| میری ڈائری میری ڈائری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سولہ کروڑ لوگوں کا ھجوم ۔ جن کی پہچان الگ ھے کوئ سندھی کوئ پنجابی کوئ بلوچی کوئ پٹھان کوئ قبائلی ھے ھر کسی کا مفاد الگ ھر کسی کی سوچ الگ کوئ سنی کوئ شعیہ کہیں ذات برادری یہ ھجوم ایک قوم کب بنے گا ان کے مفاد ایک کب ھونگے کب ایک پرچم کے تلے آئینگے کب ان کی سوچ ایک ھوگی کوئ بھی ملک اس وقت تک ترقی نہیں کرتا جب تک وہ ایک قوم بن کر نہیں سوچتا ایک فیصلہ کرتا ان کی منزل ایک راستہ ایک نہ ھو 60 سالوں میں ھم ایک قوم نہیں بن سکے ھم کب ایک قوم بنےگے ھماری ایک پہچان ھوگی ایک جھنڈے کے تلے ایک منزل کی طرف چلیں گے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
گزشتہ 60 برس میں یہ ہجوم قوم نہیں بن سکا اور آئندہ مزید 20 سے 30 برس تک کوئی اور کہیں بھی اثار نظر نہیں آتے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دور تک مایوسی ہی مایوسی ہے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
60 سالوں میں کوئ ایک بھی لیڈر ایسا آیا جو ھجوم کو ایک قوم بنا سکے جو آجکل کے سیاسی لیڈر ھیں ان میں سے بھی ایک بھی ایسا نہیں
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک دوسرے کے خلاف میڈیا اور عوام کے سامنے زبان سے زہر اگلنے والے تقریبوںمیں اکٹھے شرکت کرتے ہیں ، پیتے ہیں گپ شپ لگاتے ہیںاور بے وقوف عوام پر ہنستے ہیں۔
یہ تصویر وفاقی وزیر خورشید شاہ کے بیٹے کی شادی کی تقریب کی ہے ۔ اور آج کی تصویر ہے |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اجلے چہروں کے پیچھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
کاش ان کے دامن بھی ایسے ھوتے کردار بھی مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ |
|
|
|
| Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (18-11-08) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مگر ایسا کبھی نہیںہوسکتا۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زین مایوسی گناہ ھے ۔ آثار تو دور دور تک کوئ اچھے نہیں ۔ مگر امید کا دامن نہیں چھوڑنا چاھیے ۔ پاکستانی عوام کے پاس ایک امید ھی ھے اور تو کچھ بھی نہیں
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
آپ کی فکر لاجواب و بے مثال ہے۔
![]() قوم اور ہجوم۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
ہی ہی ہی، ہم ہیں نا ایک پرچم کے سائے تلے۔ وسلام |
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے اس سے یہ کہا
یہ جو دس کروڑ ہیں جہل کا نچوڑ ہیں ان کی فکر سو گئی ہر امید کی کرن ظلمتوں میں کھو گئی یہ خبر درست ہے ان کی موت ہوگئی بے شعور لوگ ہیں زندگی کا روگ ہیں اور تیرے پاس ہے ان کے درد کی دوا میں نے اس سے یہ کہا میں نے اس سے یہ کہا تو خدا کا نور ہے عقل ہے شعور ہے قوم تیرے ساتھ ہے تیرے ہی وجود سے ملک کی نجات ہے تو ہے مہرِ صبح نو تیرے بعد رات ہے بولتے جو چند ہیں سب یہ شرپسند ہیں ان کا گھونٹ دے گلا میں نے اس سے یہ کہا میں نے اس سے یہ کہا جن کو تھا زباں پہ ناز چُپ ہیں وہ زباں دراز چین ہے سماج میں بے مثال فرق ہے کل میں اور آج میں اپنے خرچ پر ہیں قید لوگ تیرے راج میں آدمی ہے وہ بڑا در پہ جو رہے پڑا جو پناہ مانگ لے اُس کی بخش دے خطا میں نے اس سے یہ کہا میں نے اس سے یہ کہا ہر وزیر ہر سفیر بے نظیر ہے مشیر واہ کیا جواب ہے تیرے ذہن کی قسم خوب انتخاب ہے جاگتی ہے افسری قوم محوِ خواب ہے یہ ترا وزیر خاں دے رہا ہے جو بیاں پڑھ کے ان کو ہر کوئی کہہ رہا ہے مرحبا میں نے اس سے یہ کہا میں نے اس سے یہ کہا چین اپنا یار ہے اس پہ جاں نثار ہے پر وہاں ہے جو نظام اس طرف نہ جائیو اس کو دور سے سلام دس کروڑ یہ گدھے جن کا نام ہے عوام کیا بنیں گے حکمراں تُو ‘یقین‘ ہے یہ ‘گماں‘ اپنی تو دعا ہے یہ صدر تو رہے سدا میں نے اس سے یہ کہا |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی سولہ کروڑ عوام سے تبدیلی نہیں آئے گی
بلکے اقتدار اچھے لوگوں کے پاس ہو جو عوام میں سے ہوں اور عوام کے لئے کام کریں تو تبدیلی نہ ممکن نہیں |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, کرن, پہچان, پاکستانی, وزیر, قید, لوگ, نثار, نظر, موت, ممکن, آج, بھائی, تصویر, جواب, خلاف, خبر, خدا, دعا, رات, راستہ, صبح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میں سوچتا ہوں بیٹھ کے بغور ان دنوں | جواد رضا خان جامی | جواد رضا خان جامی | 4 | 09-06-10 06:22 PM |
| ابلیس : سوچتا ہوں کہ اب انسان کو سجدہ کرلوں ! | فاروق سرورخان | اپکے کالم | 5 | 19-11-09 10:20 AM |
| مسلمان مردوں پر سونا حرام ھے | sahj | مطالعہ حدیث | 1 | 23-06-09 05:37 PM |
| سوکھے ہوئے لبوں کی صدا کا اسیر ہوں | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 05-01-08 12:59 PM |
| مولانا حسن جان ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک | پاکستانی | خبریں | 0 | 16-09-07 01:56 PM |