| میرے ہوکے رہو وصی شاہ کی نئی آنے والی کتاب "میرے ہوکے رہو" سے خاص انتخاب |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
کون کہتا ہے، شرارت سے تمہیں دیکھتے ہیں
جانِ من ہم تو محبت سے تمہیں دیکھتے ہیں تم کو معلوم نہیں تم ہو مقدس کتنے دیکھتے ہیں تو عقیدت سے تمہیں دیکھتے ہیں دیکھ کے تم کو کسی اور کی یاد آتی ہے ہم کسی اور ہی نسبت سے تمہیں دیکھتے ہیں ساتھ غیروں کے نظر آﺅ تو جی کُڑھتا ہے کیا کہیں کیسی اذیت سے تمہیں دیکھتے ہیں جھونکنی پڑتی ہے، یہ جان عذابوں میں ہمیں کون کہتا ہے کہ سہولت سے تمہیں دیکھتے ہیں جانے کیا لکھتے ہو کیا سوچتے رہتے ہو وصی رات کو جب بھی کبھی چھت سے تمہیں دیکھتے ہیں وصی شاہ
__________________
![]() |
|
|
|
| کمائي نے محمدعدنان کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 25-10-08 | یحیٰی | بہت عمدہ ![]() |
17 |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بب ب بہت خوبـــــــــــــــــ
![]() بہت زبردست شیئرنگ ہے |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
بہت ہی اچھی شیرنگ ہے بھائ9
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
آپ سب کا بہت بہت شکریہ
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب نائس شئیر شکریہ
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت عمدہ ۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
سواس کے شہرمیں کچھ دن ٹہر کے دیکھتے ہیں |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
آپ سب کا بہت بہت شکریہ
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مراسلات: 2
کمائي: 203
شکریہ: 1
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب...................
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| لوگ, نظر, محبت, معلوم, جواب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا آپ جو کچھ دیکھتے ہیں اسپر یقین کرتے ہیں یا پھر جو یقین رکھتے ہیں اسی کی طرح دیکھتے ہیں؟ | Nasiwise | عمومی سائنس | 111 | 06-10-11 04:36 PM |
| اڈیالہ جیل کے 11لاپتہ قیدی ہماری تحویل میں ہیں، خفیہ ایجنسیوں کا سپریم کورٹ میں اعتراف | گلاب خان | خبریں | 0 | 10-12-10 06:36 AM |
| ایک تھریڈ میں کتنے شکریہ ادا ہو سکتے ہیں ۔ دیکھتے ہیں؟ | Real_Light | گپ شپ | 0 | 12-10-09 05:21 PM |
| آزادی کے قدم ہمیشہ آگے بڑھتے ہیں | محمدعدنان | عمومی بحث | 1 | 06-11-07 11:53 AM |
| پھول رکھتے ہیں کتابوں میں | محمدعدنان | شاعری اور مصوری | 8 | 26-06-07 02:27 PM |