واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > نئے تخلیق کار



نئے تخلیق کار نئے تخلیق کار - لکھاری یہ سیکشن ادب کے حوالے سے کہانی اور افسانہ نگاری کے لیے ہے۔ شاعری کے لیے شاعروں‌کی بیٹھک میں‌لکھیں۔


مقابلہ تحریر دسمبر 2009

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  10 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 14-12-09, 12:58 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مقابلہ تحریر دسمبر 2009

مقابلہ تحریر دسمبر 2009


السلامُ علیکم ممبرز

امید ہے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے ۔ پاک ڈاٹ نیٹ نئے لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کےلئے ایک سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔ اور ہرماہ ایک عنوان دیا جائے گا اور آپ کو اس پہ اپنی تحریر لکھنا ہوگی اور جس ممبر کی تحریر سب سے اچھی ہوگی اس کو پاک ڈاٹ نیٹ کی انتظامیہ کی جانب سے 10000 پوائنٹس بطور انعام دئیے جائیں گے۔اس ماہ ہم نے جس موضوع کا انتخاب کیا ہے وہ موضوع ہے : -

"یومِ قائد"

امید کرتا ہوں کہ آپ سب کی جانب سے اچھی اچھی تحاریر دیکھنے اور پڑھنے کو ملیں گی۔

قوانین:
ایک ممبر ایک ہی تحریر پوسٹ کرسکتا ہے۔
آپ کی تحریر کم از کم 300 الفاظ پہ مشتمل ہونی چاہئیے۔
تمام ممبرز اپنی اپنی تحریر کا ایک الگ سے تھریڈ بنائیں گے اور اس کا لنک یہاں دیں‌گے ناکہ اصل تحریر یہاں پوسٹ کی جائے گی۔
ایڈٹ کی ہوئی تحریر ناقابل قبول ہے۔
تحریر آپ کی اپنی ہونی چاہئیے کسی اور سائٹ سے کاپی کیا گیا مواد تلف کردیا جائے گا۔
تحریر پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 25 دسمبر 2009 ہے۔
فاتح کا چنائو بذریعہ پولنگ ہوگا۔
__________________

Last edited by محمدعدنان; 14-12-09 at 03:39 PM.
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-12-09), نیلم خان (19-12-09), Wahid Mahmood (26-12-09), wajee (14-12-09), راجہ اکرام (14-12-09), عامرشہزاد (20-12-09)
پرانا 19-12-09, 03:31 PM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں

السلامُ علیکم ممبرز

امید ہے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے ۔ پاک ڈاٹ نیٹ نئے لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کےلئے ایک سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔ اور ہرماہ ایک عنوان دیا جائے گا اور آپ کو اس پہ اپنی تحریر لکھنا ہوگی اور جس ممبر کی تحریر سب سے اچھی ہوگی اس کو پاک ڈاٹ نیٹ کی انتظامیہ کی جانب سے 10000 پوائنٹس بطور انعام دئیے جائیں گے۔اس ماہ ہم نے جس موضوع کا انتخاب کیا ہے وہ موضوع ہے : -

"یومِ قائد"

امید کرتا ہوں کہ آپ سب کی جانب سے اچھی اچھی تحاریر دیکھنے اور پڑھنے کو ملیں گی۔

قوانین:
ایک ممبر ایک ہی تحریر پوسٹ کرسکتا ہے۔
آپ کی تحریر کم از کم 300 الفاظ پہ مشتمل ہونی چاہئیے۔
تمام ممبرز اپنی اپنی تحریر کا ایک الگ سے تھریڈ بنائیں گے اور اس کا لنک یہاں دیں‌گے ناکہ اصل تحریر یہاں پوسٹ کی جائے گی۔
ایڈٹ کی ہوئی تحریر ناقابل قبول ہے۔
تحریر آپ کی اپنی ہونی چاہئیے کسی اور سائٹ سے کاپی کیا گیا مواد تلف کردیا جائے گا۔
تحریر پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 25 دسمبر 2009 ہے۔
فاتح کا چنائو بذریعہ پولنگ ہوگا۔
عدنان بھائی ایڈٹ کی ہوئی تحریر ناقابل قبول ہے یہ قانوں کچھ سخت ہےمیرا مطلب ہے املا کی غلطی کو ایڈیٹ کرنے کی اجازت ہونی چاہے باقی اصافہ کرنےوالے کی تحریر ناقابل قبول ہو گی وہ تو آپ خود دیکھ سکتے ہیں نا اس میں اصافہ کر دیں شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (22-12-09), محمدعدنان (21-12-09), Wahid Mahmood (26-12-09)
پرانا 19-12-09, 03:59 PM   #3
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 464
کمائي: 15,915
شکریہ: 282
372 مراسلہ میں 1,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قائد اعظم اپنوں اور غیروں کی نظر میں
گوندل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
گوندل کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (22-12-09)
پرانا 19-12-09, 10:06 PM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,406
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
Thumbs down

ھمارے محبوب رہنما قائد اعظم
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (21-12-09)
پرانا 22-12-09, 12:29 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,300
کمائي: 86,549
شکریہ: 1,995
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
محترم عدنان بھائی ، بہت ہی اختصار کے ساتھ گذارش لے کر حاضر ہوا ہوں ،
اس وقت پاک نیٹ کے صفحات کے اوپری حصے میں جو تصاویر آویزاں ہیں ، ان میں سے دو عد جملے ہٹا دیجیے ،
محمد علی جناح صاحب نے حصول پاکستان کے لیے بہت کام کیا ہے ، اس کا اجر وہ اللہ سے پائیں گے ، ہم ان کے لیے دعا گو ہیں ، لیکن میرے محترم بھائی ان کی محنت کو احسان کہنے سے پہلے اور اس احسان کا شکر ادا کرنے سے پہلے ہمیں اس رب کا احسان ماننا چاہیے اور اس اسکے احسان کا برملا اعتراف کرتے ہوئے کسی اور کا شکریہ ادا کرنے سے پہلے اپنے اس رب کا شکریہ ادا کرنا چاہیے جس نے ہمیں پاکستان دیا اور پاکستان بننے کے بہت سے اسباب میں سے ایک سبب محمد علی جناح صاحب کو بنایا ،
دوسری بات یہ میرے بھائی ، کہ جو روح اللہ کے حکم سے قبض کر لی جاتی ہے اس کی واپسی اس دنیا میں ہونے کا کوئی امکان نہیں ، پس کسی کی روح کو پکار کر اس سے وعدہ کرنے کی بجائے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے اس سے دعا کیجیے کہ وہ ہمیں اس کی عطا کردہ نعمت پاکستان کو سنبھالنے اور پالنے کی ہمت دے ۔
عدنان بھائی ، میری اس گذارش پر اللہ کے حق کی ادائیگی اور اللہ کی خوشی اور اللہ کی ناراضگی کو مد نظر رکھتے ہوئے غور فرمایے گا ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (26-02-10), نیلم خان (22-12-09), Wahid Mahmood (26-12-09), رانا امر (28-12-09), عبداللہ حیدر (22-12-09)
پرانا 28-12-09, 02:54 PM   #6
Senior Member
 
Wahid Mahmood's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,894
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بابائے قوم کی یادوں کو عقیدت کے ساتھ خراج عقیدت
Wahid Mahmood آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-01-10, 11:43 AM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,406
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھائ کیا حال ہیں‌آپ نے اپنے نام تبدیل کر لیا تو آپ نے کیا سوچا کہ نام تبدیل ہونے کے بعد میں آپ سے تحریری مقابلے کے نتیجے کا نہیں پوچھوں‌گی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-01-10, 03:35 PM   #8
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ب سے ہم نے ہوش سنبھالا ہے ہمارے عالمِ دین اور حکمران ہمیشہ یادِ ماضی پر اظہارِ خیال کر کے خود بھی خوش ہوتے رہے ہیں اور سامعین کو بھی خوش کرتے رہے ہیں۔ مسلمانوں کی بات کرتے ہیں تو نبی پاک صلعم کے دور سے ہوتے ہوئے پہلے چار خلفائے راشدین اور پھر حضرت عمر بن عبدالعزیز کے زمانے پر بات ختم کردیتے ہیں۔ اس کے بعد ان کا جوش ٹھنڈا پڑ جاتا ہے اور مسلمانوں کا دنیاوی ترقی میں حصہ کہیں نظر نہیں آتا۔

پاکستان کی تاریخ کی اگر بات ہو تو ہم قائداعظم اور لیاقت علی خان سے آگے بڑھ نہیں پاتے۔ اگر ٹیکنالوجی کی بات کی جائے تو پاکستان کا کہیں بھی نام نہیں آتا سوائے ایٹم بم بنانے کے لیکن یہ بھی کوئی نئی ایجاد نہیں ہے بلکہ ویسی ہی چرائی ہوئی ہے جیسے امریکہ نے جرمنی کے سائنسدان کو امریکہ شفٹ کرا کے ایٹم بم بنایا تھا۔

پچھلے دو سو سال میں ٹیکنالوجی نے جتنی ترقی کی ہے اتنی ترقی نوعِ انسانی کی تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوئی۔ اس ساری ترقی میں کہیں بھی مسلمانوں اور پاکستانیوں کا حصہ نظر نہیں آتا۔ مسلمانوں نے بس اتنا کیا ہے کہ جو تیل ان کے علاقوں سے نکلا وہ یورپ کو اونے پونے داموں بیچ کر اسے ترقی کرنے کے قابل بنا دیا۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ یہ تیل بھی یورپی ٹیکنالوجی سے نکالا جا رہا ہے۔ اگر آج یورپ اپنی ٹیکنالوجی واپس لے لے تو عرب پھر صحرانوردوں والی زندگی گزارنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ اس تیل کی دولت کو عربوں نے ٹیکنالوجی پر خرچ کرنے کی چنداں کوشش نہیں کی۔ بس عرب دنیا میں محلات اور بڑی بڑی بلڈنگیں بنوائیں۔ تیل کی اس دولت کو نہ انہوں نے تعلیم پر خرچ کیا اور نہ سائنس اور ٹیکنالوجی پر۔ عربوں کی آج حالت یہ ہے کہ وہ اسرائیل جیسے چھوٹے سے ملک کا مقابلہ مل کر بھی نہیں کر سکتے کیونکہ اسرائیل کے مقابلے میں عرب ٹیکنالوجی میں صفر ہیں۔ اگر عرب مسلمان تھوڑے سے بھی باشعور ہوتے تو تیل کی طاقت کے بل بوتے پر آج دوسری سپر پاور ہوتے۔

ہم مسلمانوں بشمول پاکستانیوں کا صرف یہ کام رہ گیا ہے کہ یورپ کی ایجادات کو استعمال کریں اور نئی ایجادات کا انتظار کرتے رہیں۔ ہم لوگ زیادہ سے زیادہ چھلانگ اگر لگائیں گے تو موجودہ ٹیکنالوجی کو کاپی کر لیں گے اور بعض اوقات تو عوام کو بیوقوف بنانے کیلیے اس کاپی شدہ ٹیکنالوجی کو ایجاد کا نام دے دیں گے۔ پچھلے پندرہ بیس سال میں الیکٹرونکس کی ترقی نے دنیا میں انقلاب پیدا کر دیا ہے مگر مسلمانوں کا حصہ اس میں صفر کے برابر ہے۔

اس ٹیکنالوجی کی دوڑ میں مسلمانوں کے پیچھے رہ جانے کی کئی وجوہات ہیں۔ سب سے بڑی وجہ سستی اور کاہلی ہے یعنی عوام نشئی لوگوں کی طرح حال مست اور مال مست ہیں انہیں کوئی پرواہ نہیں کہ ان کے حکمران کس طرح ان کے مفادات بیچ رہے ہیں۔

دوسری بڑی وجہ حکمرانوں کی غلامی اور بے حسی ہے۔ مسلمان دنیا کے حکمران صرف اپنے پیٹ کی فکر میں پڑَ ہوئے ہیں انہیں مستقتبل کی فکر نہیں ہے۔ انہیں فکر ہے تو صرف اپنے اقتدار کی چاہے اس کیلیے انہیں اپنی ماں بہن، عوام اور اس سے بڑھ کر اپنے وطن کو ہی بیچنا پڑ جائے وہ بیچ دیں گے۔

تیسری بڑی وجہ مسلمان دشمن دنیا کا مسلمانوں کو پستی میں رکھنے کا مشن ہے اور اب تک وہ اس میں کامیاب بھی ہیں مگر ہم انہیں موردِ الزام نہیں ٹھہرائیں گے کیونکہ وہ جو بھی کر رہے ہیں اپنے مفادات کے تحفظ کیلیے کر رہے ہیں۔ مجرم تو مسلمان ہیں جو ان کے ہاتھوں کھلونا بنے ہوئے ہیں اور زیادہ تر ابھی بھی تھرلڈ ورلڈ یعنی ترقی پذیر دنیا میں رہ رہے ہیں۔
__________________
محبت ایک سے ہوتی ھے ہزاروں سے نہیں ہوتی۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
Wahid Mahmood (06-01-10)
پرانا 06-01-10, 04:18 PM   #9
Senior Member
 
Wahid Mahmood's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,894
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی خو ب اچھا تجزیہ ہے جناب کا
Wahid Mahmood آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-01-10, 10:34 AM   #10
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انعام کہاں گیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
Wahid Mahmood (28-01-10)
جواب

Tags
color, members, ہے۔, کردیا, پہ, پوسٹ, پاک, ڈاٹ, قوانین, لنک, ناقابل, موضوع, مقابلہ, اچھی, انتظامیہ, انعام, از, بنائیں, بذریعہ, تحریر, جائیں, جائے, دیکھنے, شروع, عنوان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مقابلہ لطائف ماہ دسمبر 2009 محمدعدنان قہقہے ہی قہقے 7 06-01-10 04:36 PM
2009 حسنین ایوب قہقہے ہی قہقے 0 12-12-09 04:58 PM
مقابلہ: ذکر و اذکار برائے سالانہ رمضان2009 مسٹر رائٹ عبادات 1 14-09-09 09:30 PM
قومی بلاگرز کانفرنس 2009 فرحان دانش خبریں 1 19-04-09 01:23 PM
قومی بلاگرز کانفرنس 2009 فرحان دانش خبریں 3 19-04-09 12:53 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger