واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > نئے تخلیق کار



نئے تخلیق کار نئے تخلیق کار - لکھاری یہ سیکشن ادب کے حوالے سے کہانی اور افسانہ نگاری کے لیے ہے۔ شاعری کے لیے شاعروں‌کی بیٹھک میں‌لکھیں۔


مجھے اردو اچھی نہیں لگتی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-04-09, 04:21 PM   #16
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,392
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب پاکستان سے باھر ھونا یا نہ ھونے کا تعلق زبان سے نہیں ھے۔ زبان کا کام ھے ابلاغ، یعنی آپکے خیالات، جذبات اور اس زبان میں موجود علم کو دوسروں تک پہنچانا یا پھر آپ دوسری زبانوں سے علم کو اپنی پسند کی زبان میں ترجمہ کر سکتے ھیں۔ مثلا آپ کو کہیں درد ھو رھا ھے تو آپ اسکو کسی بھی زبان کے لفظوں میں جو آپ کو آتی ھو بیان کر سکتے ھیں اب اگر ڈاکٹر کو بھی وہ زبان آتی ھے تو وہ اپنے علم کے مطابق دوا دے گا۔ ملیریا کی دوائی جرمن ڈاکٹر بھی وہی دے گا جو انگریز ڈاکٹر دے گا دونوں کا علم ایک ھے لیکن دونوں نے اسے مختلف زبانوں میں پڑھا ھے۔ اسی طرح اگر آلودگی پر دو طالب علموں نے ایک ھی مضموں لکھا ھو فرق صرف زبان کا ھو تو مضمون کی علمی سطح ایک جیسی ھوگی فرق صرف زبان کا ھوگا۔ اس لئے دنیا میں یہ بات طے شدہ ھے کہ زبان اھم نہیں ھے علم اھم ھے وہ آپ کسی بھی زبان میں سیکھیں۔ آپ کو شائد علم ھوگا کہ معروف اسلامی سائنس دان بو علی سینا علم انگریزی میں نہیں سیکھاتا تھا اور اس دور میں گورے بھی اس سے علم حاصل کرتے تھے زبان نہیں۔ اردو زبان میں سائنسی علوم کی منتقلی وقت کی ضرورت ھے تاکہ ھم پاکستان سے جہالت کا خاتمہ کر سکیں۔
سد ید مسعو د آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (27-04-09), خرم شہزاد خرم (02-06-09), رانا امر (28-04-09)
جواب

Tags
پہچان, پاکستان, پاکستانی, لوگ, ملیریا, منتقل, آلودگی, اللہ, انگلش, انگریزی زبان, انسان, اردو, اردو لغت, اسلام, بھائی, بچپن, تحریر, جواب, حال, خرم, زندگی, زمانہ, سال, شہزاد, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ن لیگ لانگ مارچ چاہتی ہے، انہیں رائیونڈ چھوڑ کر آئینگے:پی پی پنجاب گلاب خان خبریں 0 02-03-11 05:25 AM
لو کر لو گل ۔ شرم بھی نہیں آتی قاسم شاہ خبریں 4 22-12-10 11:56 PM
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججوں کی تقرری کےلئے ن اور ق لیگ کی عدالتی کمیشن کی حمایت، پی پی کی مخالفت گلاب خان خبریں 0 16-12-10 05:04 AM
باب : اس بارے میں کہ کبھی ظہر کی نماز عصر کے وقت تک تاخیر کر کے پڑھی جا سکتی ہے ھارون اعظم صحیح البخاری 0 26-04-10 10:27 PM
پنجاب:پی پی ، ن لیگ میں مصالحتی محاذ آرائی جاری ابن جلال خبریں 0 11-09-08 06:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger