واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > نئے تخلیق کار

نئے تخلیق کار نئے تخلیق کار - لکھاری یہ سیکشن ادب کے حوالے سے کہانی اور افسانہ نگاری کے لیے ہے۔ شاعری کے لیے شاعروں‌کی بیٹھک میں‌لکھیں۔

چاند رات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-09-09, 11:44 PM   #16
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,563
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے بتائیں کس بزرگ نے یا کس بڑے نے کہا ہے لڑکیوں کو تنگ کرو
کس نے کہا ہے سگریٹ پیو
کس نے کہا ہے غلط کام کرو

انسان کے پاس دو راستے ہوتے ہیں ؎
ایک اچھا اور ایک بُرا انسان نے کس راستہ پر چلنا ہے یہ فیصلہ اس نے خود کرنا ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-09-09, 12:04 AM   #17
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
مجھے بتائیں کس بزرگ نے یا کس بڑے نے کہا ہے لڑکیوں کو تنگ کرو
کس نے کہا ہے سگریٹ پیو
کس نے کہا ہے غلط کام کرو

انسان کے پاس دو راستے ہوتے ہیں ؎
ایک اچھا اور ایک بُرا انسان نے کس راستہ پر چلنا ہے یہ فیصلہ اس نے خود کرنا ہے
السلام علیکم،

جی جناب بالکل درست فرمایا آپ نے

تربیت اسی کا نام ہے۔۔۔

کسی بزرگ نے یہ نہیں‌کہا کہ لڑکیوں‌کو تنگ کرو، لیکن کسی بزرگ نے رات کو باہر نکلنے سے منع نہیں‌کیا، دیر سے گھر آنے پر سرزنش نہیں کی، اپنی اولاد سے یہ نہیں پوچھا کہ وہ گھر سے باہر کرتی کیا ہے، اس کے دوست کس قسم کے ہیں، کیسے لوگوں میں‌اٹھتا بیٹھتا ہے، بناء مانگے سائیکل اور پھر موٹر سائیکل خرید دی، بغیر لائسنس کے موٹر سائیکل چلانے سے کبھی منع نہیں‌کیا بلکہ دوسروں‌کے سامنے عزت بڑھائی کہ میرا بیٹا واہ کتنی اچھی بائیک چلاتا ہے۔چاند رات میں موٹر سائیکل پر رات بھر دوستوں‌کے ساتھ شاپنگ سنٹرز کے چکر لگانے والی اولاد کو گھر آنے پر اگر یہ ڈر ہو کہ وقت پر گھر جانا ہے، والدین کو بتانا ہے کہ ہم کہاں‌تھے اور کن کے ساتھ تھے تو نہ لڑکیوں‌ کے ساتھ چھیڑ خانی کا وقت کسے ملے گا؟ کیا چاند رات کا رات بھر شاپنگ اور فضولیات میں صرف نئی نسل ہی مشغول ہوتی ہے کہ ان کے ساتھ ان کے ماں‌باپ بھی شریک ہوتے ہیں، اس کو بھی دیکھئے۔ اگر سب کو پتا ہو کہ بھائی چاند رات ایک بہت برکتوں‌ والی رات ہے اور اس میں‌دعا کی قبولیت کی کئی گھڑیاں‌ آتی ہیں اور اللہ کی عبادت اس رات کو کرنا نہایت ثواب کا کام ہے، والدین اس بات پر عمل کر کے دکھائیں تو یہ کیسے ہو گا کہ اولاد اس رات کو عبادت چھوڑ کر فضولیات میں اپنا وقت برباد کرے گی؟

والسلام

طاہر

باقی ایک بات جو میں‌پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ exception اسی دنیا میں‌ہوتے ہیں، کہ والدین کی اچھی تربیت کے باوجود بھی اولاد بگڑ جائے اور غلط لوگوں میں‌ اٹھنا بیٹھنا شروع کر دے۔ لیکن گنتی کے ان چند کیسز کو آپ معاشرہ نہیں‌کہہ سکتے۔
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے

Last edited by طاھر; 14-09-09 at 12:05 AM. وجہ: some spelling mistakes
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-09-09), سحر (14-09-09)
پرانا 14-09-09, 12:10 AM   #18
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,563
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،

جی جناب بالکل درست فرمایا آپ نے

تربیت اسی کا نام ہے۔۔۔

کسی بزرگ نے یہ نہیں‌کہا کہ لڑکیوں‌کو تنگ کرو، لیکن کسی بزرگ نے رات کو باہر نکلنے سے منع نہیں‌کیا، دیر سے گھر آنے پر سرزنش نہیں کی، اپنی اولاد سے یہ نہیں پوچھا کہ وہ گھر سے باہر کرتی کیا ہے، اس کے دوست کس قسم کے ہیں، کیسے لوگوں میں‌اٹھتا بیٹھتا ہے، بناء مانگے سائیکل اور پھر موٹر سائیکل خرید دی، بغیر لائسنس کے موٹر سائیکل چلانے سے کبھی منع نہیں‌کیا بلکہ دوسروں‌کے سامنے عزت بڑھائی کہ میرا بیٹا واہ کتنی اچھی بائیک چلاتا ہے۔چاند رات میں موٹر سائیکل پر رات بھر دوستوں‌کے ساتھ شاپنگ سنٹرز کے چکر لگانے والی اولاد کو گھر آنے پر اگر یہ ڈر ہو کہ وقت پر گھر جانا ہے، والدین کو بتانا ہے کہ ہم کہاں‌تھے اور کن کے ساتھ تھے تو نہ لڑکیوں‌ کے ساتھ چھیڑ خانی کا وقت کسے ملے گا؟ کیا چاند رات کا رات بھر شاپنگ اور فضولیات میں صرف نئی نسل ہی مشغول ہوتی ہے کہ ان کے ساتھ ان کے ماں‌باپ بھی شریک ہوتے ہیں، اس کو بھی دیکھئے۔ اگر سب کو پتا ہو کہ بھائی چاند رات ایک بہت برکتوں‌ والی رات ہے اور اس میں‌دعا کی قبولیت کی کئی گھڑیاں‌ آتی ہیں اور اللہ کی عبادت اس رات کو کرنا نہایت ثواب کا کام ہے، والدین اس بات پر عمل کر کے دکھائیں تو یہ کیسے ہو گا کہ اولاد اس رات کو عبادت چھوڑ کر فضولیات میں اپنا وقت برباد کرے گی؟

والسلام

طاہر

باقی ایک بات جو میں‌پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ exception اسی دنیا میں‌ہوتے ہیں، کہ والدین کی اچھی تربیت کے باوجود بھی اولاد بگڑ جائے اور غلط لوگوں میں‌ اٹھنا بیٹھنا شروع کر دے۔ لیکن گنتی کے ان چند کیسز کو آپ معاشرہ نہیں‌کہہ سکتے۔
اب اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ سب کے بزرگ ایسے ہی ہیں۔
دیکھ یہ دینا ایک موم کی دنیا ہے اس کو جس طرح آپ دیکھنا چاہے گے اسی طرح کی ہو جائے گی۔
اگر آپ اچھی مخفل کی تلاش کریں گے تو آپ کو ہر جگہ اچھے لوگ ملیں گے اچھی باتیں کرنے والے۔ اور اگر آپ بُری مخفل کی تلاش کریں گے تو آپ کو بُرے لوگ مل جائیں گے

کچھ والدین ہونگے ایسے لیکن بہت سے والدین اپنے بچوں کی اچھی تربیت کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود ایسی حرکتے کرنے والے کے کیا کہیں گے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-09-09, 03:39 AM   #19
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
کچھ والدین ہونگے ایسے لیکن بہت سے والدین اپنے بچوں کی اچھی تربیت کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود ایسی حرکتے کرنے والے کے کیا کہیں گے
السلام علیکم،

ایسی حرکتیں کرنے والوں‌کو "بیچارہ" کہیں‌ گے اور جیسا کہ میں نے پہلے بھی کہا ہے کہ اس قسم کی قوم EXCEPTIONS کے زمرے میں آتی ہے - EXCEPTIONS کی اردو مجھے نہیں معلوم لیکن یہ وہ ہیں جو بہت ہی کم تعداد میں ہوتے ہیں اور ان کی بنیاد پر آپ پوری نئی نسل کو برا نہیں کہہ سکتے۔

اچھے اور برے کی تلاش ہر کوئی اپنی مرضی اور شوق سے کرتا ہے اور اس میں‌بھی اس کی تربیت ہی ذمہ دار ہوتی ہے۔

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-09-09, 03:41 AM   #20
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,563
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا تو پھر اس کا مطلب یہ ہوا ہمیں نئی نسل کو بُرا نہیں کہنا چاہے بلکے پُرانی نسل کو بُرا کہنا چاہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-09-09, 04:16 AM   #21
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم
شاید ان میں نہ ہمارے بزرگوں کی غلطی ہے اور نہ اس نسل کی بلکہ یہ جو وقت ہے کچھ اس کا ہاتھ ہے
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-09-09, 04:21 AM   #22
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,563
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا توخیال ہے نا بزرگوں کی غلطی ہے نا نئی نسل کی غطی ہے اور نا ہی وقت کی
بلکے غطی ہماری اپنی ہے ہم خود کو ٹھیک کریں باقی سب خود ٹھیک ہو جائے گا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-09-09, 04:30 AM   #23
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,149
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
مجھے بتائیں کس بزرگ نے یا کس بڑے نے کہا ہے لڑکیوں کو تنگ کرو
کس نے کہا ہے سگریٹ پیو
کس نے کہا ہے غلط کام کرو
انسان کے پاس دو راستے ہوتے ہیں ؎
ایک اچھا اور ایک بُرا انسان نے کس راستہ پر چلنا ہے یہ فیصلہ اس نے خود کرنا ہے
بھائی اگرچہ بزرگ یہ سب کرنے کو نہیں کہتے
مگر بزرگوں کو اپنے بچوں کی ہر بات کا علم ہوتا ہے
تو وہ بچوں کو ان کاموں سے روک بھی تو سکتے ہیں‌۔ لیکن وہ لاڈ پیار میں بات کو آئی گئی کردیتے ہیں تو بعد میں یہ نوبت آتی ہے
بالکل انسان کے پاس دوراستے ہوتے ہیں
لیکن درست راستے کے بارے میں بھی بڑوں نے ہی بتانا ہے اور اگر ان کے بتانے کے باوجود بھی کوئی غلط راہ پہ چلے تو ان کو سمجھانا چاہئیے ، پہلے پیار سے اور اگر کوئی پیار سے نا سمجھے تو اس پہ سختی کرنی چاہئیے ناں کہ بعد میں پچھتانا پڑے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
انم خان (17-09-09), طاھر (14-09-09)
پرانا 14-09-09, 04:38 AM   #24
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹھیک کرنے کا سب سے آسان طر یقہ یہ ہے کہ اگر یہ بات میری سمجھ میں آجاے
کہ اگر میں کسی کی بہن کو چھیٹر یاتنگ کر رہا ہوں تو کوئی میری بہن کے ساتھ بھی کر سکتا ہے
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (14-09-09)
پرانا 14-09-09, 04:39 AM   #25
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹھیک کرنے کا سب سے آسان طر یقہ یہ ہے کہ اگر یہ بات میری سمجھ میں آجاے
کہ اگر میں کسی کی بہن کو چھیٹر یاتنگ کر رہا ہوں تو کوئی میری بہن کے ساتھ بھی کر سکتا ہے
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-09-09, 04:56 AM   #26
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,563
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلیں جی اللہ تعالیٰ ہمیں خود کو ٹھیک کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (14-09-09)
پرانا 14-09-09, 05:42 AM   #27
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,149
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
چلیں جی اللہ تعالیٰ ہمیں خود کو ٹھیک کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
آمین
ثم آمین ،
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-09-09, 07:59 AM   #28
Junior Member
اجنبی
 
انم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مراسلات: 9
کمائي: 322
شکریہ: 20
8 مراسلہ میں 23 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا سلسلہ شروع کیا گیا ہے انعامات کا
اس سے میرے جیسے نئے ممبرز کی کافی حوصلہ افزائی ہوجاتی ہے
انم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-09-09, 08:12 AM   #29
Junior Member
اجنبی
 
انم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مراسلات: 9
کمائي: 322
شکریہ: 20
8 مراسلہ میں 23 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چاند رات

رمضان المبارک ایک مقدس اور برکتوں سے بھرپورمہینہ ہے اس میں‌تمام مسلمان روزے رکھتے ہیں اور اللہ پاک کی عبادات کرتے ہیں۔ ان آیام میں مسجدوں میں خصوصی رونق ہوتی ہے ، تراویح کا اہتمام کیا جاتا ہے اور اس ماہ میں ہر طرف اللہ پاک کی برکتیں اور نعمتیں ہی نعمتیں ہوتی ہیں۔
اللہ نے اس مقدس ماہ کی عبادات کے بدلے مسلمانوں کو ایک تہوار دیا ہے جو کہ "عید" کہلاتا ہے۔ یہ اللہ کی طرف سے ان لوگوں کےلئے ایک انعام ہے جنہوں نے ماہ رمضان میں روزے رکھے اور اللہ کی عبادت کی۔
جس دن رمضان کا آخری روزہ ہوتا ہے اور اگلے دن عید ہوتی ہے اس سے پہلے جو رات ہے اس کو چاند رات کہاجاتا ہے ۔ جس طرح ہم لوگ عید مناتے ہیں اسی طرح سے چاند رات بھی مناتے ہیں۔
جیسے ہی شوال چاند نظر آیا ہر طرف مسجدوں میں تکبیروں کی صدائیں‌گونجنے لگتی ہیں اور ساتھ ہی ساتھ بازاروں میں بھی چہل پہل شروع ہوجاتی ہے ۔ اور اس رات بازار میں زیادہ رش خواتین کا ہوتا ہے جنہوں اپنے لئے مختلف اشیا خریدنی ہوتی ہے مثلا مہندی، چوڑیاں، گجرے، کسی کو اپنا ڈوپٹہ رنگانا ہوتا ہے غرضیکہ ہر طرف خوشی کا سا سماں ہوتا ہے۔

ابھی مجھے کالج سے دیر ہورہی ہے ۔ اگر وقت ملا اور زندگی نے مہلت دی تو مزید لکھوں گی۔
انم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے انم خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-09-09), ڈاکٹرنور (14-09-09)
پرانا 14-09-09, 08:57 AM   #30
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی بہت زبر دست موضوع ہے۔۔۔
وقت کم ہے۔۔۔ کوشش ہو گی کہ کچھ نہ کچھ لکھا جائے۔۔۔
اب وقت بھی مل جا ئے تو بات بنے۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فوٹو, پاک, ڈاٹ, نظر, موٹر سائیکل, موجودہ, معاشرہ, آج, المبارک, الزام, انعام, اردو, بھائی, تحریر, خان, رمضان, رات, راستہ, عید, عادت, عبادت, عدنان, غلط, صبر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger