| نئے تخلیق کار نئے تخلیق کار - لکھاری یہ سیکشن ادب کے حوالے سے کہانی اور افسانہ نگاری کے لیے ہے۔ شاعری کے لیے شاعروںکی بیٹھک میںلکھیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کون سی کلاس میں پڑھتے ہیں
جی میں*8th میں پڑھتا ہوں اچھا ویسے لگتا تو نہیں ہے آپ اتنے چھوٹے ہیں جی ہا سب یہی کہتے ہیں اور میں ہون بھی چھوٹا ھممم آپ کی عمر کیا ہے جی میں 12 سال کا ہوں ہیں؟ یار میرے خیال میں آپ کو 14 سال کا ہونا چاہے جی ہاں ہونا تو 14 سال کا ہی ہے لیکن میں بہت لائق تھا اس لے مجھے اگلی کلاس میں کر دیا گیا ہے آگلے مہنے میں 9th میں ہو جاؤں گا بہت اچھے اچھا یہ بتاؤ آپ کو کون کون سے مضمون مشکل لگتے ہیں مجھے صرف بائیو مشکل لگتی ہے اچھا تو آپ انگلش میں کیسے ہیں انگلش تو اے ون ہیں وہ تو مجھے بہت اچھی طرح آتی ہیں بہت خوب اچھا یہ بتائے آپ کو اردو کیسی لگتی ہے (عجیب سا منہ بنا کر) وہ تو مجھے زیارہ بھی اچھی نہیں لگتی ہے مجھے بہت حیرت ہوئی تو کیا آپ کے کورس میں اردو نہیں*ہوتی 8th تک ہے اس کے بعد اگلی کلاس میں میں اس کو نہیں رکھوں گا وہ کیوں بھائی بس مجھے اردو اچھی نہیں*لگتی اس کی وجہ ایک تو مجھے اچھی نہیں لگتی اور ویسے بھی ہمارے گھر میں سب انگلش بولتے ہیں میں نے اس کو سمجھایا بیٹا اردو ہماری قومی زبان ہے اگر آپ نئی نسل کے طالبِ علم اس کو نہیں پڑھے گے یا اس کو نہیں* بولے گے تو پھر یہ تو کچھ سالوں کے بعد ختم ہو جائے گی سر ہم نے کون سا یہاں رہنا ہے جو اردو سیکھے ہن نے تو باہر چلے جانا ہے اور ویسے بھی وہاں تو اردو نہیں بولی جاتی بیٹا وہ بات تو ٹھیک ہے آپ انگلش بولو پڑھو جو کچھ مرضی کرو لیکن اپنی زبان کو بھی یاد رکھو میں نے تو بچپن سے ہی انگلش کو زیادہ سنا ہے اور انگلش بول رہا ہوں تو آپ پھر میرے ساتھ اردو کیوں بول رہے ہیں یہی میں آپ کو کہنے والا تھا کے میں*اردو بول بول کہ ٹھیک گیا ہوں پلیز چینج دی لنگوچ ویسے بھی مجھے اردو اچھی نہیں*لگتی خرم شہزاد خرم
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ہم م م م م اچھی تحریر ہے سوچنے کی بات ہے بہت اچھی عکاسی ہے ہمارے آدھے تیتر آدھے بٹیر معاشرے کی اور خاص طور پر انگریزی سے ذہنی طور پر مرعوب طبقے کی
__________________
![]() |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ سوچنے کی بھی بات ہے ہم لوگ اردو کو کچھ سمجھتے ہی نہیں ہیں
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اصل میں میرے نزدیک اسکی وجہ انگریزوں کی ذہنی غلامی اور انگریزوں کے نمک خواروں کا اس ملک پر تسلط ہے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا | خرم شہزاد خرم (04-03-09), رانا امر (28-04-09) |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,142
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام و علیکم ورحمۃاللہ وبرکاۃ
But i Love Urdu اسی لیئے اردو ادب میں ماسٹرز کر رہی ہوں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا | خرم شہزاد خرم (04-03-09), سیپ (08-03-09) |
|
|
#7 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,142
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اسی لیئے بتاتی ہوں کے سب کو پتا چلے کوئی یقین ہی نہیں کرتا سب کو کب لگے گا کی میں واقعی ماسٹرز کر رہی ہوں
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 29
کمائي: 117
شکریہ: 10
9 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب خرم بھائی
|
|
|
|
| aliali کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (04-03-09) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
میںخود ایک معروف انگلش اسکول سے واقف ہوں۔ یہ جان کر دکھ ہوتا ہے کے طلباء تو طلباء خود اساتذہ بھی اچھی اردو نہیں بولتے۔ تذکیر و تانیث، اور گرامر کی فاش غلطیوں کے مرتکب ہوتے ہیںمگر چونکے اُن کو چیک کرنے والے خود اُردو کے بنیادی اُصولوں سے ناواقف ہوتے ہیں لہذا اُن کا محاکمہ نہیںکر سکتے۔
ان سب چیزوں کو دیکھ کر میںےتو خوب کُڑھتا ہوں اور جناب رئیس امرہوی کی مشہور زمانہ نظم، اُردو کا جنازہ ہے بڑی دُھوم سے نکلے، پڑھنا شروع کردیتا ہوں۔ ہائے افسوس! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جو قوم اپنی حالت نہیں بدلتی اللہ بھی اس قوم کی حالت نہیں بدلتا
ہم اپنے آپ کو بھولتے جا رہیں ہیں ۔ ہم آزاد ہو کر بھی غلاموں والی زندگی گزار رہیں ہیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | خرم شہزاد خرم (04-03-09), رانا امر (28-04-09) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,392
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبان اور علم میں فرق ھوتا ھے علم کسی بھی زبان میں حاصل کیا جائے اس کا معیار ھمشہ ایک ھوتا ھے مثلا اگر کوئی اردو میں کہے کہ دو حصے ہائڈروجن اور ایک حصہ آکسیجن ملانے سے پانی بنتا ھے تو اسکی علمی سطح وہی ھوگی جو اسے انگریزی میں یا کسی اور زبان میں سمجھے گا ۔ اردو ایک جامع زبان ھے مگر اس میں علم نہیں ھے ھم نے دوسری زبانوں سے علم اردو میں ٹرانسفر نہیں کیا یہ تحقیق اور ترجمے کا کام ھمیں کرنا پڑے گا اگر ھم اردو کو ایک علمی زبان بنانا چاھتے ھیں اردو میں بہت زیادہ علم دین سے متعلق ھے اور دینی اعتبار سے اردو ایک علمی زبان ھے مگر سائنسی اعتبار سے ایک علمی زبان نہیں ھے جیسا کہ انگریزی ھے۔ انگریزی زبان اپنے بیان، املاء اور لکھنے کی سپیڈ کے حوالے سے اردو سے بہتر نہیں ھے لیکن اس میں دنیا کا سارا علمی سرمائہ ترجمے کو صورت میں موجود ھے اگر آپ اس سرمائے کو اردو میں ترجمہ کر دیں تو اردو ایک جامع اور آفاقی علمی زبان بن جائے گی، جیسے کہ جرمن، چینی اور فرانسیسی زبان ھے وھاں کا طالب علم سائنس انگریزی میں نہیں پڑھتا بلکہ اپنی قومی زبان میں پڑھتا ھے کیونکہ وہ لوگ انگریزی سے سارا علمی سرمائہ اپنی زبانوں میں منتقل کر چکے ھیں۔
سدید مسعود |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپ نے سو باتوںکی ایک بات کی ہے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پہچان, پاکستان, پاکستانی, لوگ, ملیریا, منتقل, آلودگی, اللہ, انگلش, انگریزی زبان, انسان, اردو, اردو لغت, اسلام, بھائی, بچپن, تحریر, جواب, حال, خرم, زندگی, زمانہ, سال, شہزاد, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ن لیگ لانگ مارچ چاہتی ہے، انہیں رائیونڈ چھوڑ کر آئینگے:پی پی پنجاب | گلاب خان | خبریں | 0 | 02-03-11 05:25 AM |
| لو کر لو گل ۔ شرم بھی نہیں آتی | قاسم شاہ | خبریں | 4 | 22-12-10 11:56 PM |
| اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججوں کی تقرری کےلئے ن اور ق لیگ کی عدالتی کمیشن کی حمایت، پی پی کی مخالفت | گلاب خان | خبریں | 0 | 16-12-10 05:04 AM |
| باب : اس بارے میں کہ کبھی ظہر کی نماز عصر کے وقت تک تاخیر کر کے پڑھی جا سکتی ہے | ھارون اعظم | صحیح البخاری | 0 | 26-04-10 10:27 PM |
| پنجاب:پی پی ، ن لیگ میں مصالحتی محاذ آرائی جاری | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-09-08 06:57 PM |