| نئے تخلیق کار نئے تخلیق کار - لکھاری یہ سیکشن ادب کے حوالے سے کہانی اور افسانہ نگاری کے لیے ہے۔ شاعری کے لیے شاعروںکی بیٹھک میںلکھیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
السلامُ علیکم ممبرز
امید ہے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے ۔ پاک ڈاٹ نیٹ نئے لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کےلئے ایک نیا سلسلہ شروع کررہا ہے۔ اور اب ہر ماہ ایک سلسلہ شروع کیا جائے گا جس میں ایک عنوان دیا جائے گا اور آپ کو اس پہ اپنی تحریر لکھنا ہوگی اور جس ممبر کی تحریر سب سے اچھی ہوگی اس کو پاک ڈاٹ نیٹ کی انتظامیہ کی جانب سے 5000 پوائنٹس اور ایک ایوارڈ انعام دیا جائے گا۔ اس ماہ جیسا کہ آگے عید آرہی ہے تو اسی مناسبت سے آپ عید کے بارے میں کوئی بھی تحریر لکھ سکتے ہیں "عید" قوانین: ایک ممبر ایک ہی تحریر پوسٹ کرسکتا ہے۔ آپ کی تحریر کم از کم 300 الفاظ پہ مشتمل ہونی چاہئیے۔ ایڈٹ کی ہوئی تحریر ناقابل قبول ہے۔ تحریر آپ کی اپنی ہونی چاہئیے کسی اور سائٹ سے کاپی کیا گیا مواد تلف کردیا جائے گا۔ تحریر پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 21 ستمبر 2009 ہے۔ فاتح کا چنائو بذریعہ پولنگ ہوگا۔ |
|
|
| 13 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | Dani (06-09-09), shafresha (06-09-09), وجدان (06-09-09), منصور (23-09-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), ایس اے نقوی (06-09-09), اخترحسین (09-09-09), تانیہ رحمان ستارہ (10-09-09), ثانیہ (06-10-09), جلالپوری (11-09-09), رضی (21-09-09), سلمان رومی (12-10-09), شاہ جی 90 (06-09-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابھی سے لکھنا شروع کرتے ہیں ۔ ہماری تو موجیں ہو گئیں
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (06-09-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), ایس اے نقوی (06-09-09), ام طلحہ (07-09-09), تانیہ رحمان ستارہ (10-09-09), راجہ اکرام (06-09-09) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | Dani (06-09-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), ایس اے نقوی (06-09-09), اخترحسین (09-09-09), راجہ اکرام (08-09-09), شاہ جی 90 (06-09-09) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,589
کمائي: 157,728
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,305 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ میری تحریر مقابلے کے لیے
عید خوشیاں اور محبتیں بانٹنے کا دن اس تحریر کے نیچے میں مقابلے کے لیے لکھنا بھول گئی ہوں چونکہ ایڈٹ کرنے کی اجازت نہیں ہے اس لیے یہاں لکھ رہی ہوں |
|
|
| 7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (06-09-09), محمدعدنان (08-09-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), ایس اے نقوی (13-09-09), اخترحسین (09-09-09), راجہ اکرام (08-09-09), شاہ جی 90 (07-09-09) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | اخترحسین (09-09-09), راجہ اکرام (08-09-09) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ میری تحریر مقابلے کے لیے ۔۔اگر معیار پر پوری اترے تو
تم اپنی عید منا کر انکو بھول نہ جانا دعاؤں میں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راجہ جی ماہانہ مقابلے ہیں ان میں تو ظاہر ہے کہ ایک ہی پوزیشن رکھی جا سکتی ہے ، لیکن امید کی جاتی ہے کہ انشااللہ فرسٹ آپ ہی آئیںگے
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لیکن میں تو اسی وقت کامیا ب ہو گیا تھا جب میں نے تحریر مکمل کی۔ کیوں کہ بغیر ارادے کے کسی موضوع پر لکھنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ آپ شاعر بھی ہیں اور قلم کار بھی، اس لئے آپ کو بخوبی اندازہ ہو گا کہ’’ آورد ‘‘ میں وہ جان نہیں ہوتی جو’’ آمد ‘‘میں ہوتی ہے۔ اللہ آپ کو کامیاب کرے۔ آمین |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
کیا تحریر یہیں پر لکھنی ہے یا کہ کسی بھی جگہ پر پوسٹ کی ہوئی تحریر کا لنک یہاں دے کر مقابلہ میں حصہ لیا جا سکتا ہے۔
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (09-09-09), ایس اے نقوی (13-09-09), اخترحسین (09-09-09), راجہ اکرام (09-09-09), شاہ جی 90 (09-09-09) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صحت مندسر گرمی ہے؎
با ذوق لوگوں کے ذوق کی تسکین ہوگی Last edited by احمدنواز; 09-09-09 at 10:12 AM. |
|
|
| 2 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا | اخترحسین (09-09-09), راجہ اکرام (09-09-09) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبر دست جی۔۔
ضرورشرکت کریں گے۔۔۔ مقابلے میں شامل ہوں گے۔۔۔ ہاں جیتنا تو ایک نے ہے اور وہ کوئی بھی ہو۔۔۔ ہمیں خوشی ہوگی۔۔۔ لیکن مقابلے میں شرکت کا اپنا مزہ ہے۔۔۔ تو ہو جائے۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آہو |
|
|
![]() |
| Tags |
| color, پوسٹ, پاک, وفا, ڈاٹ, قرآن, مکمل, مقابلہ, ممکن, محبت, آج, آدمی, اللہ, انتظامیہ, انعام, بھائی, بندگی, تحریر, دیکھو, رمضان, زندگی, عہد, عید, عنوان, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پولنگ برائے مقابلہ تحریر ستمبر 2009 | محمدعدنان | نئے تخلیق کار | 0 | 21-09-09 01:21 AM |
| مقابلہ جات ستمبر 2009 | محمدعدنان | خاص آفرز اور اعلانات | 34 | 21-09-09 12:27 AM |
| مقابلہ شعر و شاعری ستمبر 2009 | محمدعدنان | شعر و شاعری | 61 | 21-09-09 12:23 AM |