبت والے پروگرامز تک بچہ پارٹی کو محفوظ کیا جائے۔ اور نوجوانوں اور معمر افراد تک ٹیکنالوجی و معلوماتی پروگرامز کی رسائی ممکن بنائی جائے۔ ورنہ تو کھیل تماشہ فرعون کے دربار میں بھی بہت ہوا کرتا تھا اور اسکا انجام ہمنے دیکھ لیا!
arifkarim آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے arifkarim کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (21-10-09), ایس اے نقوی (20-10-09), ابوسعد (31-01-11), شاہ جی 90 (20-10-09), عامرشہزاد (19-10-09)
پرانا 20-10-09, 10:39 AM   #3
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ۔۔۔
بہت شاندار انداز میں آپ نے ایک سلگتے مسئلے کی طرف نشاندہی کی ہے
میں خود کافی عرصے تک متذبذب رہا کہ گھر میں کیبل لگواوں یا نہ لگواوں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہندو تو بہت عرصے سے یہ یلغار کر رہا ہے
اللہ کی ذات ہمیں اس یلغار کا مقابلہ کرنے کی توفیق دے۔۔
اپنی آنے والی نسل کو ہمیں ہندو تہذیت کے گمرا ہ کن اثرات سے محفوظ رکھنا ہے
لیکن آپ یہ بھی دیکھیں کہ
صرف کیبل نہیں ۔۔۔
بلکہ ہمارے ہاں تو کیبل کے بغیر بھی ہندو تہذیب کو اپنا یا جا رہا ہے
میں نے اس حوالے سے
یہ تحریر لکھی ہے ۔ اسے بھی دیکھ لیں اور فیصلہ کریں۔۔
کہ ہم کیا اور کیسے کر سکتے ہیں
شادی ایک مذہبی فریضہ یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نمائشی شو
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
Abdul Monem Riaz (20-10-09), فاروق سرورخان (21-10-09), ایس اے نقوی (20-10-09), ام طلحہ (20-10-09), راجہ اکرام (20-10-09), شاہ جی 90 (20-10-09), شاہد جمیل حفیظ (21-10-09)
پرانا 20-10-09, 10:41 AM   #4
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبدالمنعم صاحب! بہت خوبصورت تحریر ہے۔حب الوطنی کا درد عیاں ہے۔ خدا کرے ہماری قوم اس پیغام کو سمجھ سکے جو آپ کی تحریر میں دیا گیا ہے۔ بیشک ہماری قوم بڑے منظم طریقے سے اس سلو پوائزن کا شکار ہو رہی ہے۔ پاک نیٹ کا کردار اس ضمن میں بہت اہم ہے۔جس نے اردو زبان کی بے لوث خدمت کا بیڑہ اٹھایا ہے۔ اسکے لئے پاک نیٹ واقعی مبارکباد کا مستحق ہے۔
اتنی طویل خاموشی کے بعد اتنی بہترین تحریر کے ساتھ واپسی پر میں آپ کو مبارکباد پیش کرتی ہوں اور خوش آمدید کہتی ہوں۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
Abdul Monem Riaz (20-10-09), فاروق سرورخان (21-10-09), ایس اے نقوی (20-10-09), باسط (26-10-09), راجہ اکرام (20-10-09), شاہ جی 90 (20-10-09), عروج (21-01-11)
پرانا 20-10-09, 12:43 PM   #5
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,906
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت پیاری تحریر ہے بھیا اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
Abdul Monem Riaz (20-10-09), ایس اے نقوی (20-10-09), ام طلحہ (20-10-09), راجہ اکرام (20-10-09)
پرانا 20-10-09, 01:10 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم و رحمۃ اللہ
برادرم میرے لئے آپ کی کوئی بھی تحریر پڑھنے کا یہ پہلا تجربہ ہے۔ ماشاء اللہ سوز و گداز سے لبریز اس تحریر نے دل درمند رکھنے والے احباب کی ترجمانی کا حق بانداز احسن ادا کر دیا ہے۔
میں تو پہلے ہی حملے میں پسپا ہو گیا ہوں، یعنی آپ کی پہلی تحریر سے ہی آپ کا گرویدہ (fan) بن گیا ہوں ۔۔۔
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔۔ آمین
اسی طرح لکھتے رہیے اور ہمارے مردہ ضمیر کو جھجھوڑتے رہیے۔

اور پیاری بہن ام طلحہ کا شکریہ جنہوں نے مجھے اس کا لنک بھیجنے کے ساتھ ساتھ پڑھنے کی خصوصی درخواست بھی کی۔

اللہ ہمارے حال پر خصوصی کرم فرمائے۔۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Abdul Monem Riaz (20-10-09), فاروق سرورخان (21-10-09), ایس اے نقوی (20-10-09), ام طلحہ (20-10-09), ابوسعد (31-01-11), باسط (26-10-09), تانیہ رحمان ستارہ (21-10-09), شاہ جی 90 (20-10-09)
پرانا 20-10-09, 02:05 PM   #7
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,048
شکریہ: 8,654
3,901 مراسلہ میں 11,174 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی بہت اچھا لکھا۔ لیکن ہمارے آج کل کے معاشرے کو پتہ نہیں کیا ہو گیا۔ خواتین سے اگر پردہ یا نقاب کے متعلق بات کریں تو وہ کاٹ کھانے کو دوڑتی ہیں۔الٹا مرد خود شرمندہ ہو کر معافی مانگ لیتے ہیں۔ انٹرنیٹ کے ایک بلاگ پر جب پردے سے متعلق بات ہوئی تو ایک خاتون ٹیچر نے آگے سے کیسے کیسے دلائل دیے، میں چاہوں گا کہ آپ سب یہ پڑھیں۔ تحریر بھی اور اس پر کے گئے تبصرے بھی
http://nawaiadab.com/khurram/?p=285
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
Abdul Monem Riaz (20-10-09), ام طلحہ (21-10-09), شاہ جی 90 (21-10-09)
پرانا 20-10-09, 04:21 PM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم کسی کو کیا سمجھائیں گے۔ ہم ہر کام خودکرتے ہیں اور پھر یہ بھی کہتے ہیں کہ یہ غلط ہے۔
پاکستانی میڈیا کہیں سے بھی پاکستانی نہیں لگتا ہے

بہت اچھی تحریر ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
Abdul Monem Riaz (22-10-09)
پرانا 20-10-09, 04:31 PM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 19
کمائي: 686
شکریہ: 273
18 مراسلہ میں 47 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں امِ طلحہ صاحبہ کا تحہ دِل سے شکریہ کے ادا کرتا ہوں کہ اُن کے کہنے پر یہ سب لکھ سکا۔ اور میں آپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے میری اتنی ہمت افزائ کی اور حوصلہ دیا کہ میں یہ غلطی پھر کروں۔ شکریہ
اُمید ہے جلد کوشش کرکے سب کے جواب فرد” فرد” دونگا۔
Abdul Monem Riaz آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Abdul Monem Riaz کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (20-10-09), باسط (26-10-09)
پرانا 21-10-09, 03:09 AM   #10
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,702
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا لکھا اگر میں یہ نہ کہوں تو لکھنے والے صاحب کے ساتھ زیادتی ہوتی، میں آپ کی اس بات سے اتفاق نہیں کرتی کہ ہندو ہمارے گھر میں چینیل کی صورت میں آگئے ہیں ۔ مجھے ہندووں سے کوئی محبت نہیں ہے لیکن یہ قصور ہمارا اپناہے ، میرے بچے بھی ہیں ماشاءاللہ لیکن وہ نہیں جانتے کہ یہ رام رام یا انڈیا کے گانوں کے بارے میں ۔ میں نے آج تک اپنے بچوں کو کوئی پروگرام نہیں دکھایا اور نہ ہی ان کو کوئی دلچیپی ہے ۔ سب سے پہلے اس بات کا خیال کریں کسی بھی کام سے منح کرنے سے پہلے اس کے اچھے اور برے پہلو بچے کے سامنے رکھ دیں اور اس کو بتا دیں بچے ہم سے زیادہ سمجھدار ہوتے ہیں ۔ ہاں ان کو جس بات سے منح کریں گے وہ وہی کام کرئے گا ۔ اس سے بہتر ہے کہ آپ انکے پاس بیٹھ کر وہ پروگرام خود دیکھیں اور پھر ان کو منفی بات بتاہیں کہ اس میں برائی کیا ہے ۔ لیکن شرط یہی ہے دوبارہ وہ پروگرام گھر میں نہ دیکھا جائے ۔ اپنے اوپر بھی پوری پابندی لگاہیں ۔ مختصر یہی کہوں گی ۔ کہ معاشرے میں بہت سی برائیاں جنم لے رہی ہیں ۔ کس کس کو بند کریں گے ۔ نیٹ پربہت کچھ ہو رہا ہے ۔ عام حالات میں کیا کچھ نہیں ہو رہا ۔ جن باتوں سے اللہ پاک نے منع فرمایا ہے اگر اپ اپنے بچوں کو وہ سیکھا دیں تو میں پورے یقین سے کہتی ہوں آپ کی غیر حاضری میں بھی اپ کا بچہ وہ سب کچھ نہیں کرئے گا جس سے آپ نے اس کو منح کیا ہے
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
Abdul Monem Riaz (22-10-09), یاسر عمران مرزا (21-10-09), ام طلحہ (21-10-09), ابوسعد (31-01-11), شاہ جی 90 (23-10-09), عروج (21-01-11)
پرانا 21-10-09, 09:23 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,251
کمائي: 25,784
شکریہ: 6,463
2,601 مراسلہ میں 7,616 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دوسری پرائی عورتوں پر پردہ کے نفاذ کا حق کس نے آپ پر فرض کیا ہے؟

آپ شادی سے پہلے پوچھیں کہ وہ پردہ کرے گی یا نہیں اگر اس کے خیال آپ سے ملتے ہیں تو شادی کیجئے ورنہ کہیں اور دیکھئے۔ سب عورتوں کو سر سے پیر تک ڈھکنے کے احکام، منہہ ڈھانپنے کو اچھا سمجھنا اور شٹل کاک برقہ کو معیار سمجھنا ، ان نظریات کے پیچھے کیا جذبات کار فرما ہیں؟
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (23-10-09)
پرانا 21-10-09, 09:52 PM   #12
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,048
شکریہ: 8,654
3,901 مراسلہ میں 11,174 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
دوسری پرائی عورتوں پر پردہ کے نفاذ کا حق کس نے آپ پر فرض کیا ہے؟
آپ شادی سے پہلے پوچھیں کہ وہ پردہ کرے گی یا نہیں اگر اس کے خیال آپ سے ملتے ہیں تو شادی کیجئے ورنہ کہیں اور دیکھئے۔ سب عورتوں کو سر سے پیر تک ڈھکنے کے احکام، منہہ ڈھانپنے کو اچھا سمجھنا اور شٹل کاک برقہ کو معیار سمجھنا ، ان نظریات کے پیچھے کیا جذبات کار فرما ہیں؟
دوسری پرائی عورتوں کو پردہ کے لیے مجبور کرنا کسی کا حق نہیں تاہم دوسرے مسلمانوں کو نیکی کی تلقین کوئی بھی مسلمان کر سکتا ہے۔جس طرح آپ دوسروں کو نماز پڑھنے کی تلقین کر سکتے ہیں اسی طرح خواتین کو بھی پردہ کی تلقین کر سکتے ہیں۔ اس تلقین سے میری مراد یہ نہیں کہ کوئی نامحرم کسی راہ چلتی عورت کو روک کر کہہ دے کہ اے خاتون فوراً پردہ اختیار کرو۔ شٹل کاک برقعے کی اس تھریڈ میں‌کہیں بات نہیں ہوئی، اور جس چیز کی بات نہیں ہوئی اسے زیر بحث نہ ہی لائیں۔اکثر ہوتا یوں ہے کہ ہم بات کسی چیز کی کر رہے ہوتے ہیں اور اگلا بندہ اسے کوئی دوسرا رنگ دے لیتا ہے

Last edited by یاسر عمران مرزا; 21-10-09 at 09:55 PM.
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (22-10-09), ابوسعد (31-01-11), شاہ جی 90 (23-10-09), عروج (21-01-11)
پرانا 22-10-09, 01:33 PM   #13
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری رائے میں بہت بہتر ہوگا اگر ہم موضوع پر رہیں۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
باسط (26-10-09), راجہ اکرام (22-10-09), شاہ جی 90 (23-10-09), عروج (21-01-11)
پرانا 22-10-09, 02:14 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
میری رائے میں بہت بہتر ہوگا اگر ہم موضوع پر رہیں۔
آپ کی رائے بالکل درست ہے
لیکن ایک مسئلہ ہے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (22-10-09), شاہ جی 90 (23-10-09)
پرانا 22-10-09, 02:29 PM   #15
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا مسئلہ ہے میرے بھائی؟؟؟
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
باسط (26-10-09), شاہ جی 90 (23-10-09)
جواب

Tags
کوئٹہ, گانے, پاک, پاکستان, پاکستانی, وزیر, قصہ, نفرت, چینل, معراج, آج, اردو, بچوں, تعلیم, حال, خدا, دل, روتا, سالگرہ, شادی, عورت, عمری, غریب, صاحبزادے, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 04:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:03 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger