واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > وصی شاہ > میرے ہوکے رہو



میرے ہوکے رہو وصی شاہ کی نئی آنے والی کتاب "میرے ہوکے رہو" سے خاص انتخاب


عشق میری پسندیدہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 25-10-08, 06:09 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,153
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default عشق میری پسندیدہ

عشق میری پسندیدہ

عشق ہوا میں
عشق گھٹا میں
عشق کَنک کے ہر خوشے میں
کُو کُو کرتی امبوا جی سے پیار جتاتی کوئل میں
ہُک ہُک کرکے چلتی گاﺅں کی سات سریلی چکی میں
لمبی سی باریک سی پگڈنڈی میں عشق
بیل کے کانوں سے لپٹی ہوئی
رنگ برنگی جھنڈی میں عشق
گھر کے دروازے پہ لٹکی دل جیسی اُس کنڈی میں
جس میں کسی سسی کا، ہیر کا، جٹی کا
دل اٹَکا ہو
رنگ برنگے بٹنوں میں
کَکلی میں
گُلی ڈنڈے میں
چھت پہ پھیلی بان کی چارپائی میں عشق
بوڑھی، جھریوں والی، گالیاں دیتی، روٹیاں چھنڈتی
شیدے کی مائی میں عشق
بھٹی والی دانوں میں
درد کے ساتھ جو بُھن جاتے ہیں
کاگا جی کی بولی میں
جو پردیسی اَون کا کہہ کر
دانا دُنکا چُن جاتے ہیں
روپ روپ میں، روم روم میں، انگ انگ میں
عشق رچا ہے
دریا کے پانی میں دیکھو
ساتھ گھڑے کے سوہنی کے سنگ تیر رہا ہے
ہیر کے گجرے میں ، جُوڑے میں
عشق کلائی کے چُوڑے میں
عشق گلوں میں عشق سفر میں
عشق سجن می مست نظر میں
عشق دے رنگلے رنگ اوہ بیبا
عشق دے رنگلے رنگ
عشق دے وکھرے رنگ او ماہی
عشق دے وکھرے رنگ

وصی شاہ
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
Ajmal Anjum (02-07-11), نیلم خان (04-09-11), محمدخلیل (09-08-09), زیرو پوائنٹ (03-10-09), سحر بٹ (02-07-11)
پرانا 25-10-08, 07:43 PM   #2
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,142
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عشق میری پسندیدہ

اردو اور پنجابی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اچھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-10-08, 08:36 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,153
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عشق میری پسندیدہ

بہت بہت شکریہ ۔
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (04-09-11)
پرانا 02-07-11, 12:21 AM   #4
Senior Member
 
سحر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 255
کمائي: 2,709
شکریہ: 873
136 مراسلہ میں 240 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب
شیئرنگ کا شکریہ
سحر بٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سحر بٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (04-09-11)
پرانا 02-07-11, 12:34 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 511
کمائي: 32,457
شکریہ: 313
413 مراسلہ میں 1,193 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام ُ علیکم جی ۔۔۔۔۔
خوبصورت چیز ہم تک پہنچانے پر شکریہ قبول فرمائیں
Ajmal Anjum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-07-11, 12:56 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہر شے میں ہے عشق
پاک نیٹ میں
ہر تھریڈ میں
ہر مراسلے اور ہر شکریے میں
ایک پیر اور ہر مرید میں
بس عشق ہی عشق ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-07-11, 05:42 AM   #7
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,876
شکریہ: 2,351
407 مراسلہ میں 662 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت تحریر لکھی ہے بھائی
بہت بہت شکریہ
۔ ۔
فخر بٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (04-09-11)
پرانا 04-09-11, 02:07 AM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 556,721
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 37,937 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ ہے عدنان بھائ ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فرمائیں, پہنچانے, پیر, پسندیدہ, قبول, لکھی, نیٹ, چیز, نظر, مرید, مراسلے, السلام, اچھی, اردو, بھائ, تھریڈ, تحریر, دل, سفر, شکریہ, شے, شئیرنگ, عدنان, عشق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں مسٹر رائٹ گپ شپ 16 04-04-11 11:07 PM
میری پسند رضی گانے 10 18-12-10 08:36 PM
آپکا پسندیدہ شعر اسد لطیف شعر و شاعری 11 15-03-09 07:06 PM
غرور اللہ کو ناپسند ہے naeemuddin میری ڈائری 0 26-02-09 08:49 AM
پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، مسٹر رائٹ گپ شپ 63 14-09-07 09:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger