واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > نئے تخلیق کار



نئے تخلیق کار نئے تخلیق کار - لکھاری یہ سیکشن ادب کے حوالے سے کہانی اور افسانہ نگاری کے لیے ہے۔ شاعری کے لیے شاعروں‌کی بیٹھک میں‌لکھیں۔


پاک نیٹ اور ہماری تہذیب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-10-09, 03:23 PM   #16
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,231
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مسئلہ یہ ہے کہ ہم موضوع پر رہ نہیں سکتے
کیوں کہ موضوع پر اتنی معلومات جو نہیں ہیں۔۔ اس لئے بات ادھر سے ادھر نکل جاتی ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (24-10-09), عروج (21-01-11)
پرانا 23-10-09, 02:27 AM   #17
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,701
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا بھی یہی خیال ہے جو موضوع چل رہا ہے اس پر دھیان دیں ۔ ورنہ لکھنے والے کا مقصد فوت ہو جاتا ہے ۔ پلیز اس بات کا پورا پورا خیال رکھا کریں ، بات کہاں سے کہاں پہنچ جاتی ہے اور پھر بات سے بات پر آپس میں ان بن ہونے کا بھی اندیشہ ہوتا ہے ۔ میرا مطلب سمجھ لیا ہو گا
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (22-01-11), شاہ جی 90 (24-10-09), عروج (21-01-11)
پرانا 23-10-09, 09:37 AM   #18
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,231
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

’راہ راست‘ نہ ’راہ نجات‘۔۔۔۔۔۔ صرف اعلان برٱت
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (24-10-09)
پرانا 23-10-09, 01:13 PM   #19
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 19
کمائي: 686
شکریہ: 273
18 مراسلہ میں 47 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پچھلے دو تین دن سے لکھنا چاہ رہا ہوں مگر کام اجازت نہیں دیتے۔ سب سے پھلے تو احباب کا شکریہ کے مجھے اور میرے لکھے کو اتنی وقعت دی۔
میں نے یہان سب کچھ اِس لیےء لکھا کہ یہ پاکستان کی آواز ہے اور انشااللہ آگے ترقی کرے گا۔
تانیہ صاحبہ کا شکریہ۔ بات یہ ہے کہ ہماری اردو ہم سے جارہی ہے اُسے کیسے بچائیں۔
معزرت کام آگیا باقی کلام بعد از کام
Abdul Monem Riaz آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Abdul Monem Riaz کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (24-10-09)
پرانا 23-10-09, 03:23 PM   #20
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,563
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
میری رائے میں بہت بہتر ہوگا اگر ہم موضوع پر رہیں۔
ہم موضوع پر رہ ہی نہیں سکتے ہمیں بحث کرنے کی عادت جو ہے
مرزا یاسر بھائی نے نو لنک دیا ہے وہاں بھی جو بحث ہو رہی ہے وہ موضوع پر نہیں‌ہو رہی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (24-10-09)
پرانا 24-10-09, 03:31 AM   #21
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام اور شکریہ ام َ طلحہ لنک دینے کا

بہت اچھا مضمون ھے پاکستان کیوں بنا تھا اب وہ فرق کہاں ھے ھندو اور مسلم ایک ساتھ نہیں رہ سکتے کیونکہ ھمارا مذہب ھمارا رہن سہن میں زمین آسمان کا فرق ھے
آج کوئ فرق نظر نہیں آتا جو فیشن انڈیا میں ھوتا ھے وہی پاکستان میں شادی مہندی کی رسومات بھی ایک سی ھونے لگی ھیں ایک شادی پہ گئ وہاں ایک بچہ اپنی ماں سے پوچھ رھا تھا دلہن اور دولہا پھیرے کب لیں گے
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (24-10-09)
پرانا 24-10-09, 06:28 AM   #22
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
سلام اور شکریہ ام َ طلحہ لنک دینے کا

بہت اچھا مضمون ھے پاکستان کیوں بنا تھا اب وہ فرق کہاں ھے ھندو اور مسلم ایک ساتھ نہیں رہ سکتے کیونکہ ھمارا مذہب ھمارا رہن سہن میں زمین آسمان کا فرق ھے
آج کوئ فرق نظر نہیں آتا جو فیشن انڈیا میں ھوتا ھے وہی پاکستان میں شادی مہندی کی رسومات بھی ایک سی ھونے لگی ھیں ایک شادی پہ گئ وہاں ایک بچہ اپنی ماں سے پوچھ رھا تھا دلہن اور دولہا پھیرے کب لیں گے
تو انہیں اس بچے کو جواب دینا چاہئیے تھا کہ جب پتا جی اور ماتا جی کے چرن چھو لیں گے
استغفراللہ
دو لفظ ہندی کے بول لو تو دل بے اختیار مونگ کی دال کھانے اور کاروبار پر مائل ہونے لگتا ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-01-11, 05:55 PM   #23
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھمیں توجہ سے دینی تعلیمات گھر پر عملی صورت میں نافذ کرنی ھونگی اور اپنے اوپر جبرکرکے بچوں کے فائدے والے پروگرام دیکھنے اور کام کرنے ھیں۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-01-11, 06:15 PM   #24
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,477
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دوبارہ پڑھ کر اچھا لگا اور پتا نہیں صاحب دھاگے کدھر ہیں اب؟
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
کوئٹہ, گانے, پاک, پاکستان, پاکستانی, وزیر, قصہ, نفرت, چینل, معراج, آج, اردو, بچوں, تعلیم, حال, خدا, دل, روتا, سالگرہ, شادی, عورت, عمری, غریب, صاحبزادے, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 04:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger