واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > نئے تخلیق کار

نئے تخلیق کار نئے تخلیق کار - لکھاری یہ سیکشن ادب کے حوالے سے کہانی اور افسانہ نگاری کے لیے ہے۔ شاعری کے لیے شاعروں‌کی بیٹھک میں‌لکھیں۔

مقابلہ تحریر اکتوبر 2009 [سالگرہ اسپیشل]

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-10-09, 01:48 AM   #1
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,156
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مقابلہ تحریر اکتوبر 2009 [سالگرہ اسپیشل]

مقابلہ تحریر اکتوبر 2009 [سالگرہ اسپیشل]

السلامُ علیکم ممبرز

امید ہے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے ۔ پاک ڈاٹ نیٹ نئے لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کےلئے ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔ اور اب ہر ماہ ایک سلسلہ شروع کیا جائے گا جس میں ایک عنوان دیا جائے گا اور آپ کو اس پہ اپنی تحریر لکھنا ہوگی اور جس ممبر کی تحریر سب سے اچھی ہوگی اس کو پاک ڈاٹ نیٹ کی انتظامیہ کی جانب سے 5000 پوائنٹس اور ایک ایوارڈ انعام دیا جائے گا۔ اس ماہ جیسا کہ اس ماہ پاک ڈاٹ نیٹ کی سالگرہ ہے ہے تو اسی مناسبت سے آپ پاک ڈاٹ نیٹ کے بارے میں کوئی بھی تحریر لکھ سکتے ہیں

"پاک ڈاٹ نیٹ"

قوانین:
ایک ممبر ایک ہی تحریر پوسٹ کرسکتا ہے۔
آپ کی تحریر کم از کم 300 الفاظ پہ مشتمل ہونی چاہئیے۔
تمام ممبرز اپنی اپنی تحریر کا ایک الگ سے تھریڈ بنائیں گے اور اس کا لنک یہاں دیں‌گے ناکہ اصل تحریر یہاں پوسٹ کی جائے گی۔
ایڈٹ کی ہوئی تحریر ناقابل قبول ہے۔
تحریر آپ کی اپنی ہونی چاہئیے کسی اور سائٹ سے کاپی کیا گیا مواد تلف کردیا جائے گا۔
تحریر پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 21 اکتوبر 2009 ہے۔
فاتح کا چنائو بذریعہ پولنگ ہوگا۔
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (16-10-09), ھارون اعظم (17-10-09), یاسر عمران مرزا (15-10-09), سلمان رومی (28-11-09), سائرہ علی (17-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09), عامرشہزاد (15-10-09)
پرانا 15-10-09, 10:31 AM   #2
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک نیٹ کی سالگرہ پر یہ تحریر پیش خدمت ہے
پاک نیٹ کی سالگرہ۔ پاک نیٹ کا کارواں ۔ رواں دواں
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (17-10-09), سائرہ علی (17-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09)
پرانا 15-10-09, 12:31 PM   #3
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے دوڑو بھاگو ، جن جن لوگوں نے جو بھی پاک ۔ نیٹ کے نام لکھا ہے اسے یہاں لنک کر دو کیا پتا کس کو شرف پزیرائی مل جائے
عدنان بھائی دن تو تھوڑے ہیں لیکن اس بار ہم نے تحریر کو خصوصی توجہ دینی ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-10-09, 12:33 PM   #4
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آ جائیں پھر میدان میں شاہ جی!
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (15-10-09)
پرانا 15-10-09, 01:53 PM   #5
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
آ جائیں پھر میدان میں شاہ جی!
بہنا ارادہ تو یہی ہے کہ آج آفس جلدی چلا جائوں گا اور وہیں فارغ وقت میں کچھہ لکھنے کی کوشش کروں گا ۔
عدنان بھائی ، ایک بار کسی پوسٹ میں کسی سافٹ وئیر پر نظر پڑی تھی ، جس میں لکھہ کر محفوظ کے دیں اور ایک ہی بار پاک نیٹ پر پوسٹ کر دیں ، کیا واقعی ایسا کوئی سافٹ وئیر ہے یا ہامری یاداشت ہمیں دھوکہ دے رہی ہے ، یہاں بجلی جانے کا پرابلم ہے ، ہم اپنا انٹرویو تو ہزار بار چاہنے کے باوجود ابھی مکمل نہیں کر سکے تحریر کیسے مکمل کریں گے ، اور پھر ایڈٹ نہ کرنے کی شرط بھی ہے، ورنہ اقساط میں لکھہ دیتے ، کوئی حل بتائیں نا پلیز
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (15-10-09)
پرانا 15-10-09, 03:23 PM   #6
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک نیٹ کی سالگرہ پر خوش قسمتی سے لائٹ کے مسئلے سے محفوظ رہتے ہوئے ایک نشست میں تحریر کی تکمیل میں کامیابی ہوئی۔
پیش ہے۔
پاک نیٹ کون ہے
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
Abdul Monem Riaz (19-10-09), محمدعدنان (17-10-09), شاہ جی 90 (16-10-09)
پرانا 16-10-09, 05:50 AM   #7
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی صبح کے ساڑھے تین ہم نے اس تھریڈ پر کام شروع کیا اور ٹھیک دو منٹ کم پانچ پر ہم نے مکمل کر لی بجلی پانچ بجے جاتی ہے
میری جانب سے حاضر ہے
ماں کے سر کی چادر ۔ میرا یار دلدار پاک ۔ نیٹ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (17-10-09)
پرانا 17-10-09, 06:44 PM   #8
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,156
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مقابلہ کافی سخت ہوگا
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (17-10-09)
پرانا 17-10-09, 08:13 PM   #9
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ہاں عدنان بھائی مجھے بھی لگتا ہے کہ اس بار ام طلحہ بہن ہمیں نمبر نہیں دینے والیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
Abdul Monem Riaz (19-10-09), محمدعدنان (17-10-09), ام طلحہ (19-10-09)
پرانا 17-10-09, 08:59 PM   #10
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,156
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
جی ہاں عدنان بھائی مجھے بھی لگتا ہے کہ اس بار ام طلحہ بہن ہمیں نمبر نہیں دینے والیں
ویسے آپ سب کی تحریریں بے مثال ہیں ماشاء اللہ اگر میں‌جج ہوتا تو قطعی کسی ایک کا انتخاب نہیں‌کرپاتا
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
Abdul Monem Riaz (19-10-09), ام طلحہ (19-10-09), شاہ جی 90 (17-10-09)
پرانا 19-10-09, 04:02 PM   #11
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 19
کمائي: 686
شکریہ: 273
18 مراسلہ میں 47 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مقابلے کیلئے پیش کی گئی۔
پاک نیٹ اور ہماری تہذیب
Abdul Monem Riaz آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Abdul Monem Riaz کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (20-10-09)
پرانا 19-10-09, 04:07 PM   #12
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
جی ہاں عدنان بھائی مجھے بھی لگتا ہے کہ اس بار ام طلحہ بہن ہمیں نمبر نہیں دینے والیں
چھوڑیں معظم بھائی، ایویں
جھٹ سے لکھا اور فٹ پوسٹ کردیا۔ بعد میں جو آپکی تحریر پر آپکی محنت دیکھی توکہاں کا نمبر رہ گیا۔ ایسے ہی تعریفیں کرتے رہتے ہیں۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (20-10-09)
پرانا 19-10-09, 04:08 PM   #13
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
ویسے آپ سب کی تحریریں بے مثال ہیں ماشاء اللہ اگر میں‌جج ہوتا تو قطعی کسی ایک کا انتخاب نہیں‌کرپاتا
شکریہ ہی ادا کر سکتی ہوں باقی بات نتائج کے اعلان کے بعد۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (20-10-09)
پرانا 19-10-09, 06:36 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جاری رکھیں جناب مقابلہ
ماشاء اللہ اچھی تحریریں ہیں۔۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (20-10-09), شاہ جی 90 (20-10-09)
پرانا 20-10-09, 10:31 AM   #15
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ بھائی آپ کب لا رہے ہیں تحریر
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (20-10-09), شاہ جی 90 (20-10-09)
جواب

Tags
color, members, فورمز, کوشش, پوسٹ, پاک, پاکستان, ڈاٹ, نظر, مکمل, مقابلہ, ماں, آج, اللہ, انٹرویو, انتظامیہ, انعام, بھائی, تحریر, حل, خوش, خصوصی, سافٹ, سالگرہ, عنوان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پولنگ برائے مقابلہ تحریر اکتوبر 2009 [سالگرہ اسپیشل] محمدعدنان نئے تخلیق کار 3 03-11-09 04:33 PM
پولنگ برائے مقابلہ شاعری ڈیزائننگ اکتوبر 2009 سالگرہ سپیشل محمدعدنان شاعری اور مصوری 9 31-10-09 11:15 PM
مقابلہ شاعری ڈیزائننگ اکتوبر 2009 سالگرہ سپیشل محمدعدنان شاعری اور مصوری 11 27-10-09 12:09 AM
پولنگ برائے مقابلہ شعر و شاعری اکتوبر 2009 [سالگرہ سپیشل] محمدعدنان شعر و شاعری 1 24-10-09 01:23 AM
مقابلہ شعر و شاعری اکتوبر 2009 [سالگرہ سپیشل] محمدعدنان شعر و شاعری 8 20-10-09 11:41 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger