واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > نئے تخلیق کار



نئے تخلیق کار نئے تخلیق کار - لکھاری یہ سیکشن ادب کے حوالے سے کہانی اور افسانہ نگاری کے لیے ہے۔ شاعری کے لیے شاعروں‌کی بیٹھک میں‌لکھیں۔


پاکستان زندہ باد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-06-09, 04:49 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاکستان زندہ باد

پاکستان زندہ باد

پاکستان زندہ باد
اپنا ، اپنا انداز ہوتا ہے۔ اسی طرح میرا بھی ایک اندازہے یا بن گیا ہے۔ جب میں پاکستان میں تھا تو اکثر دوسرے شہروں کا سفر کرتا تھا۔ میں پاکستان کے کچھ شہروں کا سفر کر چکا ہوں جس میں زیادہ سفر ، کوہاٹ ، ہنگو ، نوشہرہ، مظفرآباد، لاہور ، جہلم، سرائے عالم گیر، فتح جنگ، اور اس طرح کے بہت سے علاوہ میں سفر کر چکا ہوں۔ جب میں راولپنڈی سے باہر جاتا تھا تو وہاں کے لوگ مجھ سے پوچھتے تھے کہ تم کہاں سے ہو ۔ تو میں راولپنڈی کا بتاتا تھا ۔ لیکن جب سے میں ابوظہبی آیا ہوں تو مجھ سے پوچھا جاتا ہے تم کون سے ملک سے ہو۔ تو میں خوشی سے بتاتا ہوں پاکستان سے۔ صرف اتنا ہی نہیں بلکے میں کہتا ہوں پاکستان زندہ باد سے ہوں۔ سب حیران ہو کر مجھے دیکھتے ہیں۔ یوں بہت سارے لوگوں سے ملاقات ہوئی کیوں کہ میرا کام ہی ایسا ہے۔ ہر کسی کا واسطہ پڑتا ہے۔ اسی طرح کل ایک ہندوستانی سے ملاقات ہوئی ۔ اس نے مجھ سے پوچھا کہ تم کہاں سے ہو تو میں نے کہا پاکستان زندہ باد ۔ وہ بہت حیران ہوا اور زور سے ہنسا۔ حیران ہونے پر تو میں کچھ نا بولا کیوں کہ مجھے پتہ تھا ایسا سن کر حیران ہی ہو گا۔ لیکن ہنسنا مجھے اچھا نہیں لگا ۔ میں ان اس سے پوچھا کہ آپ کہاں سے ہو۔ تو کہنے لگا ہندوستان زندہ باد۔ میں نے کہا اچھا تو یہ تھی تمہارے ہنسنے کی وجہ۔ جب مجھے پتہ چلا کہ وہ ہندوستانی ہے۔ تو میں نے اپنا لہجہ میٹھا کر لیا اور اچھے اخلاص کے ساتھ پیش ہوا۔ کیوں کے جب پاکستان سے نکلا تھا تو یہی سوچا تھا مجھے جو کچھ مرضی کہا جائے لیکن ایک پاکستانی کو کوئی کچھ ناکہہ سکے۔ پھر کیا ہوا اس کے ساتھ 20 منٹ تک بات ہوئی اور جاتے وقت اس کا لہجہ بھی بدل چکا تھا ۔ وہ طنز جو اس نے مجھ پر ہنس کر کیا تھا ۔ اور اس کے بدلے میں میرے طرف سے اچھا اخلاق اور اچھی گفتگو سنے کے بعد جاتے وقت وہ مجھے کہہ گیا تھا ۔ تم کو اس بات کا حق ہے کہ تم کہہ سکو ْ پاکستان زندہ بادْ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (14-06-09), مباح (30-06-09), مرزا محمد فاروق (16-06-09), wajee (16-06-09), ایس اے نقوی (14-06-09), رضی (14-06-09), سحر (14-06-09), شاہ جی 90 (19-08-09)
پرانا 14-06-09, 06:02 PM   #2
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ خرم بھائی آپ کا
خرم صاحب آپ میٹھے لہجے سے بہت کچھ جہت سکتے ہیں جو چیز آپ زور بازو پر حاصل نہیں کر سکتے وہ لفظوں کی شیرینی سے‌ حاصل کی جا سکتی ہے
اگر آپ اسکے طنزیہ ہنسنے پر غصہ کرتے یا اسے برا بھلا کہتے تو یقینی بات ہے کہ صورتحال کچھ اور ہونا تھی آُ کے لہجے کی مٹھاس نے اسے مجبور کر دیا کہ وہ آپ کے ساتھ اپنا رویہ اچھا رکھے
اگر ہم لوگ کسی کو برا کہیں گے تو وہ جواب میں وہ بھی ہم کو برا ہی جانے گا
آپ کا شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (16-06-09), خرم شہزاد خرم (14-06-09), رضی (14-06-09), شاہ جی 90 (19-08-09)
پرانا 14-06-09, 07:28 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق پر پیش کریں ،
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (14-06-09), خرم شہزاد خرم (15-06-09), رضی (14-06-09), شاہ جی 90 (19-08-09)
پرانا 14-06-09, 07:59 PM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق پر میں اپلائی کر دیتا ہوں۔ اور خرم بھائی اللہ آپ کو سلامت رکھے اور خوش رکھے۔
پاکستان زندہ باد
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-06-09, 08:02 PM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انجم بھائی نمبر لے گئے بئی ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (14-06-09), خرم شہزاد خرم (15-06-09), شاہ جی 90 (19-08-09)
پرانا 14-06-09, 08:15 PM   #6
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم !

اچھا لکھا آپ نے خرم !

اصل میں آدمی جتنا وطن سے دور رہتا ہے اتنا ہی وطن کی محبت پہلے کے مقابلے میں بڑھ جاتی ہے۔ اپنے وطن میں خود کو علاقوں سے پہچان کروانا اچھا سمجھا جاتا ہے لیکن بیرون ملک سب کی پہچان علاقائیت سے ہٹ کر وطن تک محدود رہ جاتی ہے۔

ہر پاکستانی کی طرح‌آپ کا بھی یہ فرض‌ہے کہ آپ پاکستان کے امیج کو بہتر طور پر دوسروں کو پیش کریں۔

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (24-06-09), مباح (30-06-09), مرزا محمد فاروق (16-06-09), ایس اے نقوی (14-06-09), خرم شہزاد خرم (15-06-09), رضی (14-06-09), شاہ جی 90 (19-08-09)
پرانا 16-06-09, 07:50 AM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خرم بھائی شئیرنگ کا شکریہ!
اچھی تحریر تھی۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (16-06-09), خرم شہزاد خرم (24-06-09), شاہ جی 90 (19-08-09)
پرانا 16-06-09, 09:56 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی عمدہ خرم بھائی ایسے ہی پاکستانیوں کی عزت بڑھاؤں لگے رہو

پاکستان زندہ باد
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
پرانا 16-06-09, 10:52 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,933
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ تحریر ہے خرم بھائی
پاکستان پائندہ باد
پاکستان زندہ باد
راشد احمد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (16-06-09), خرم شہزاد خرم (24-06-09), شاہ جی 90 (19-08-09)
پرانا 16-06-09, 10:53 AM   #10
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خرم بھائی بہت اچھے پاکستان زندہ باد
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (16-06-09), خرم شہزاد خرم (24-06-09), شاہ جی 90 (19-08-09)
پرانا 24-06-09, 11:23 PM   #11
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب کی محبت کا بہت شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-06-09), شاہ جی 90 (19-08-09)
جواب

Tags
پہچان, پاکستان, پاکستانی, لوگ, محبت, آدمی, اللہ, بھائی, تحریر, جواب, خوش, خرم, سفر, عالم, عزت, صورتحال, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 13-12-09 12:55 AM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 12-10-08 12:03 AM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 09:45 PM
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 0 19-08-07 02:17 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger