| نئے تخلیق کار نئے تخلیق کار - لکھاری یہ سیکشن ادب کے حوالے سے کہانی اور افسانہ نگاری کے لیے ہے۔ شاعری کے لیے شاعروںکی بیٹھک میںلکھیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انسانیت ری انسٹال۔
کل رات کو ایک سردار میرے پاس آیا اس کے کمپوٹر کی ونڈو کرپٹ تھی۔ میں نے ان کو کہا ونڈو ری انسٹال کرنی پڑے گی۔ اس کے لیے آپ کے پاس ونڈو کی سی ڈی ہو گ وہ دے دیں۔ کہنے لگے ونڈو ری انسٹال کے بعد کمپوٹر ٹھیک کام کرے گا نا۔ میں نے کہا جی ہاں ٹھیک کام کرے گا لیکن وائرس سے بچانا ہو گا آپ کو۔ کہنے لگے وہ کیسے میں نے کہا دو طریقے ہیں۔ ایک اینٹی وائرس انسٹال کریں اچھے والا دوسرا آپ اپنے کمپیوٹر کو اچھے طریقے سے استعمال کریں۔ کہنے لگے مطلب، میں نے کہا مطلب یہ کہ آپ فصول ویب سائیٹ پر نا جائیں چیٹ کے دوران اگر کوئی آپ کو کوئی لنک سنڈ کرتا ہے تو اس کو نا کھولے وغیرہ، وغیرہ۔ اس کے بعد وہ خاموش ہو گے۔ اس کے بعد کچھ دیر تک وہ دوکان پر موجود مختلف چیزیں دیکھتے رہے پھر بولے یار انسان نے کتنا کچھ بنا لیا ہے۔ ان کے اس جواب پر میں نے کہا انسان نے بہت کچھ بنا تو لیا ہے لیکن خود انسان نہیں بن سکا۔ سردار جی کو میری یہ بات بہت پسند آئی میرے ہاتھ پر اپنا ہاتھ مارا اور کہنے لگے یار کوئی ایسا طریقہ نہیں ہے جس سے انسان کو فارمیٹ کر کے اس میں انسانیت ری انسٹال کی جائے پھر شاہد وہ انسان بن سکے۔ میں نے کہا ان کے ساتھ سی ڈی نہیں آتی نا۔ رات ان کا کام ختم ہوا تو وہ چلے گے لیکن بعد میں جب میں اپنے کمرے میں آیا تو میری ذہن میں پھر وہی بات آگئی۔ کاش انسانیت ری انسٹال ہو سکتی اور اگر ونڈو ری انسٹال کی طرح انسان بھی میرے پس آتے تو میں پھر اپنی مرضی کی انسانیت انسٹال کرتا۔ سب سے پہلے تو میں ان علماءاکرام کی انسانیت ری انسٹال کرتا جو مسلکی آگ لگاتے ہیں۔ جو انسانوں کو اسلام سے دور کر کے مسلک کے قریب کرتے ہیں، جو فرقہ واریت پھیلاتے ہیں ان میں انسانیت ری انسٹال کر کے سب سے پہلے محبت کا پروگرام انسٹال کروں تاکہ وہ فرقہ واریت نا پھیلا سکیں۔ اس کے بعد سیاست دانوں میں انسانیت ری انسٹال کرتا۔ سیاست دانوں کے بارے میں یہ مشہور ہے وہ سنتے رہتے ہیں لیکن کچھ کرتے نہیں اس سے معلوم ہوتا ہے وہ سن نہیں سکتے بس بول سکت ہیں۔ لیکن میں ری انسٹالیشن کے بعد ایسا پروگرام انسٹال کروں گا کہ وہ عوام کی باتیں سن تو سکیں گے لیکن ان کو جھوٹی تسلی نہیں دے سکیں گے۔ اس کے بعد ایک اور پروگرام انسٹال کروں گا جس سے وہ صرف عوامی مسائل حل کر سکیں گے اپنی جیبیں نہیں بر سکیں گے ہر ظالم حکمران میں محبت انسٹال کرتا۔ ہر سست انسان میں محنت انسٹال کرتا۔ اتحاد، ایمان، تنظم کے پروگام کے ساتھ ساتھ محنت، الفت، محبت، صبر، اتفاق، ہر وہ اچھی چیز انسٹال کرتا جو ایک کامل انسان میں ہونی چاہے۔ کاش انسانیت ری انسٹال ہوسکتی خرم شہزاد خرم
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-02-10), فیصل ناصر (13-02-10), ھارون اعظم (12-02-10), منتظمین (12-02-10), حیدر (05-04-10), رضی (08-02-10), سحر (07-02-10), شریف (06-04-10), عامرشہزاد (07-02-10), عبداللہ حیدر (07-02-10) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
خرم بھائی، یہ کام تعلیمی ادارے ہی کرسکتے ہیں۔ بچوں کے ذہن کو ایک مقصد اور نصب العین دے کر یہ کام کیا جاسکتا ہے۔
|
|
|
|
| ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (05-04-10) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے اپلائی کریں۔
|
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (05-04-10) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کمال کر دیا خرم بھائی!!
کیا اڑان ہے سوچ کی۔ اللہ آپکوارادوں کی پختگی عطا فرمائے۔ آمین |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | حیدر (05-04-10), خرم شہزاد خرم (05-04-10) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ سب کے پسند کرنے کا بہت شکریہ
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,625
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خرم بھائی بہت خوب لکھا اپ نے ۔ ۔ ۔ لیکن بتاتا چلوں کہ خوش قسمتی سے انسانیت کی سی ڈی اور User's Manual نہ صرف موجود بلکہ Scratch & Errors Free ہے۔
یہ 2in1پیکج قرآن کہلاتا ہے۔ جب آپ اس کو پڑھنا اور سمجھنا شروع کرتے ہیں تو آہستہ آہستہ آپ کے اندر کی ونڈو ریپئر ہونے لگ پڑتی ہے۔اسکے ا یررز ختم ہو جاتے ہیں۔ آپ کے دماغ کی ہارڈ ڈسک جو غیر معمولی رفتار سے چل رہی ہوتی ہے اور کسی وقت بھی اسکے خراب ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے اسکی سرفیس سے بیڈ سکٹرز ختم ہو جاتے ہیں اور وہ نارمل رفتار سے چلنا شروع ہو جاتی ہے۔ انسانیت کی ونڈوز کے پروگرام بہت جلد جلد کھلنا شروع ہو جاتے ہیں۔ اگر کسی قسم کا وائرس اٹیک ہو بھی جائے تو بھی ونڈوز کا سیلف ڈیفنس سسٹم اس قدر مضبوط ہوتا ہے کہ فوراً اللہ کے سرور سے رابطہ کر کے نئی وائرس ڈیفینشن ڈاؤن لوڈ کر لیتا ہے۔ کمال کی بات ہے کہ یہ پیکج بالکل مفت ہے بلکہ اسکے ساتھ اضافی بونس کے طور پر شدید مالی فوائد بھی دئیے گئے ہیں۔ اگر آپ اس User's Manualکو پرھیں تو معلوم ہو گا کہ ایک لگانے کے ستر یا زائد ملیں گے۔ اس پیکج میں اللہ کے ساتھ انٹرنیٹ مفت ہے۔ جتنی مرضی چیٹنگ اور ڈاؤن لوڈنگ کریں ۔ بالکل ان لمیٹیڈ استعمال ۔ آج ہی اس 2in1پیکج کو استعمال کرتے ہوئے اپنی انسانیت کی ونڈوز کو ریپئیر یا ری انسٹال کریں اور بے شمار فائدے بونس میں پائیں۔ یہ پیکج بالکل مفت ہر جگہ پر دستیاب ہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کیا میں آپ کا یہ تبصرہ اپنے بلاگ پر لگا سکتا ہوں آپ کی اجازت چاہے |
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (06-04-10) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,625
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لگائیں بھائی لگائیں ۔ میرا کچھ کہا جسٹ لائک ٹورنٹ ڈاؤن لوڈ کی طرح ہے کہ میرے دماغ کی ہارڈ ڈسک پر اللہ کے سرور سے ڈاؤن لوڈ ہوتا ہے اس لیے سبھی کے ساتھ شئیر ہوتا ہے۔ ورنہ بین ہونے کا خطرہ ہے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (06-04-10), خرم شہزاد خرم (06-04-10) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کافی عرصہ کے بعد آپ کو اوریجنل فارم میں دیکھا ہے بدر بھائی
اللہ آپ کی اس شوخی ِتحریر کو برقرار رکھے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (06-04-10) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں اپنا سمجھا تھا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, فرقہ واریت, کمپیوٹر, کرنی, پہلے, پسند, ویب, وائرس, محبت, مسائل, معلوم, اسلام, جواب, حل, خود, رات, سیاست, سردار, شہزاد, ظالم, عوام, عوامی, علماءاکرام, صبر،, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آسٹریلیا نے پہلا ٹیسٹ جیت لیا | حیدر | خبریں | 6 | 02-01-10 11:48 AM |
| جمہوریت بحال کی جائے۔ مسٹر رائٹ | مسٹر رائٹ | تھانہ | 5 | 12-12-07 06:01 PM |