واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > نئے تخلیق کار



نئے تخلیق کار نئے تخلیق کار - لکھاری یہ سیکشن ادب کے حوالے سے کہانی اور افسانہ نگاری کے لیے ہے۔ شاعری کے لیے شاعروں‌کی بیٹھک میں‌لکھیں۔


حکومت نامہ!!!!!!!!!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-01-08, 10:31 AM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,958
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post حکومت نامہ!!!!!!!!!!!

حکومت نامہ!!!!!!!!!!!

حکومت کے جرائم۔
۱۔ توانائی کو دن بدن مہنگا کرنا جس کی وجہ سے ہر چیز خود بخود مہنگی ہو جاتی ہے۔ جس سے زندگی کی بنیادی ضروریات افراد کی قوت خرید کے باہر ہو جاتی ہیں۔ جس سے غربت اور بے روزگاری بڑھتی ہے۔
۲۔ کاشتکار کو پانی فراہم نہ کرسکنا جس سے پیداوار میں کمی ہوتی ہے اور اشیا مہنگی ہو جاتی ہیں۔
۳۔وسائل کی غیر منصف تقسیم۔ ہر فرد کا وسائل پر ایک جیسا حق ہے۔ ناانصافی سے تعصب پیدا ہوتا ہے۔ تعصب کی وجہ سے گروپ بندیوں اور تقسم در تقسیم کی وجہ سے ملکی سلامتی کو خطرات درپیش ہوتے ہیں۔
۴۔بیروزگاری۔ ہر فرد کو روزگار فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ اور اگر روزگار فراہم نہ کر سکے تو اسے کم از کم اتنے وسائل فراہم کرنا کہ وہ زندگی کے بنیادی ضروریات پوری کر سکے۔
۵۔ ہر روز جتنی خود کشیاں ہو رہی ہیں۔ ان تمام افراد کاخون حکومت کے ذمہ ہے۔ہر خودکشی کرنے والا حکومت کے انتظامی نظام کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
۶۔ اپنے علاوہ ہر کسی دوسرے پر غداری کا الزام لگانا یا ان کی حب الوطنی کو شک سے دیکھنا۔ مجھے یقین ہے کہ پاکستانی عوام سیاست داونوں، جاگیرداوں مذہبی منافقوں کی نسبت زیادہ محب وطن ہیں۔
۷۔ سماجھی نا انصافی۔ظالم کی مدد۔ جو قانون توڑیں اور پیروں تلے روند دیں وہ تو نجات دہندہ ہونے کادعوی کریں اور جو بھوک سے مرنے کی بجائے کسی کی روٹی چھین کر کھا جائیں وہ قاتل ٹھریں۔
۸۔ عوام کی زندگی کی حفاظت نہ کر سکنا۔ ہر قتل ہونے والا فرد چیخ چیخ کر عدالیہ کی ناکامی کا واویلا کر رہا ہے۔
۹۔ اپنی ہی ترجیحی لسٹیں بنانا۔ کسی کی لسٹ میں مراتھن اور خواتین کے پوسٹر ہیں اور کسی کی لسٹ میں روشن خیالی مہنگی توانائی اور مہنگائی سے عوام کا جینا دوبھر کرنا ہے۔ کاش کاش کہ کسی کے لسٹ میں معاشی آزادی اور سماجھی انصاف ہوتا۔
کیا ان تمام جرائم کے ہوتے ہوئے بھی حکومت کو یہ حق پہنچتا ہے کہ وہ اسمبیلوں میں بیٹھے۔ حکومت ناکام ہے اور ہمیں اپنے مجرموں کو اپنے خون پسینے کے کمائی سے پالنے کی کوئی ضرورت نہی۔
حکومت کے کرنے کےکام۔
مندرجہ ذیل کام جتنی جلد ہو سکے کرنے جاہیں کیونکہ یہی افراد کی ملازمت کی ضمانت ہیں اگر ہر فرد کے پاس ملازمت ہو گی توملک ترقی کرے گا اور امن و امان ہو گا۔
۱۔ جتنی جلد ہو سکے توانائی کی قیمت کم کی جائے۔ پٹرول کی زیادہ سے زیادہ قیمت ۲۵ روپے رکھی جائے اور ڈیزل جو کو پٹرول کو بیس روپے بیچ کر حکومت کو مفت میں پڑتا ہے کی قیمت ۱۵ روپے سے کسی صورت زیادہ نہ ہو۔ اسی طرح کیروسیں آئل اور قدرتی گیس کی قیمت بھی جتنی کم ہو سکے کی جائے۔ بجلی ایک روپے فی یونٹ سے زیادہ نہ ہو۔ اور نہ ہی بل میں کوئی سر چارج یا کوئی اور جگا ٹیکس لگایا گیا ہو۔ ہر یونٹ کی قیمت صرف اور صرت ایک روپے چاہے گھریلو و کمرشل بجلی کی قیمت ایک جیسی ہو اور ایک یونٹ ایک ہزار واٹ کا ہو نہ کہ پانچ سو کا۔
۲۔ فورا ملکی صنعت کو نقصان پہنچانے والی درآمدات اور اور تمام سمگلنگ کوکنٹرول کیا جائے کوئی غیر قانونی اشیا ملک میں داخل نہ ہو سکے۔ جو لوگ پاکستان میں اپنی اشیا بیچنا چاہتے ہیں وہ پاکستان میں اپنے پیداواری یونٹ لگائیں۔
۳۔ انڈیا کو ہر صورت سے پاکستان کا پانی چوری کرنے سے منع کیا جائے اور پاکستان میں جہاں ممکن ہو ڈیم بنائے جائیں۔ پانی کا مسئلہ جنگی بنیادوں پر جتنی جلد ہو سکے حل کیا جائے۔
۴۔ سماجھی انصاف کو یقینی بنایا جائے اور عوام دوست نظام حکومت قائم کیا جائے۔
۵۔ اسلحے سے ملک کو پاک کیا جائے۔ فوج کے علاوہ کسی کے پاس اسلحہ نہ ہو۔
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, پاکستانی, لوگ, مہنگائی, مفت, ممکن, مجرموں, الزام, جلد, حل, خواتین, خودکشی, دوست, زندگی, سیاست, صنعت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger