واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


ثوبیہ جی آپ کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-03-09, 05:11 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ثوبیہ جی آپ کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ثوبیہ جی آپ کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گھنیری شاخوں کی تیرگی میں‌کلی کوئ مسکرا رہی ہے
کسی کے خاموش گھر میں‌فطرت چراغٍ نغمہ جلا رہی ہے

رُخٍ حسیں پر بریدہ گیسوُ ادا سے کروٹ بدل رہے ہیں
جماہی لیتی ہوئ کلی پر سیاہ بھنورے مچل رہے ہیں

وفا ہے بیدار، روح شاداں،نظر میں شوخی مچل رہی ہے
سحر کے دامن میں سبز ٹہنی سفید کونپل اگل رہی ہے


دھرے ہیں‌سینے پہ ہاتھ دونوں یہ حفظٍ عفت کا جوش دیکھو
یہ جان دیکھو،یہ عمر دیکھو،یہ عقل دیکھو،یہ ہوش دیکھو

احسان دانش۔۔۔۔
Attached Images
     

Last edited by ام غزل; 05-03-09 at 05:18 AM.
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-04-10), Shani (05-03-09), یحیٰی (02-04-10), محمدعدنان (19-12-10), آنی (18-03-11), ایس اے نقوی (07-03-09), ابن جلال (05-03-09), رانا امر (06-03-09), رضی (06-04-09), سیپ (05-03-09), شاہ جی 90 (31-01-10), عارف اقبال (02-04-10), عروج (02-12-10)
پرانا 05-03-09, 05:36 AM   #2
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,972
کمائي: 276,816
شکریہ: 33,221
12,660 مراسلہ میں 37,008 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ثوبیہ جی آپ کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہوگا کیا !
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-04-10), ام غزل (05-03-09), شاہ جی 90 (31-01-10), عروج (02-12-10)
پرانا 05-03-09, 06:45 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ثوبیہ جی آپ کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ثوبیہ جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-04-10), سیپ (05-03-09), شاہ جی 90 (31-01-10)
پرانا 05-03-09, 01:47 PM   #4
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,142
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ثوبیہ جی آپ کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
گھنیری شاخوں کی تیرگی میں‌کلی کوئ مسکرا رہی ہے
کسی کے خاموش گھر میں‌فطرت چراغٍ نغمہ جلا رہی ہے

رُخٍ حسیں پر بریدہ گیسوُ ادا سے کروٹ بدل رہے ہیں
جماہی لیتی ہوئ کلی پر سیاہ بھنورے مچل رہے ہیں

وفا ہے بیدار، روح شاداں،نظر میں شوخی مچل رہی ہے
سحر کے دامن میں سبز ٹہنی سفید کونپل اگل رہی ہے


دھرے ہیں‌سینے پہ ہاتھ دونوں یہ حفظٍ عفت کا جوش دیکھو
یہ جان دیکھو،یہ عمر دیکھو،یہ عقل دیکھو،یہ ہوش دیکھو

احسان دانش۔۔۔۔
Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt

بہت سارا شکریہ ام غزل جی
ہمیشہ خوش رہیں
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-04-10), رضی (19-12-10), شاہ جی 90 (31-01-10)
پرانا 06-03-09, 07:18 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ثوبیہ جی آپ کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt

بہت سارا شکریہ ام غزل جی
ہمیشہ خوش رہیں
صرف شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔بھئ ہم تو کیک کی آس لگائے بیٹھے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-04-10), فیصل ناصر (06-03-09), رضی (19-12-10), شاہ جی 90 (31-01-10)
پرانا 06-03-09, 09:59 AM   #6
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ثوبیہ جی آپ کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

وہ تو پھر میرے خیال سے نہیں ملنے والا ویسے میں نے ابھی کل ہی سالگرہ کا کیک کھایا ہے :ڈ
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-04-10), ام غزل (06-03-09), رضی (19-12-10), شاہ جی 90 (31-01-10)
پرانا 06-03-09, 10:15 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ثوبیہ جی آپ کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھئ آپ تو قسمت والے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-04-10), رضی (19-12-10), شاہ جی 90 (31-01-10)
پرانا 26-03-10, 06:54 PM   #8
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,016
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جی ۔
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-04-10, 01:37 AM   #9
Senior Member
 
Kamran_Tabasum's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,088
کمائي: 13,357
شکریہ: 12,431
974 مراسلہ میں 2,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
بھئ آپ تو قسمت والے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ام غزل بہن آپ حکم کریں میں اور معظم شاہ جی کیک کا ڈھیر لگا دیں ویسے بھی معظم شاہ جی کیک بہت اچھا بناتے ہیں (پکی رپورٹ ہے)
Kamran_Tabasum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (19-12-10)
پرانا 19-12-10, 01:20 AM   #10
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Kamran_Tabasum مراسلہ دیکھیں
ام غزل بہن آپ حکم کریں میں اور معظم شاہ جی کیک کا ڈھیر لگا دیں ویسے بھی معظم شاہ جی کیک بہت اچھا بناتے ہیں (پکی رپورٹ ہے)
بسم اللہ
مجھے کیک کھانا ہے ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-12-10, 01:44 AM   #11
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,048
شکریہ: 8,654
3,901 مراسلہ میں 11,174 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت عمدہ جی۔ بہت اچھی نظم ہے۔۔۔۔شئرنگ کا شکریہ
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (19-12-10)
پرانا 18-03-11, 03:30 PM   #12
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,142
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و بر کاتہ
ایک سال پرانا تھریڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
آنی (18-03-11)
جواب

Tags
color, quote, red, کیک, پکی, ڈھیر, ویسے, قسمت, لگا, نظم, معظم, ام, بہن, بناتے, جواب, حکم, خوب, خوش, دیں, رپورٹ, سالگرہ, شاہ, عقل, عمدہ, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger