واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > نئے تخلیق کار



نئے تخلیق کار نئے تخلیق کار - لکھاری یہ سیکشن ادب کے حوالے سے کہانی اور افسانہ نگاری کے لیے ہے۔ شاعری کے لیے شاعروں‌کی بیٹھک میں‌لکھیں۔


نوسر باز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-06-09, 08:08 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default نوسر باز

نوسر باز

نوید نے ٹیکسی ایک طرف روکی اور سواری کا انتظار رکنے لگا وہ زیادہ دیر نہیں‌رکھا تھا کہ ایک بزرگ اس کی ٹیکسی کے پاس آئے اور السلام کیا
السلام علیکم بیٹا صادق آباد جانا ہے چلو گے
جی سر ضرور جاؤں گا آئے بیٹھے
کتنے پیسے ہونگے
جو مناسب ہو دے دیجئے گا
اصل میں بیٹا میں نے وہاں جانا ہے اور وہاں اے دو مہمان خواتین کو لے کر آنا ہے میں نے وہاں رکنا نہیں ہے آپ آنے جانے کا تہہ کر لیں
جی ٹھیک ہے ویسے جانے کا تو ہم 80 روپے لیتے ہیں۔ آئنے جانے کا ملا کر 150 لے لوں گا
بزرگ نے ٹیکسی کا درازہ کھولا اور بیٹھے گے نوید نے ایک نظر بزرگ پر ڈالی ۔
پُرنور چہرہ سر پر سفید ٹوپی ، چہرے پر سنتِ رسول ۔ بہت نیک انسان معلوم ہو رہے تھے۔
نوید ان کے بارے میں سوچ ہی رہا تھا کہ انھوں نے بات کرنا شروع کی
کتنا عرصہ ہوا ٹیکسی چلاتے ہوئے
سر 3 مہنوں سے چلا رہا ہوں
اس سے پہلے کیا کرتے تھے
ایک دوکان تھی اپنی وہ بیچ کر ٹیکسی چلانا شروع کر دیا ہے
دوکان کیوں بیچ دی
بس گزارا نہں‌ہوتا تھا
کیا اب گزارا ہوتا ہے
جی ہاں اب اللہ کا شکریہ ہے پہلے بھی کچھ نا کچھ گزارا ہوتا تھا لیکن اکیلا تھا اس لیے دوکان کو وقت نہیں دے سکتا تھا
اچھا والد صاحب کیا کرتے ہیں
جو وہ فوت ہو گے ہیں
بہت افسوس ہوا سن کر اللہ تعالیٰ آپ کو صبر عطا فرمائیں ۔ نماز پڑھ کر ان کے لیے دعا کیا کرو ۔ نماز تو پڑھتے ہی ہوگے نا
جی وہ سستی ہو جاتی ہے
نہیں بیٹا نماز میں سُستی اچھی بات نہیں ، نماز تو فرض ہے پانچ وقت پابندی سے نماز پڑھا کرو انشاءاللہ سب پرشانیاں ختم ہو جائے گی۔
باتوں باتوں میں پتہ ہی نہیں چلا کب صادق آباد آ گیا
بزرک نے نوید کو کہا آپ یہاں سے گاڑی موڑ لیں وہ سامنے گھر ہیں‌میں ان کو فون کر کے پوچھتا ہوں وہ تیار ہیں تو باہر آ جائے
نوید گاری موڑنے لگا تو بزرگ نے کہا بیٹا میرے موبائل میں بیلنس ختم ہو گیا ہے اگر اجازت ہو تو آپ کے موبائل سے فون کر لوں ۔ نوید نے اپنا موبائل نکال کر دیا اور گاڑی موڑنے لگا ۔ گاڑی موڑ کر وہ ایک سائیڈ پر انتظار کرنے لگا
انتظار کرتے کرتے جب 15 ، 20 منٹ ہوگے تو نوید کچھ پرشان ہو گیا خیر تو ہے کوئی مسئلہ تو نہیں‌ہو گیا یہی سوچ کر نوید اس گھر کی طرف گیا جس گھر کی طرف بزرگ نے اشارہ کیا تھا ۔ بیل بجائی اور کچھ دیر میں ایک جوان لڑکا اندر سے نکلا
جی کس سے ملا ہے
ملنا تو کسی سے نہیں وہ ایک بزرگ اندر گے ہیں کہہ رہے تھے دو خواتین کو ساتھ لے کر جانا ہے ان کے انتظار میں کھڑا ہوں ٹیکسی والا ہوں
نوجوان نے حیران ہوکر نوید کی طرف دیکھا ارے بھائی یہاں سے کسی نے نہیں‌جانا ہے اور یہاں کوئی بزرگ نہیں آئے نوید کچھ پرشان ہو گیا
نوجوان نے نوید کی طرف دیکھا اور پوچھا مسئلہ کیا ہے تو نوید نے ساری کہانی اس کو سنا دی اور بتایا میرا موبائل بھی ان کے پاس ہی تھا
نوجوان نے اپنا موبائیل نکالا اور نوید سے اس کا نمبر پوچھ کر ڈائل کر دیا اور موبائل نوید کو دیا بات کرنے کے لیے
دوسری طرف سے جب فون رسیو ہوا تو نوید بولا سر کتنی دیر میں آپ آئے گے میں نوید بات کر رہا ہوں‌ ٹیکسی والا
دوسری طرف سے آواز آئی بیٹا آپ چلے جاؤ ہمیں کچھ دیر ہو جائے گی
لیکن سر میرا موبائل بھی تو آپ کے پاس ہے
نہیں بیٹا اب وہ میرا ہے آپ کا نہیں‌ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (02-06-09), مرزا محمد فاروق (03-06-09), ایس اے نقوی (02-06-09), ام غزل (03-06-09), رضی (04-06-09), سد ید مسعو د (04-06-09)
پرانا 02-06-09, 08:42 PM   #2
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,796
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ہم سب کو محفوظ رکھے !
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (02-06-09), ام غزل (03-06-09), رضی (04-06-09)
پرانا 02-06-09, 08:56 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ساری زندگی ھم انسانوں میں گزارتے ھیں مگر پہچاننا بہت مشکل ھے کس پہ یقین کریں کس پہ نا کریں
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (03-06-09), ایس اے نقوی (02-06-09), ام غزل (03-06-09), رضی (04-06-09)
پرانا 02-06-09, 09:11 PM   #4
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,796
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو دھوکہ دیتا ہے
وہ ہمیشہ حلیہ بدل کر آتا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (02-06-09), ایس اے نقوی (02-06-09), ام غزل (03-06-09), ابن آدم (02-06-09), رضی (04-06-09)
پرانا 02-06-09, 10:08 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,183
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر ورق کے لیے اپلائی کریں۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (02-06-09), ام غزل (03-06-09), ابن آدم (02-06-09), خرم شہزاد خرم (03-06-09), رضی (04-06-09)
پرانا 02-06-09, 11:44 PM   #6
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی تحریر ہے اور حقیقت پر مبنی ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (03-06-09), خرم شہزاد خرم (03-06-09), رضی (04-06-09)
پرانا 03-06-09, 04:02 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دھوکہ دینے والے کے منہ پر تو لکھا نہیں ہوتا کہ وہ دھوکہ دے گا بس ہم اعتبار بہت جلد کرلیتے ہیں ، اعتبار کے نام پر دھوکے بہت کھائے ہیں اب تو سائے سے بھی بچنا چاہئیے ۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (03-06-09), مرزا محمد فاروق (03-06-09), ایس اے نقوی (03-06-09), خرم شہزاد خرم (03-06-09), رضی (04-06-09)
پرانا 03-06-09, 02:18 PM   #8
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا بات ہے جناب کی اعتبار کے نام پر دھوکے بہت کھائے ہیں اب تو سائے سے بھی بچنا چاہئیے اچھی کہانی لکھی ہے لیکن آپ کا شعر بھی بہت اچھا ہے
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (03-06-09), ام غزل (05-06-09), خرم شہزاد خرم (03-06-09), رضی (04-06-09)
پرانا 04-06-09, 03:26 AM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب بندہ کس پر اعتبار کرے ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (05-06-09)
پرانا 04-06-09, 02:19 PM   #10
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار آپ اعتبار کرو ہی نہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہا
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (04-06-09), ام غزل (05-06-09)
جواب

Tags
color, فرض, نماز, نظر, موبائل, معلوم, اللہ, انسان, بھائی, تحریر, جلد, خواتین, دعا, زندگی, شعر, صادق, صبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دوسری سوچ اور دوسرا سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عبداللہ آدم گپ شپ 23 02-03-11 12:14 AM
ایک سردار دوسرے سے The Great قہقہے ہی قہقے 1 08-09-09 08:36 PM
دوسردار مصر گئے The Great قہقہے ہی قہقے 1 08-09-09 08:34 PM
مائیکروسافٹ کا شاہکار ! طاھر دلچسپ اور عجیب 0 10-07-08 10:11 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger