| میرے ہوکے رہو وصی شاہ کی نئی آنے والی کتاب "میرے ہوکے رہو" سے خاص انتخاب |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اپنی خاطر جگے ہو، سوئے ہو
اپنی خاطر ہنسے ہو روئے ہو کس لئے، آج کھوئے کھوئے ہو تم نے آنسو بہت پئے اپنے تم بہت سال رہ لئے اپنے اب مرے، صرف میرے ہوکہ رہو حُسن ہی حُسن ہو ، ذہانت ہو عشق ہوں میں، تو تم محبت ہو تم مری بس مری امانت ہو جی لئے، جس قدر جیے اپنے تم بہت سال رہ لئے اپنے اب مرے، صرف میرے ہوکہ رہو رہتے ہو رنج و غم کے گھیروں میں دُکھ کے، آسیب کے بسیروں میں کیسے چھوڑدوں تمہیں اندھیروں میں تم کو دے دوں گا سب دیے اپنے تم بہت سال رہ لئے اپنے اب مرے، صرف میرے ہوکہ رہو تم ازل سے دکھوں کے ڈیرے ہو چاہے خود کو غموں سے گھیرے ہو جب سے پیدا ہوئے ہو میرے ہو آج کھولیں گے لب سیے اپنے تم بہت سال رہ لئے اپنے اب مرے، صرف میرے ہوکہ رہو اب مجھے اپنے درد سہنے دو دل کی ہربات دل سے کہنے دو میری بانہوں میں خود کو بہنے دو مدتوں خود زخم سیے اپنے تم بہت سال رہ لئے اپنے اب مرے، صرف میرے ہوکہ رہو وصی شاہ
__________________
![]() |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,142
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھا انتخاب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت شکریہ جی ۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہممممممممم بہت ہی زبردست
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت شکریہ جی -
|
|
|
|