واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > نئے تخلیق کار



نئے تخلیق کار نئے تخلیق کار - لکھاری یہ سیکشن ادب کے حوالے سے کہانی اور افسانہ نگاری کے لیے ہے۔ شاعری کے لیے شاعروں‌کی بیٹھک میں‌لکھیں۔


انوکھا مہمان۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-02-10, 09:07 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default انوکھا مہمان۔

انوکھا مہمان۔

انوکھا مہمان۔


ٹیبل پر رکھے ہوئے فینسی ٹیبل لیمپ کو خوب اچھی طرح صاف کیا گیا تاکہ کوئی نشان نظر نا آئے۔ ہر کوئی اپنے اپنے کمرے کی صفائی میں مصروف تھا۔ شہزاد نے اپنے کمپیوٹر کی صفائی میں کوئی کثر نہیں چھوڑی تھی، کی بورڈ ، ماؤس، مونیٹر، کمپیوٹر ٹرالی کے دونوں طرف رکھے ہوئے سپیکر اور تو اور تاریں تک بھی صاف کر دیں۔ ہر کوئی مہمان کے آنے سے پہلے پہلے صفائی مکمل کر لینا چاہتا تھا۔ امی جی فریج کی ساری چیزیں باہر نکال کر اس کو نئے سرے سے صاف کرنےمیں مصروف تھیں۔ ماہم نے ٹی وی کی صفائ اپنے ذمہ لی ہوئی تھی وہ پوری توجہ کے ساتھ ٹی وی کی صفائی کر رہی تھی۔ ہر کوئی اپنے اپنے کام میں مصروف تھا کسی کو آگے پیچھے کی کوئی ہوش نہیں تھی ابو جی دفتر سے واپس آئے تو سب کو اس طرح مصروف دیکھ کر اس کا سبب پوچھنے لگے تو امی جی نے ان کو بڑی رازداری سے آنے والے مہمان کے بارے میں بتایا وہ بھی خوشی خوشی اپنے کمرے میں چلے گے جہاں ماہم پہلے سے ہی ٹی وی صاف کر رہی تھی ہر کوئی اپنی طرف سے مکمل تیاری میں تھا ایسا لگتا تھا کہ مہمان کوئی بہت ہی خاص ہے سب نے اپنے اپنے حصے کا کام ختم کر لیا اور بہت اہتمام کے ساتھ مہمان کا انتظار کرنے لگے۔ وقت مقرر پر جب مہمان نہیں آیا تو ابو نے امی کو مخاطب کیا۔

” کہاں ہے آپ کا مہمان ابھی تک تو نہیں آیا آنا بھی ہے یا نہیں”

امی جی نے سست سے لہجے میں کہا ” پتہ نہیں میں نے تو سنا تھا آنے کا”

شہزاد بیچ میں بولا ” جی ابو میں نے بھی سنا تھا”

سب اپنی اپنی باتوں میں مصروف تھے ایسا لگتا تھا کہ وہ اب مہمان کی طرف سے مایوس ہو چکے تھےاس لیے اب ایک دوسرے سے شکوے کر رہے تھے کہ اتنے میں ماہم کی آواز پورے گر میں گونجی ” امی جی بجلی آگئی”
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-02-10), ھارون اعظم (05-04-10), یحیٰی (09-02-10), منتظمین (05-04-10), ام طلحہ (09-02-10), حیدر (05-04-10), سحر (07-02-10)
پرانا 09-02-10, 03:18 PM   #2
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ واہ لاجواب مہمان ہے یہ بھی۔زبردست۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-04-10, 08:57 PM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پسند کرنے کا بہت شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-04-10, 10:40 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے پیش کریں
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-04-10, 11:04 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,501
شکریہ: 50,033
10,119 مراسلہ میں 32,009 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واقعی اس بار خرم بھائی بڑی زبردست پیشکشیں لائے ہیں ۔مزا آیا پڑھ کر
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
کہاں, کوئی, کمپیوٹر, پہلے, پورے, وقت, لگتا, لیا, چاہتا, نظر, مکمل, آگے, آیا, اپنے, اچھی, اتنے, توجہ, جہاں, خاص, دیکھ, ذمہ, سنا, ساری, شہزاد, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger