واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > میر تقی میر



میر تقی میر میر تقی میر


یہ سَرا سونے کی جاگہ نہیں ، بیدار رہو۔ میر تقی میر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-08-09, 04:14 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 13
کمائي: 371
شکریہ: 8
10 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یہ سَرا سونے کی جاگہ نہیں ، بیدار رہو۔ میر تقی میر

یہ سَرا سونے کی جاگہ نہیں ، بیدار رہو۔ میر تقی میر

غزل

یہ سَرا سونے کی جاگہ نہیں ، بیدار رہو
ہم نے کر دی ہے خبر تم کو ، خبردار رہو

آپ تو ایسے بنے اب کہ جلے جی سب کا
ہم کو کہتے ہیں کہ تم جی کے تئیں مار رہو

لاگ اگر دل کو نہیں ، لطف نہیں جینے کا
الجھے سلجھے کسو کاکُل کے گرفتار رہو

گرچہ وہ گوہرِ تر ہاتھ نہیں لگتا لیک
دم میں دم جب تئیں ہے ، اُس کے طلب گار رہو

سارے بازارِ جہاں کا ہے یہی مول اے میر
جان کو بیچ کے بھی دل کے خریدار رہو

(میر تقی میر)
سخنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-09-09, 08:05 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شاعری ہے جناب
شکریہ شئیر کرنے کا
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
میر تقی میر, خبر, دل, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سُوۡرَةُ ٱلدَّهۡر / الإنسَان زارا علوم قرآن کریم 0 14-02-11 04:59 PM
سُوۡرَةُ سَبَإ زارا علوم قرآن کریم 1 14-02-11 02:13 PM
سُوۡرَةُ سَبَإ زارا تلاوت اور تجوید 0 12-02-11 04:24 PM
:::: (( هَلْ جَزَاء الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانُ )) اپنے اس بہادر بھائی کے لیے دعا کیجیے :::: عادل سہیل خبریں 1 20-12-09 05:10 PM
زخم کو پھول تو سَرسَر کو صبا کہتے ہیں The Great احمد فراز 0 28-08-09 04:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger