واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > نئے تخلیق کار



نئے تخلیق کار نئے تخلیق کار - لکھاری یہ سیکشن ادب کے حوالے سے کہانی اور افسانہ نگاری کے لیے ہے۔ شاعری کے لیے شاعروں‌کی بیٹھک میں‌لکھیں۔


مقابلہ تحریر فروری 2010

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-02-10, 02:39 PM   #1
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مقابلہ تحریر فروری 2010

مقابلہ تحریر فروری 2010

السلامُ علیکم ممبرز

امید ہے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے ۔ پاک ڈاٹ نیٹ نئے لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کےلئے ایک سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔ اور ہرماہ ایک عنوان دیا جاتا ہے جس پہ اپنی تحریر لکھنی ہوتی ہے۔تو جس ممبر کی تحریر سب سے اچھی ہوگی اس کو پاک ڈاٹ نیٹ کی انتظامیہ کی جانب سے 10000 پوائنٹس بطور انعام دئیے جائیں گے۔
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ پاک۔نیٹ اس ماہ پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف مہم چلا رہا ہے، اسی حوالے سےاس ماہ ہم نے جس موضوع کا انتخاب کیا ہے وہ موضوع ہے : -


پاکستان میں دہشت گردی اور ہمارا کردار

امید کرتی ہوں کہ آپ سب کی جانب سے اچھی اچھی تحاریرپڑھنے کو ملیں گی۔

قوانین:
ایک ممبر ایک ہی تحریر پوسٹ کرسکتا ہے۔
آپ کی تحریر کم از کم 300 الفاظ پہ مشتمل ہونی چاہئیے۔
تمام ممبرز اپنی اپنی تحریر کا ایک الگ سے تھریڈ بنائیں گے اور اس کا لنک یہاں دیں‌گے ناکہ اصل تحریر یہاں پوسٹ کی جائے گی۔
ایڈٹ کی ہوئی تحریر ناقابل قبول ہے۔
تحریر آپ کی اپنی ہونی چاہئیے کسی اور سائٹ سے کاپی کیا گیا مواد/ کسی تاریخی واقعہ کا بیان تلف کردیا جائے گا۔
تحریر پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 24 فروری 2010 ہے۔
فاتح کا چنائو بذریعہ پولنگ ہوگا۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
sahj (15-02-10), shafresha (09-02-10), ھارون اعظم (09-02-10), محمدعدنان (10-02-10), راجہ اکرام (09-02-10), سحر (09-02-10), عارف اقبال (12-02-10)
پرانا 10-02-10, 10:40 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں لازمی کوشش کروں گا
انشاء اللہ
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (11-02-10)
پرانا 12-02-10, 04:14 PM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستان میں دہشت گردی اور ہمارا کردار

مقابلے کے لئے پیش خدمت ہے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (15-02-10)
پرانا 15-02-10, 10:03 AM   #4
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ ،
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (15-02-10)
پرانا 24-02-10, 11:26 AM   #5
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 104
کمائي: 3,299
شکریہ: 305
83 مراسلہ میں 313 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by فیضان صديقی ,سندھ; 24-02-10 at 01:13 PM.
فیضان صديقی ,سندھ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-02-10, 01:14 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 104
کمائي: 3,299
شکریہ: 305
83 مراسلہ میں 313 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگلے دہما کے کا انتظار---
فیضان صديقی ,سندھ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیضان صديقی ,سندھ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-02-10)
جواب

Tags
color, green, ہے۔, ہے،, کردیا, پہ, پوسٹ, پاک, پاکستان, ڈاٹ, لنک, ناقابل, موضوع, مقابلہ, اچھی, انتظامیہ, انعام, از, بذریعہ, تحریر, جائیں, جائے, خلاف, شروع, عنوان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میل کردے ربّا 2010 طارق راحیل فلمی دنیا 12 13-10-10 04:40 PM
طرحی مشاعرہ جو لائی 2010 ام طلحہ شعر و شاعری 83 14-08-10 09:15 PM
ہنڈا سوک Honda Civic 2010 2010 مسافر دلچسپ اور عجیب 6 23-04-10 08:20 PM
اعلان نتائج مقابلہ جات مارچ 2010 ام طلحہ خاص آفرز اور اعلانات 15 06-04-10 04:32 PM
اعلان نتائج مقابلہ جات فروری 2010 ام طلحہ خاص آفرز اور اعلانات 32 09-03-10 09:32 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger