واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > نئے تخلیق کار

نئے تخلیق کار نئے تخلیق کار - لکھاری یہ سیکشن ادب کے حوالے سے کہانی اور افسانہ نگاری کے لیے ہے۔ شاعری کے لیے شاعروں‌کی بیٹھک میں‌لکھیں۔

جوابِ پرچہ حکومت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-03-10, 12:26 AM   #16
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمیں آپ کی اس تحریر کا انتظار رہے گا
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (14-03-10), بزم خیال (14-03-10)
پرانا 14-03-10, 12:47 AM   #17
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (14-03-10), بزم خیال (14-03-10), شاہ جی 90 (14-03-10)
پرانا 14-03-10, 01:00 AM   #18
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,355
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ یار سوالوں کا ذکر ہی نہیں‌جو اتنی محنت سے لکھے گے ہیں
شکریہ جناب آپ نے بلاگ پر لگا لیا بہتر ہو گیا بلاگ کا لنک تو عنایت فرما دیں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

Last edited by خرم شہزاد خرم; 14-03-10 at 01:04 AM.
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (14-03-10), بزم خیال (14-03-10), شاہ جی 90 (14-03-10)
پرانا 14-03-10, 01:05 AM   #19
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا ہا ہا
خرم بھائی سوالوں کے جواب بازی لے جا رہے ہیں
ویسے سوالات کی تخلیق زیادہ زہانت کا کام ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (14-03-10), بزم خیال (14-03-10)
پرانا 14-03-10, 09:24 AM   #20
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھارون بھائی کمال یہ نہیں کہ آپ نے بہت اچھا لکھا بلکہ کمال تو آپ کا یہ ہے ایسی سوچ میں نارمل زندگی گزار رہے ہیں ۔
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (14-03-10), شاہ جی 90 (14-03-10)
پرانا 14-03-10, 09:30 AM   #21
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
آج تک کوئی ایسا سیاست دان دیکھا تو نہیں ہے
اگر آپ کے علم میں کوئی ایک بھی ہو تو نام بتا دیں
بھیا شریف لوگوں کا سیاست کھیل ہی نہیں ہے ،
بھائی آج کا تو میں نہیں کہہ سکتا کروڑ سے اوپر کی گیم ہے فارمولہ ہی لگانے والے کو ملے گا کا ہے ۔
ماضی کے ایسے سیاستدان بھی ہیں جو امانت میں خیانت کو گناہ سمجھتے تھے ۔
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (14-03-10), شاہ جی 90 (14-03-10)
پرانا 14-03-10, 08:22 PM   #22
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,349
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے یہ پرچہ پچھلی لوکل گورنمنٹ کراچی نے حل کر دیا تھا
آپ چاہیں تو اس پر قلم آزمائی کر سکتے ہیں
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (14-03-10)
پرانا 14-03-10, 08:23 PM   #23
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,642
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
واہ یار سوالوں کا ذکر ہی نہیں‌جو اتنی محنت سے لکھے گے ہیں
شکریہ جناب آپ نے بلاگ پر لگا لیا بہتر ہو گیا بلاگ کا لنک تو عنایت فرما دیں
خرم بھائی، یقیناً آپ کی محنت زیادہ قابلِ داد ہے۔ میں‌ نے آپ کی تحریر اپنے بلاگ پر لگا دی ہے، لیکن لنک دینے کا آپشن سمجھ میں نہیں آرہا، اس لئے آپ کی تحریر کا لنک نہیں‌ دیا ہے۔

نقش بر آب
__________________

http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-03-10, 08:47 PM   #24
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,642
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمودالحق مراسلہ دیکھیں
ھارون بھائی کمال یہ نہیں کہ آپ نے بہت اچھا لکھا بلکہ کمال تو آپ کا یہ ہے ایسی سوچ میں نارمل زندگی گزار رہے ہیں ۔
محمود بھائی، آپ بھی مجھے سیاست دان سمجھ رہے ہیں؟
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (14-03-10)
پرانا 14-03-10, 10:13 PM   #25
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
محمود بھائی، آپ بھی مجھے سیاست دان سمجھ رہے ہیں؟
نہیں نہیں جناب میرا تو کہنے کا مقصد تھا کہ اگر درد دل ہو تو ایسے سیاستدان اور سیاسی حالات میں نارمل کیسے رہا جا سکتا ہے ۔
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (14-03-10), شاہ جی 90 (14-03-10)
پرانا 14-03-10, 10:22 PM   #26
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,642
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلیں پھر ٹھیک ہے۔ ورنہ سب تو مجھے سیاست دان ہی سمجھ بیٹھے ہیں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (14-03-10)
پرانا 15-03-10, 01:26 AM   #27
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,355
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
خرم بھائی، یقیناً آپ کی محنت زیادہ قابلِ داد ہے۔ میں‌ نے آپ کی تحریر اپنے بلاگ پر لگا دی ہے، لیکن لنک دینے کا آپشن سمجھ میں نہیں آرہا، اس لئے آپ کی تحریر کا لنک نہیں‌ دیا ہے۔

نقش بر آب
جی بھائی میں کل ہی آپ کے بلاگ پر جاپہنچا تھا لنک دینے کی ضرورت بھی نہیں ہے میں تو مذاق کر رہا تھا شاہ جی نے سچ کہا سوالوں سے جواب بازی لے گے ہیں اور ویسے بھی ہم یہاں ایک دوسرے سے بازی لینے کے لیے جمع نہیں ہوئے بس اصلاح کرنے کے لیے جمع ہوئے ہیں طریقہ مختلف ہے لیکن کام تو ایک ہی ہے نا خوش رہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (15-03-10), شاہ جی 90 (15-03-10)
پرانا 24-04-10, 12:08 AM   #28
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,642
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
جی بھائی میں کل ہی آپ کے بلاگ پر جاپہنچا تھا لنک دینے کی ضرورت بھی نہیں ہے میں تو مذاق کر رہا تھا شاہ جی نے سچ کہا سوالوں سے جواب بازی لے گے ہیں اور ویسے بھی ہم یہاں ایک دوسرے سے بازی لینے کے لیے جمع نہیں ہوئے بس اصلاح کرنے کے لیے جمع ہوئے ہیں طریقہ مختلف ہے لیکن کام تو ایک ہی ہے نا خوش رہیں
ویسے بلاگ کو چلانا بہت مشکل کام ہے۔ کم از کم مجھے تو بہت مشکل لگتا ہے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (24-04-10)
جواب

Tags
color, فرض, کوشش, پاکستان, پسندیدہ, وزیراعظم, لوٹے, چور, نظر, موجودہ, آم, آج, احتجاج, بچپن, تنکے, جیل, جواب, حضرات, ذرا, سال, عوام, عادی, صوبائی, صلاحیت, صبر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:35 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger