| میرے ہوکے رہو وصی شاہ کی نئی آنے والی کتاب "میرے ہوکے رہو" سے خاص انتخاب |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
جو اپنی عمر سے آگے نکل رہی ہو تم
تمہیں خبر ہے جوانی میں ڈھل رہی ہو تم کبھی تمہیں بھی دعویٰ تھا سرد مہری کا کسی کے لمس کو پا کر پگھل رہی ہو تم بتاﺅ کیوں نہیں روکا تھا جانے والے کو اب ایک عمر سے کیوں ہاتھ مل رہی ہو تم جو والدین نے تم سے کہا وہ مان لیا اب اپنی آگ سے چُپ چاپ جل رہی ہو تم ہمارے دل کا کھلونا تمہی نے توڑا تھا اب اِ س کھلونے کی خاطر مچل رہی ہو تم تمہیں گماں ہے کہ میں جانتا نہیں کچھ بھی مجھے خبر ہے کہ رستہ بدل رہی ہو تم وصی شاہ
__________________
![]() |
|
|
|
| محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد عدنان (07-04-09) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,143
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
No Comments.......................
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
آپ سب کا بہت بہت شکریہ
|
|
|
|