واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > میر تقی میر



میر تقی میر میر تقی میر


یارو مجھے معاف رکھو، میں نشے میں ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-07-07, 11:12 PM   #1
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یارو مجھے معاف رکھو، میں نشے میں ہوں

یارو مجھے معاف رکھو، میں نشے میں ہوں

دوستو السلام علیکم!

شہنشاہِ غزل میر تقی میر کی شہکار غزلوں میں سے ایک اورغزل پیش خدمت ہے۔ اسے غور سے پڑھیے اور ٹھیٹھ اُردو کا لطف اُٹھایئے کہ اُس زمانے سے ہماری پیاری زبان اُردو کی مٹھاس اور چاشنی کا کیا عالم ہے۔ ملاحظہ فرمائیے۔ ۔ ۔ ۔ ۔

غزل
یارو مجھے معاف رکھو، میں نشے میں ہوں
اب دو تو جام، خالی ہی دو، میں نشے میں ہوں

ایک ایک، فرطِ دور میں، یونہی مجھے بھی دو
جامِ شراب پر، نہ کرو، میں نشے میں ہوں

مستی سے وہمی ہے میری، گفتگو کے بیچ
جو چاہو، تم بھی مجھ کو کہو، میں نشے میں ہوں

یا ہاتھوں ہاتھ لو مجھے، مانند جامِ مَے
یا تھوڑی دور ساتھ چلو، میں نشے میں ہوں

معذور ہوں، جو پائوں میرا، بے طرح پڑے
تم سرِ گراں تو، مجھ سے نہ ہو‘ میں نشے میں ہوں

نازک مزاج آپ قیامت ہیں میر جی
جوں شیشہ، میرے منہ نہ لگو، میں نشے میں ہوں

والسلام
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

Last edited by Zullu230; 28-02-10 at 03:51 AM.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
عامرشہزاد (28-02-10), عروج (13-10-10)
پرانا 24-07-07, 04:15 PM   #2
Senior Member
 
کشورناہید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 642
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یارو مجھے معاف کرو میں نشے میں ہوں

بہت اچھے بھائی لیکن یہ سیکشن صرف Designed Poetryکےلئے ہے لہذا مہربانی فرما کہ اسے شعر و شاعری والے سیکشن میں موو کردیں۔ شکریہ
کشورناہید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-07-07, 04:49 PM   #3
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یارو مجھے معاف کرو میں نشے میں ہوں

جی بہت بہتر!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-09-09, 07:15 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,205
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,899 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شاعری ہے جناب
شکریہ شئیر کرنے کا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (09-09-09)
پرانا 09-09-09, 10:09 AM   #5
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پسندیدگی کا شکریہ عدنان بھائی ۔۔۔۔ لیکن آپ نے اپنا وعدہ ابھی تک پورا نہیں کیا!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-09-09, 10:58 AM   #6
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,795
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شاعری ھے جناب کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-09-09, 11:07 AM   #7
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : The Great مراسلہ دیکھیں
اچھی شاعری ھے جناب کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ ۔۔۔۔۔ میر تقی میر کی شاعری ہے ہی اچھی۔ اور اسی باعث اردو شاعری میں وہ شہنشاہ غزل کے نام سے مشہور ہیں۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-09-09, 04:35 PM   #8
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,795
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
شکریہ ۔۔۔۔۔ میر تقی میر کی شاعری ہے ہی اچھی۔ اور اسی باعث اردو شاعری میں وہ شہنشاہ غزل کے نام سے مشہور ہیں۔
شکریہ جناب معلومات دینے کا جناب۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (15-09-09)
پرانا 15-09-09, 07:45 AM   #9
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریے کا شکریہ جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-02-10, 07:53 PM   #10
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,199
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوبصورت شئیرنگ ھے
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-02-10, 03:52 AM   #11
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پسندیدگی کا شکریہ بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-10-10, 07:52 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا انتخاب ھے۔ اپنی کاوش سے بھی لطف اٹھانے کا موقع دیجیے؟
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (14-10-10)
پرانا 14-10-10, 04:34 PM   #13
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
اچھا انتخاب ھے۔ اپنی کاوش سے بھی لطف اٹھانے کا موقع دیجیے؟
پسندیدگی کا شکریہ

انتظار کی زحمت گوارا کیجئے ۔۔۔۔ جلد ہی کچھ پوسٹ کروں گا۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
great, کاوش, پوسٹ, ھے, ھے۔, پسندیدگی, لطف, میر تقی میر, موقع, اٹھانے, اپنی, انتخاب, اردو, بھائی, جواب, خوبصورت, شکریہ, شئیرنگ, شاعری, شعر, شعر و شاعری, عالم, عدنان, غزل, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ملک کے اکثر علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برف باری، رابطہ سڑکیں بند، لوگ گھروں میں محصور گلاب خان خبریں 4 14-02-11 11:52 AM
کراچی میں جبری بھتہ وصولی بڑھ گئی، تاجروں اور صنعت کاروں میں خوف و ہراس گلاب خان خبریں 0 30-10-10 06:03 AM
بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:50 PM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:13 AM
وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger