واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > وصی شاہ > میرے ہوکے رہو



میرے ہوکے رہو وصی شاہ کی نئی آنے والی کتاب "میرے ہوکے رہو" سے خاص انتخاب


Sun Set Point

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-10-08, 06:24 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,149
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default Sun Set Point

Sun Set Point

جھیل کے آخری کنارے پر
وہ جہاں شام ڈوب جاتی ہے
آخری بار آکے مل جاﺅ
آخری بار جو آﺅ ملنے
تم اُسی رنگ کے کپڑے پہنو
جس کو اب سے کئی برسوں پہلے
پہنے آئی تھی، یہ کہنے مجھ سے
دل کی گہرائی سے چاہت تمہیں
بے پناہ محبت ہے مجھ سے تمہیں
تجھ کو معلوم نہیں ہے شاید
تیرے کپڑوں کے سبھی رنگ تو اے جانِ جاناں
میرے جیون کے شب و روز میں در آئے تھے
آخری بار جو آجاﺅ
تواُسی رنگ کے کپڑے پہنو
اور اُسی ڈھنگ سے دیکھو مجھ کو
جس میں امیدیں تھیںچاﺅ تھے
محبت کے جہاں بستے تھے
آخری بار جو آﺅ ، وہی تحفہ لاﺅ
وہ جو اُس پہلی ملاقات پہ تم لائی تھیں
اپنی چاہت کا مہکتا تحفہ
نرم ہونٹوں کا دہکتا تحفہ
آخری بار کچھ اس طرح سے ملنے آﺅ
کہ کہیں آنکھ میں، لب پر
کوئی ویرانی نہ ہو
میں بھی ویسے ہی ملوں گا، انہی جذبوں کو لئے
جن سے اس دل کے کبھی بندھن تھے
جو کبھی مجھ میں بہت روشن تھے
جھیل کے آخری کنارے پر
وہ جہاں شام ڈوب جاتی ہے
آخری بار جو مل کر مجھے واپس لوٹو
تو کچھ اس طرح لوٹ جاناں
کتنی ہی صدیوں کے جذبات میں آباد رہے
مرتے دم تک یہ ملاقات ہمیں یاد رہے

وصی شاہ
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
کائنات (05-02-11), جانی (17-02-11), زیرو پوائنٹ (03-10-09)
پرانا 25-10-08, 07:27 PM   #2
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,139
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Sun Set Point


اچھا ہے میرے پیسے بچ گئے اب بک نہیں خریدنی پڑے گی
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (25-10-08)
پرانا 25-10-08, 08:05 PM   #3
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Sun Set Point

ہا ہا ہا ہا۔ ہاں
میرے خیال سے عدنان بھائی کو پوری کتاب مل گئی ہے اور خود کمپوز کی ہے۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-10-08, 08:32 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,149
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Sun Set Point

بس اتنی ہی شاعری ملی اور آج 3 گھنٹے لگا کر کمپوز کی ہے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (03-02-11), جانی (17-02-11)
پرانا 25-10-08, 08:33 PM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,149
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Sun Set Point

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا ہا۔ ہاں
میرے خیال سے عدنان بھائی کو پوری کتاب مل گئی ہے اور خود کمپوز کی ہے۔
بھائی ابھی کتاب مارکیٹ میں نہیں‌آئی
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-02-11, 01:55 AM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

‌‌عدنان دی گریٹ
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-02-11, 01:24 PM   #7
Member
اجنبی
 
کائنات's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 57
کمائي: 451
شکریہ: 42
30 مراسلہ میں 70 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واقعی عدنان بہت اچھے ہیں
کائنات آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کائنات کا شکریہ ادا کیا گیا
جانی (17-02-11)
پرانا 08-02-11, 03:29 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا کہنے جناب کے
کافی محنتی بچہ ہے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-02-11, 07:01 PM   #9
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بچہ ؟
کیا عدنان بھإئی کا کوئی بچہ بھی پاک نیٹ پر ہے ؟
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
جانی (17-02-11)
جواب

Tags
کہنے, کوئی, گریٹ, پاک, واقعی, نیٹ, چاہت, محبت, معلوم, آج, اچھے, بھائی, بچہ, جواب, دی, دیکھو, شام, شاعری, عدنان, صدیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:05 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger