واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > نئے تخلیق کار

نئے تخلیق کار نئے تخلیق کار - لکھاری یہ سیکشن ادب کے حوالے سے کہانی اور افسانہ نگاری کے لیے ہے۔ شاعری کے لیے شاعروں‌کی بیٹھک میں‌لکھیں۔

مقابلہ تحریر جنوری 2010

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-01-10, 04:42 PM   #1
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مقابلہ تحریر جنوری 2010

مقابلہ تحریر جنوری 2010

السلامُ علیکم ممبرز

امید ہے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے ۔ پاک ڈاٹ نیٹ نئے لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کےلئے ایک سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔ اور ہرماہ ایک عنوان دیا جاتا ہے جس پہ اپنی تحریر لکھنی ہوتی ہے۔تو جس ممبر کی تحریر سب سے اچھی ہوگی اس کو پاک ڈاٹ نیٹ کی انتظامیہ کی جانب سے 10000 پوائنٹس بطور انعام دئیے جائیں گے۔
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ پاک۔نیٹ اس ماہ عفوودرگزر مہم چلا رہا ہے، اسی حوالے سےاس ماہ ہم نے جس موضوع کا انتخاب کیا ہے وہ موضوع ہے : -

عفوو درگزر

امید کرتی ہوں کہ آپ سب کی جانب سے اچھی اچھی تحاریرپڑھنے کو ملیں گی۔

قوانین:
ایک ممبر ایک ہی تحریر پوسٹ کرسکتا ہے۔
آپ کی تحریر کم از کم 300 الفاظ پہ مشتمل ہونی چاہئیے۔
تمام ممبرز اپنی اپنی تحریر کا ایک الگ سے تھریڈ بنائیں گے اور اس کا لنک یہاں دیں‌گے ناکہ اصل تحریر یہاں پوسٹ کی جائے گی۔
ایڈٹ کی ہوئی تحریر ناقابل قبول ہے۔
تحریر آپ کی اپنی ہونی چاہئیے کسی اور سائٹ سے کاپی کیا گیا مواد تلف کردیا جائے گا۔
تحریر پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 25 جنوری 2010 ہے۔
فاتح کا چنائو بذریعہ پولنگ ہوگا۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
sahj (22-01-10), shafresha (13-01-10), نیلم خان (13-01-10), احمدنواز (13-01-10), باسط (08-02-10), راجہ اکرام (12-01-10), رضی (13-01-10), طارق راحیل (12-01-10)
پرانا 12-01-10, 04:43 PM   #2
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کیا ۔۔
ڈبل تو نہیں ہوگیا ۔۔۔ یہ دھاگہ۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (13-01-10), احمدنواز (13-01-10), راجہ اکرام (12-01-10)
پرانا 12-01-10, 05:07 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تحریر ہے
وہ شاید کہانی کا ہے

ذرا غور فرمائیں اور فرق تلاش کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
احمدنواز (13-01-10)
پرانا 13-01-10, 10:12 AM   #4
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور وہ بچوں کے سیکشن میں ہے اور یہ نئے تخلیق کاروں کے سیکشن میں،
جلدی سے لکھیں بس۔۔۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-01-10), باسط (08-02-10), راجہ اکرام (25-01-10)
پرانا 13-01-10, 11:48 AM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,406
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

13 جنوری ہو گئ ہے ابھی تو قائد اعظم والی تحریر کا بھی رزلٹ نہیں آیا
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
Kamran_Tabasum (13-01-10)
پرانا 13-01-10, 03:36 PM   #6
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
13 جنوری ہو گئ ہے ابھی تو قائد اعظم والی تحریر کا بھی رزلٹ نہیں آیا
اور ذوالحجہ والے مقابلے کا رزلٹ بھی تو بقایا ہی ہے ۔۔۔
احمدنواز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
احمدنواز کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (13-01-10)
پرانا 13-01-10, 05:07 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمدنواز مراسلہ دیکھیں
اور ذوالحجہ والے مقابلے کا رزلٹ بھی تو بقایا ہی ہے ۔۔۔
تاخیر کے لئے معذرت احمد بھائی

اس مقابلے کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے

شکریہ
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (13-01-10)
پرانا 13-01-10, 06:45 PM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,406
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
تاخیر کے لئے معذرت احمد بھائی

اس مقابلے کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے

شکریہ
ارے کوئ عدنان بھائ کہ بھی یاد دلائے یا وہ بھی قائد اعظم والی تحریر کا اعلان قائد اعظم کے ساتھ ہی کریں‌گے
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (13-01-10), راجہ اکرام (14-01-10)
پرانا 14-01-10, 05:25 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اک ذرا صبر کہ اب انتظار کے دن تھوڑے ہیں

راجہ آ گیا ہے اب اعلان ہو جائے گا فاتح کا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-01-10, 06:54 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 320
کمائي: 7,969
شکریہ: 903
260 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور تحریر کو کس سیکشن میں لکھنا ہے
shafirajput آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafirajput کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (15-01-10)
پرانا 15-01-10, 07:07 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم شفیع بھائی
کافی عرصہ بعد آپ کا دیدار ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوش آمدید

تحریر مندرجہ ذیل سیکشن میں لکھ دیں
اخلاق و آداب - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز

شکریہ
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
shafirajput (16-01-10)
پرانا 16-01-10, 08:02 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 320
کمائي: 7,969
شکریہ: 903
260 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگراجازت دیں توکیا میں خود سے لکھ کہ scan کردوں اس پیپر کو مجھے گھنٹہ یا اس سے بھی زیادہ لگ جائیگا ادھر لکھوں تو،؟
shafirajput آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafirajput کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (16-01-10)
پرانا 16-01-10, 08:32 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی سمجھ نہیں آیا آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں
زرا وضاحت سے لکھیں تا کہ میں آپ کو بتا سکوں
شکریہ
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
shafirajput (17-01-10)
پرانا 17-01-10, 01:16 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 320
کمائي: 7,969
شکریہ: 903
260 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب میرے لیے تھوڑامشکل ہے یہاں لکھنا۔۔مجھے وقت لگتا ھے urdu typing
میں- تومیں قلم کاغذ استعمال کرلوں؟پھراُس کاغذ کو scan کرکے یہاں پیش کروں تحریری مقابلے میں۔۔۔امید ہے آپ سمجھ گئے ہونگے اب۔
shafirajput آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafirajput کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (17-01-10)
پرانا 17-01-10, 06:10 PM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی جان وہ تحریر پڑھنا مشکل ہو گی
یہاں لکھنے سے ایک تو آپ کی تحریری صلاحیت میں اضافہ ہوگا اور دوسرا یہ کہ آپ کو اردو ٹائینگ کی بھی پریکٹس ہوگی
ایک دو بار مشکل ہوتا ہے پھر سیکھ جائیں گے

آپ اللہ کا نام لے کر شروع کریں، انشاء اللہ جلد ہی آپ کو آسان لگے گا
کیا خیال ہے؟
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
sahj (22-01-10), shafirajput (22-01-10)
جواب

Tags
color, ہے۔, ہے،, کردیا, پہ, پوسٹ, پاک, ڈاٹ, لنک, ناقابل, موضوع, مقابلہ, اپنی, اچھی, انتظامیہ, انعام, از, بنائیں, بذریعہ, تحریر, جائیں, جائے, حوالے, شروع, عنوان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میل کردے ربّا 2010 طارق راحیل فلمی دنیا 12 13-10-10 04:40 PM
طرحی مشاعرہ جو لائی 2010 ام طلحہ شعر و شاعری 83 14-08-10 09:15 PM
ہنڈا سوک Honda Civic 2010 2010 مسافر دلچسپ اور عجیب 6 23-04-10 08:20 PM
اعلان نتائج مقابلہ جات مارچ 2010 ام طلحہ خاص آفرز اور اعلانات 15 06-04-10 04:32 PM
اعلان نتائج مقابلہ جات فروری 2010 ام طلحہ خاص آفرز اور اعلانات 32 09-03-10 09:32 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger