واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > وصی شاہ > میرے ہوکے رہو



میرے ہوکے رہو وصی شاہ کی نئی آنے والی کتاب "میرے ہوکے رہو" سے خاص انتخاب


جب بھی وہ شخص وصی مجھ سے خفا ہوجائے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-10-08, 06:10 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جب بھی وہ شخص وصی مجھ سے خفا ہوجائے

جب بھی وہ شخص وصی مجھ سے خفا ہوجائے

جب بھی وہ شخص وصی مجھ سے خفا ہوجائے
اِک سُنامی مرے سینے میں بپا ہوجاے
دل میں پھر کچھ نہیں ہوگا، خلاﺅں کے سوا
تو اگر کسی روز مجھ سے جُدا ہوجائے
وہ بہت رکھتا ہے چاہت کی نمازوں کا حساب
وہ تو اک سجدہ نہ بخشے جو قضا ہوجائے
تھپکیاں دے کہ سُلاتی ہے تری یاد ہمیں
نیند جس رات بھی آنکھوں سے خفا ہوجائے
یہ تقاضا ہے محبت کی عبادت کا وصی
اُس کو چھو لینے سے اِک رُکن ادا ہوجائے

وصی شاہ
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عدنان (07-04-09)
پرانا 25-10-08, 07:41 PM   #2
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,144
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جب بھی وہ شخص وصی مجھ سے خفا ہوجائے


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-11-08, 02:34 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جب بھی وہ شخص وصی مجھ سے خفا ہوجائے

آپ سب کا بہت بہت شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
چاہت, محبت, رات, شخص, عبادت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وصی شاہ کی شاعری محمدعدنان شعر و شاعری 47 16-05-09 08:11 PM
وصی شاہ کی شاعری اور مصوری مرزا محمد فاروق شاعری اور مصوری 4 16-05-09 03:41 PM
وصی شاہ مرزا محمد فاروق شاعری اور مصوری 3 14-05-09 07:44 PM
وصی ظفر: وزارتِ قانون لے لی گئی چاچا کمال خبریں 0 26-08-07 12:39 PM
فلک پہ چاند کے ہالے بھی سوگ۔۔۔۔۔۔وصی شاہ محمدعدنان شاعری اور مصوری 2 02-08-07 09:34 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger